Jump to content

Welcome to Fundayforum. Please register your ID or get login for more access and fun.

Signup  Or  Login

house fdf.png

ADMIN ADMIN

waqas dar

Administrators
  • Content Count

    11,342
  • Joined

  • Last visited

  • Days Won

    468

waqas dar last won the day on February 21

waqas dar had the most liked content!

Community Reputation

7,235 VIP Hero

About waqas dar

  • Rank
    Ishq Hy Ishq Sy !!!
  • Birthday March 8

Profile Information

  • Gender
    Male
  • Interests
    Chess, Sleeping, Coofee Latte, Poetry, History, Movies,
  • Location
    Pakistan

Contact Methods

Profile Fields

  • ZODIAC
    Pisces

Recent Profile Visitors

67,632 profile views
  1. waqas dar

    poetry Share Your Favorite poetry Here

    ”تیری تصویر“ اپنے کمرے میں چار سُو پھیلی تیری خوشبُو سے جاں چھڑا لی تھی تیرے نامے جلا چکا تھا میں تیرے تحفے ، کتاب ، گلدستے ایک ایک کر کے سب گما ڈالے تیری چُوڑی سنبھال رکھی تھی ایک لاکر میں ڈال رکھی تھی آج اُس کو بھی پھینک آیا تھا ایک نادیدہ قید سے خود کو آج آزاد کر رھا تھا میں پر نہ قسمت نے یاوری کی ایک زنجیر رہ گئی باقی تیری تصویر رہ گئی باقی.
  2. waqas dar

    poetry Share Your Favorite poetry Here

    🌹آیینہ ہی مجھے یاد دلاتا ہے کہ میں ہوں۔۔🌹 🌹ورنہ تو مُجھے بھول ہی جاتا ہے کہ میں ہوں🌹
  3. آیینہ ہی مجھے یاد دلاتا ہے کہ میں ہوں۔۔
    ورنہ تو مُجھے بھول ہی جاتا ہے کہ میں ہوں

  4. میرے بے خبر تُجھے کیا پتا تيری آرزوں کے دوش پر تيری کيفِيت کے جام میں میں جو کِتنی صديوں سے قید ہوں تيرے نقش میں، تيرے نام میں میرے زاِئچے، میرے راستے میرے ليکھ کی یہ نِشانِياں تيری چاہ میں ہیں رُکی ہوئی کبھی آنسوں کی قِطار میں کبھی پتھروں کے حِصار میں کبھی دشتِ ہجر کی رات میں کبھی بدنصيبی کی گھاٹ میں کئی رنگ دھوپ سے جل گئے کئی چاند شاخ سے ڈھل گئے کئی تُن سُلگ کے پگھل گئے تيری اُلفتوں کے قیام میں تيرے درد کے در و بام میں کوئی کب سے ثبتِ صليب ہے تيری کائنات کی رات میں تيرے اژدھام کی شام میں تُجھے کیا خبر تُجھے کیا پتا میرے خواب ميری کہانیاں میرے بے خبر تُجھے کیا پتا !!!!!
    Sad Boy Where are you Sad Urdu Poetry
  5. Gully Boy 2019 Latest Indian Movie Gully Boy 2019 Hindi Movie PreDVD 480p 400MB IMDB: 8.1/10 || Size: 406MB || Language: Hindi(Clean Audio) Genre: Drama, Music Quality: 480p PreDVD New Content added Less than in a minutes & merged.
  6. waqas dar

    poetry ♡♡ Shama e Mehfil ♡♡ Urdu Poetry

    کتنی دلچسپ ہے سردی کی یہ بارش جاناں کھل کے برسے بھی نہیں، تن کو بھگوئے بھی نہیں اتنے پر لطف تواتر سے برستی بارش جس طرح یاد تری دل میں ہے قطرہ قطرہ جو بظاہر تو بہت بے ضرر سی لگتی ہے ہاں مگر اس کا تسلسل کرے روح کو چھلنی صبح سے شام تلک سرد سی بوندوں کی پھوار رات کو جھیل کی سی شکل میں جل تھل کرتی کتنے دلچسپ ہیں سردی میں تیری یاد کے پل اس مسلسل سی، لگاتار سی بارش کی طرح اب ترا درد اذیت نہیں دیتا مجھ کو اس میں شدت کی جگہ اب ہے تواتر جاناں کتنی پر کیف ہے میٹھی سی کسک یادوں کی ہو ہتھیلی پہ چبھن جس طرح ان قطروں کی
  7. waqas dar

    اے کوزہ گر

    اپنے جسم کے ٹکرے کر کے پہروں سوچ وچار کے بعد میں نے اپنا ملبہ بیچا ہاتھ تو ہاتھوں ہاتھ گے پاؤں بھی کوئی لے ہی گیا آنکھیں میں نے رکھ لی ہیں یہ میں اس کو بیچوں گا ....جو تیری گلی میں رہتا ہو
  8. waqas dar

    poetry Share Your Favorite Punjabi Poetry

    ‏آوے نہ جے چین تے دسو کی کرئیے اکھاں ترلے لین تے دسو کی کرئیے ہاسے وِچ وی کاغذ کالے کر ویکھے اکھاں پاون وین تے دسو کی کرئیے جس نوں تکیا جی کیتا سی جیون تے مارن اوہدے نین تے دسو کی کرئیے ,میں تے قسمے اکھاں راہ تے تر آیاں موت نہ آوے لین تے دسو کی کرئیے ‏اودی یاد دے چھالے جانوں پیارے نیں کنڈے پیری پین تے دسو کی کرئیے
  9. کمی ہے کون سی گھر میں دکھانے لگ گئے ہیں چراغ اور اندھیرا بڑھانے لگ گئے ہیں یہ اعتماد بھی میرا دیا ہوا ہے تجھے جو میرے مشورے بے کار جانے لگ گئے ہیں میں اتنا وعدہ فراموش بھی نہیں ہوں کہ آپ مرے لباس پہ گرہیں لگانے لگ گئے ہیں وہ پہلے تنہا خزانے کے خواب دیکھتا تھا اب اپنے ہاتھ بھی نقشے پرانے لگ گئے ہیں فضا بدل گئی اندر سے ہم پرندوں کی جو بول تک نہیں سکتے تھے گانے لگ گئے ہیں کہیں ہمارا تلاطم تھمے تو فیصلہ ہو ہم اپنی موج میں کیا کیا بہانے لگ گئے ہیں نہیں بعید کہ جنگل میں شام پڑ جائے ہم ایک پیڑ کو رستہ بتانے لگ گئے ہیں اظہر فراغ
  10. ‏ہمارے معیار کے الفاظ نہ ملیں گے تم کو۔۔۔

     تعریف تو کیا تم تو تنقید بھی نہ کر پاؤ گے

  11. waqas dar

    poetry Share Your Favorite poetry Here

    عرصہ بیتا، زندگی بیتی، سب کچھ بیتا ⁧‫لیکن‬⁩ پھر بھی ‏جو عشق میں بیتی، عشق ہی جانے یا وہ جانے جس پر بیتی
  12. waqas dar

    Dard e tanhai

    طولِ شبِ فراق کا قصہ بیاں نہ ہو خط یار کو لکھوں تو سیاہی رواں نہ ہو مارا ہے ضبط نے مجھے عشقِ حبیب میں مردہ مرا جلائیں تو اُس میں دھواں نہ ہو صورت کوئی صفائی کی اب اے صنم! نہیں جب تک ہمارے تیرے خدا درمیاں نہ ہو اے آسماں نمود نہیں ہم کو چاہیے بعدِ فنا مزار کا اپنے نشاں نہ ہو بلبل ہزار ذبح ہوں ٹوٹے نہ ایک گُل صیّاد ہو چمن میں مگر باغباں نہ ہو گلزار لطف و خلق شگفتہ رہے مدام اس باغ کی بہار، الٰہی خزاں نہ ہو عاشق تری گلی میں بہت خاک اڑاتے ہیں اس سرزمیں کے گرد کہیں آسماں نہ ہو دیر و حرم میں شیخ و برہمن رہیں خراب ملتا ہے وہ کہاں، کہیں جس کا مکاں نہ ہو سبزے پر اس ذقن کے نگہ جا کے رہ گئی سچ کہتے ہیں کہ گھاس کے نیچے کنواں نہ ہو نالوں کی بحث کا کسے آتش دماغ ہے یا ہم نہ ہوویں یا جرسِ کارواں نہ ہ
  13. waqas dar

    آؤ ذکر کریں

    بِکھرتا جِسم مِری جاں کتاب کیا ہوگا؟ تُمہارے نام سے اب انتساب کیا ہوگا؟ تُم اپنی نیند بھرے شہر میں تلاش کرو جو آنکھ راکھ ہوئی اُس میں خواب کیا ہوگا؟ وہ میری تُہمتیں اپنے بدن پہ کیوں اُوڑھے مِرے گناہ کا اُس کو ثواب کیا ہوگا؟ ہوا میں اُس کی مسافت,زمیں پہ میرا سفر وہ شہسوار میرا ہمرکاب کیا ہوگا؟ اُسے گنوا کے میں اب کِس کے خَدوخال پڑھوں اب اُس سے بڑھ کے مرا انتخاب کیا ہوگا؟
  14. waqas dar

    poetry Share Your Favorite poetry Here

    ﺩﻝ ﮐﻮ ﻟﮩﺠﮯ ﺳﮯ ﺗﻮﮌﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺗﻮ ﻣﯿﺮﯼ ﺍﮎ ﻧﻈﺮ ﮐﻮ ﺗﺮﺳﮯ ﮔﺎ
  15. waqas dar

    poetry Share Your Favorite poetry Here

    برباد وفا ہو کر مسجود جہاں دل ہو آدھے میں بنے مسجد آدھے میں صنم خانہ
  • Recently Browsing   0 members

    No registered users viewing this page.

×