Jump to content

evanmurray

Member
  • Posts

    27
  • Joined

  • Last visited

About evanmurray

Profile Information

  • Gender
    Male
  • Location
    LH

Recent Profile Visitors

1,044 profile views

evanmurray's Achievements

Contributor

Contributor (5/14)

  • Conversation Starter Rare
  • First Post Rare
  • Collaborator Rare
  • Week One Done
  • One Month Later

Recent Badges

1

Reputation

  1. (24 نیوز )برطانوی خبر رساں ایجنسی نے خبردار کیا ہے کہ امریکہ کے کھوکھلے وعدوں پر ایران کسی صورت آبنائے ہرمز کھولنے کے لیے تیار نہیں ہوگا، اس کے لیے ٹھوس لائحہ عمل اپنانے کی ضرورت ہے۔ ایرانی ذرائع کے حوالے سے مزید بتایا گیا ہے کہ اگر صورتحال مزید خراب ہوئی تو بحیرا احمر میں باب المندب کو بھی بند کر دیا جائے گا،ایرانی ذرائع کے مطابق پاکستان کی جانب سے امریکہ کو مسلسل ثالثی کے پیغامات بھجوائے جا رہے ہیں لیکن اس امریکی رویے میں کوئی تبدیلی دکھائی نہیں دے رہی ہے۔ ایرانی حکام کے ذرائع کے مطابق اگر امریکہ نے پاور پلانٹس پر حملے کی غلطی کی تو پوار خطہ ہی تاریکی میں ڈوب جائے گا۔
  2. (ویب ڈیسک)ایران کے جزیرے خارگ پر امریکا اور اسرائیل کے حملوں کی رپورٹ کے بعد امریکی خام تیل کی مارکیٹ میں بڑی ہلچل دیکھی گئی اور قیمت میں دو فیصد سے زائد اضافہ ہوگیا۔View the full article
  3. (24نیوز)ایرانی صدر مسعود پزشکیان کا کہنا ہے کہ ایک کروڑ 40لاکھ سے زائد قابل فخر ایرانی وطن کےدفاع میں رضاکارانہ طورپر جانیں قربان کرنےکے لیےتیارہونے کا اعلان کرچکے ہیں۔View the full article
  4. (ویب ڈیسک) ترجمان قطری وزارت خارجہ ماجد النصاری نے کہا ہے کہ ایران جنگ ایسے موڑ پر ہے جہاں کشیدگی قابو سے باہر ہو سکتی ہے۔View the full article
  5. (ویب ڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر ایران کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ آج رات ایک پوری تہذیب ختم ہو جائے گی، خونریزی، بدعنوانی اور اموات کی 47 سالہ تاریخ بالآخرختم ہونے جارہی ہے۔View the full article
  6. (24 نیوز)برطانیہ نے پاکستان کی ثالثی کی کوششوں کو سراہتے ہوئے عالمی امن کےلیے اسلام آباد کے کردار کی تعریف کی ہے۔View the full article
  7. (24نیوز)ایران کی پاسدارانِ انقلاب نے کہا کہ تحمل کا وقت ختم ہو گیا، امریکا سرخ لکیر عبور کرتا ہے تو ردعمل خطے سے باہر ہو گا،امریکا کے علاقائی شراکت داروں کو جان لینا چاہیے کہ ہم نے ہمسائیگی کی خاطر تحمل کا مظاہرہ کیا ۔ پاسدارانِ انقلاب نے کہا ہے کہ امریکا، اس کے شراکت داروں کے انفرااسٹرکچر کو نشانہ بنائیں گے، امریکا اور اس کے اتحادی برسوں خطے کے تیل اور گیس سے محروم رہیں گے،امریکا کے احمق رہنماؤں نے اپنے تمام مفادات یہودیوں کے قدموں پر قربان کر دیے، امریکی رہنما نہیں جانتے کہ ان کے کتنے بڑے اثاثے ہماری رینج میں ہیں۔ دوسری جانب ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ اس وقت تک 1 کروڑ 40 لاکھ سے زائد قابلِ فخر ایرانیوں نے وطن کے دفاع میں اپنی جانیں قربان کرنے کے لیے تیار ہونے کا اعلان کیا ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری کیے گئے بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ میں خود بھی ایران کے لیے قربانی دینے والوں میں شامل ہوں اور ہمیشہ رہوں گا۔ دیگر کیٹیگریز:دنیا ٹیگز: امریکا- سرخ لکیر- ردعمل- خطے- پاسدارانِ انقلاب
  8. (ویب ڈیسک)معروف چینی تجزیہ کار وکٹر ژیکائی گاؤ نے ایک بار پھر اسرائیل کو خبردار کیا ہے کہ اگر ایٹمی جنگ ہو گئی تو کوئی بھی زندہ نہیں بچے گا۔View the full article
  9. (ویب ڈیسک)ایران کے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کے ایک اعلیٰ مشیر نے خبردار کیا ہے کہ ایران کے اتحادی باب المندب کے سمندری راستے کو بند کر سکتے ہیں، جس طرح ایران نے خلیج ہرمز پر اثر انداز ہو کر بندش کی ہے۔View the full article
  10. (24نیوز)برطانوی اخبار ٹائمز کی ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ایران کے نئے مقرر کردہ سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای اس وقت بے ہوشی کی حالت میں ایران کے شہر قم کے ایک ہسپتال میں زیرِ علاج ہیں۔View the full article
  11. (ویب ڈیسک ) امریکی کانگریس میں امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی قرارداد پیش کرنے کی تیاری شروع ہوگئی۔View the full article
  12. (ویب ڈیسک)مکہ مکرمہ کے قرآن مجید میوزیم میں ان دنوں انیسویں صدی سے تعلق رکھنے والے قرآنِ مجید کے ایک نادر نسخے کی نمائش جاری ہے، جو ثقافتی ضلع حرا میں واقع ہے۔View the full article
  13. (ویب ڈیسک)ایران کی جانب سے خلیجی ممالک پر نئے میزائل اور ڈرون حملے کیے گئے ہیں جس کے بعد بحرین، متحدہ عرب امارات (یو اے ای)، سعودی عرب اور کویت میں ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے۔View the full article
  14. (ویب ڈیسک)آئی ایم ایف کی سربراہ کرسٹالینا جارجیوا نے خبردار کیا ہے کہ ایران کے خلاف جنگ عالمی معیشت کو نقصان پہنچا سکتی ہے اور جنگ ختم بھی ہو جائے تو معاشی نقصان برقرار رہے گا۔View the full article
  15. (ویب ڈیسک)اسرائیل نے بیروت پر حملہ کرکے حزب اللہ رہنما کے بجائے ان کے مخالف اور اپنے حامی کو ہلاک کردیا جس سے اسرائیلی انٹیلی جنس کی بڑی ناکامی ظاہر ہوتی ہے۔View the full article
  • Recently Browsing   0 members

    • No registered users viewing this page.
×
×
  • Create New...

Important Information

By using this site, you agree to our Terms of Use.