Aabshaar Cafe... #Kewai
.. #Pakistan
بالاکوٹ سے آگے بلندی کی جانب 24 کلومیٹر سفر کے بعد کیوائی آتا ہے
جہاں پہاڑوں سے آبشار کی صورت بہتا پانی اور چشمہ اتنا دلفریب ہے
کہ یہاں آنے والے سیاح کچھ دیر یہاں قیام ضرور کرتے ہیں۔
ٹھنڈے پانی سے لطف اندوز ہونے کے ساتھ تصاویر بناتے ہیں۔
اسے آپ ایک پکنک پوائنٹ بھی کہہ سکتے ہیں، یہاں سے اگے شوگران ہے بلندی پر. ...

0 Comments
Recommended Comments
There are no comments to display.
Join the conversation
You are posting as a guest. If you have an account, sign in now to post with your account.
Note: Your post will require moderator approval before it will be visible.