Surah Al-Fil 1: بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ أَلَمْ تَرَ كَيْفَ فَعَلَ رَبُّكَ بِأَصْحَابِ الْفِيلِ 1: HAVE YOU NOT seen how your Lord dealt with the people of the elephants? 1: کیا تم نے نہیں دیکھا کہ تمہارے پروردگار نے ہاتھی والوں کے ساتھ کیا کیا 2: أَلَمْ يَجْعَلْ كَيْدَهُمْ فِي تَضْلِيلٍ 2: Did He not make their plan go wrong, 2: کیا ان کا داؤں غلط نہیں کیا؟ ) گیا) 3: وَأَرْسَلَ عَلَيْهِمْ طَيْرًا أَبَابِيلَ 3: And sent hordes of chargers flying against them, 3: اور ان پر جھلڑ کے جھلڑ جانور بھیجے 4: تَرْمِيهِمْ بِحِجَارَةٍ مِنْ سِجِّيلٍ 4: (While) you were pelting them with stones of porphyritic lava, 4: جو ان پر کھنگر کی پتھریاں پھینکتے تھے 5: فَجَعَلَهُمْ كَعَصْفٍ مَأْكُولٍ 5: And turned them into pastured fields of corn? 5: تو ان کو ایسا کر دیا جیسے کھایا ہوا بھس