بی جے پی حکومت مذموم سیاسی عزائم کیلئے پاکستان کیخلاف مضحکہ خیز الزامات میں مصروف
(احمد منصور)شکست کےخوف سے دوچار آسام کے وزیراعلیٰ ہمنت بسوا سرما نے اندرونی سیاست میں بھی پاکستان کو دھکیل دیا،انتخابات میں مذموم سیاسی مفاد کیلئے پاکستان پر جھوٹے الزامات،مسلمانوں کیخلاف تعصب اور فالس فلیگ بی جے پی کا پرانا ہتھکنڈا ہے۔
0

0 Comments
Recommended Comments
There are no comments to display.
Join the conversation
You are posting as a guest. If you have an account, sign in now to post with your account.
Note: Your post will require moderator approval before it will be visible.