Jump to content

Khawaja Shuja Ullah

Rising Member🚀
  • Posts

    78
  • Joined

  • Last visited

Blog Entries posted by Khawaja Shuja Ullah

  1. Khawaja Shuja Ullah
    Waheed Wariech: Aabshaar Cafe... #Kewai

    .. #Pakistan

    بالاکوٹ سے آگے بلندی کی جانب 24 کلومیٹر سفر کے بعد کیوائی آتا ہے

    جہاں پہاڑوں سے آبشار کی صورت بہتا پانی اور چشمہ اتنا دلفریب ہے

    کہ یہاں آنے والے سیاح کچھ دیر یہاں قیام ضرور کرتے ہیں۔
    ٹھنڈے پانی سے لطف اندوز ہونے کے ساتھ تصاویر بناتے ہیں۔
    اسے آپ ایک پکنک پوائنٹ بھی کہہ سکتے ہیں، یہاں سے اگے شوگران ہے بلندی پر. ... 9 (30 minutes ago)
    The Pakistan Tourism
  2. Khawaja Shuja Ullah
    Waheed Wariech: آئیےناران کاغان چلیے۔۔

    ۔۔جھیلوں کی نیلگوں سرزمین..

    ۔اسلام آبادسے وادی کاغان کا سفر ناصرف انمول تجربہ ہے بلکہ آنکھوں میں وہی منظر ٹھہر سے گئے ہیں

    اسلام آبادسےہری پورہزارہ،ایبٹ آباد،مانسہرہ ۔۔۔۔ مانسہرہ پر کچھ دیر فوڈ ہرٹ ہوٹل پر قیام و طعام کے بعد پھربالاکوٹ ۔۔۔ بالاکوٹ پر مشہور کابلی پلاؤ کا لطف۔۔۔۔۔
    بالاکوٹ کےمقام پرآگےکیوائی موڑ۔۔ جہاں بہتی آبشار آپ کے قدم روک دیتی ہے کیوائی موڑ کے دائیں جانب شوگران اورسیدھا رستہ وادی کاغان کی جانب جاتا ہے یہاں پہنچ کر چند لمحے تو بینائی دنگ سی رہ گئی اور بیک وقت خوف اور رشک آیا کہ جس خالق کائنات کی قدرت اتنی حسین اور دلکش ہے وہ خود کیا کمال و جمال رکھتا ہوگا ۔۔ وادی کاغان کو جھیلوں کی نیلگوں سرزمین بھی کہا جاتا ہے کیونکہ اس وادی میں 9 خوبصورت جھیلیں ہیں ۔۔ٹھنڈی ہوائیں قدرتی مناظر بہت ہی بھلے معلوم ہوتے ہیں
    نارن کی جناب پیش قدمی کرتے ہوئے دوران سفرسڑک کے ایک اطراف دریائے کنہار کے خوبصورت نطارےعجب رومانوی کیفیت طاری کرتے ہے اور دل کرتا ہے یہ رستہ کبھی ختم نہ ہو
    لہلہاتے پہاڑ ۔۔سانپ کی طرح بل کھاتا پہاڑوں کے ساتھ آنکھ مچولی کھیلتا دریائے کنہاراس وادی کی پہچان ہے۔۔ جس کے یخ بستہ پانی میں پیڑ ڈالنا بہت انوکھا تجربہ رہا ۔۔
    پانی اتنا شفاف ہے کہ بہت بلندی سے اس کی تہہ کے پتھر دکھائی دیتے ہیں۔۔۔۔
    دریائے کنہار میں پانی سے کھیلتے ہوئے بے ساختہ اس دریا کے حوالے سے مشہور داستان یاد آگئی کہ کہتے ہیں جب ملکہ نورجہاں اپنی کنیزوں کے ہمراہ کشمیر کی سیر کو آئی تھی تو اسے نےچشم آشوب میں اسی دریا کے پانی سے آنکھیں دھوئیں تھی ۔۔۔۔ اور اسے َنین سکھَ کا نام دیا تھا یہی وجہ ہے کہ مقامی لوگوں میں یہ برفیلا پانی آج بھی آنکھوں کے امراض کے لیئے اکسیر کی حیثیت رکھتا ہے
    بالاکوٹ سے کیوائی ، پارس ، فرید آباد ،مہانڈری اور پھر وادی کے ہم نام قصبہ کاغان سے گزرتے ہوئے ناران پہنچے جو وادی کاغان کا اہم مرکزی سیاحتی مقام ہے ۔۔۔۔ مختلف ہوٹلوں میں سے کنہار ویو ہوٹل کو اپنے ڈیرے کے لیے انتخاب کیا۔۔۔
    ناران کو اگر وادی کاغان کا دل کہا جائے تو بے جا نہ ہوگا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ناران کی خوبصورتی ، دلکشی اورسرسبزہ دیکھنے سے تعلق رکھتا ہے ۔۔ ناران کے مقام پر ہی جھیل سیف الملوک اور دریائے کنہار کا سنگم عظیم لافانی شاہکار معلوم ہوتا ہے ۔۔۔۔ ناران کے مقام سے ہی جیپ کے ذریعے جھیل سیف الملوک جاتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔
    نارن جاکر چند دن کے لئے دنیا ترک کرنے کا دل کرتا ہے صبح خیزی کے وقت ناران کی خوبصورت اپنے جوبن پر محسوس ہوتی ہے ۔۔۔۔ ناران کے بازار میں رات کی تاریکی میں بھرپور چاندنی میںچہل قدمی ،کسی بہت اپنے کا ساتھ اور بھاپ اڑاتی چائے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ زندگی اپنی رعنائیوں کے در وا کرتی ہے 8 (14 minutes ago)
    The Pakistan Tourism
  3. Khawaja Shuja Ullah
    Umme Muhammad Rana: “Valley of Flowers”
    silvery ice-cold streams snaking through sloping green, GREEN hills…flowers everywhere in every colour threatening to smother the green carpet…ethereal silence punctuated by birds calling, streams murmuring past…Deosai plateau on 22nd n 23rd jully 1 (2 minutes ago)
    The Pakistan Tourism
  • Recently Browsing   0 members

    • No registered users viewing this page.
×
×
  • Create New...

Important Information

By using this site, you agree to our Terms of Use.