Choor Do Mujh ko
چلو تم چھوڑ دو مجھ کو
میں واپس لوٹ جاتا ہوں
پر تم کو رستہ بتاتا ہوں
کہ ابھی وفا کے رستے سے آیا ہوں
آب تو کسی کے لیے پرایا ہوں
شاید میرا زخم سل جاۓ
تم کو نیا ساتھی بھی مل جاۓ
تیرا چہرا اور بھی کھل جاۓ
کسی وجود سے بھی مل جاۓ
مگر جانا !
مجھ کو اتنا تو بتلاو
کہ واپس کس رستے جانا ہے
یہ دکھڑا کس کس کو سنانا ہے
تم کس رستے سے لائی تھی
مجھ کو اتنا تو سمجھاوؑ
اگر ایسا نہیں ہے ممکن
تو میرے وجود کو اس طرح جھنجوڑو
مجھ کو اس طرح سے توڑو
کے جاتے جاتے بکھر جاؤں
ٌٌبھٹکنے سے تو بہتر ہے
میں رستے میں ھی مر جاؤں
چلو تم چھوڑ دو مجھ کو

0 Comments
Recommended Comments
There are no comments to display.
Join the conversation
You are posting as a guest. If you have an account, sign in now to post with your account.
Note: Your post will require moderator approval before it will be visible.