- 📢 Welcome to FundayForum – Explore Trending Topics
- 🌟 Discover What’s Trending Today
- Nancy Guthrie update: Close friend shares new clue about Guthrie's kids
- Taylor Swift kicks off major milestone with 'TLOAS: Encore' after release
- Author kicked out of France's top book prize over AI writing— But did he actually use it?
- Minecraft live 2026: List of everything announced
- Did Hitler kill his niece Geli Raubal? New evidence puts him on the crime scene
- Lana Del Rey, Jeremy Dufrene mark second anniversary with new surprise
- Russia sends 600-year-old prince's bones to troops on Ukraine front: But why?
- NASA plans new telescope to hunt for water, worlds hidden from James Webb
- Trump rejects Iranian proposal to open Hormuz and end fighting
- Princess Diana almost Became America's First Lady?
Blogs
Our community blogs
-
- 163
entries - 120
comments - 38424
views
Recent Entries
آسانی سے ہم کہاں ہاتھ آتے ہیں
دل لگا کے ہمیں ڈھونڈتا کون ہے- Read more...
-
- 0 comments
- 163
-
- 19
entries - 45
comments - 3907
views
Recent Entries
Latest Entry
دلچسپ انگریزی
٭دلچسپ انگریزی
1۔ ا*نگلش زبان کے جس بھی لفظ کے شروع یا درمیان میں "q" ہوگا تو اُسکے بعد ہمیشہ "u" آئے گا۔
2۔ "Dreamt" انگلش میں وہ واحد ایسا لفظ ہے جو "mt" پر ختم ہوتا ہے
اس کے علاوہ انگلش میں کوئی ایسا لفظ نہیں3۔ "Underground" انگلش زبان میں واحد لفظ ہے جو "Und" سے شروع اور "Und" پر ہی ختم ہوتا ہے۔
4۔ پوری انگلش زبان میں صرف چار الفاظ ایسے ہیں جو "dous" پر ختم ہوتے ہیں
Tremendous, Horrendous, Stupendous, & Hazardous5۔ آکسفورڈ ڈکشنری کے مطابق انگلش زبان کا سب سے بڑا لفظ۔۔!
"pneumonoultramicroscopicsilicovolcanoconiosis" یہ ہے جو کہ پھیپھڑے کی ایک بیماری کا نام ہے۔6۔ "Therein" انگلش کا ایک ایسا لفظ ہے جس سے دس الفاظ نکل سکتے ہیں۔۔!
The, There, He, In, Rein, Her, Here, Ere, Therein, Herein7۔ Key بورڈ پر صرف بائیں ہاتھ کی انگلیوں سے ٹائپ ہونے والا سب سے بڑا بامعنی لفظ "Stewardesses" ہے۔
8۔ ہم اپنی روزمرہ گفتگو میں (ok) کا لفظ بہت استعمال کرتے ہیں اِس کی تاریخ کچھ یوں ہے کہ ایک امریکی صدر "اینڈریو جیکسن" نے all correct کے غلط ہجے یعنی oll kurrect استعمال کرتے ہوئے اس کے ابتدائی حروف o.k کو پاپولر بنا دیا۔
9۔ اگر آپ دنیا کے براعظموں کے نام انگریزی میں لکھیں تو آپ پر انکشاف ہوگا کہ ہر براعظم کا نام جس حرف سے شروع ہوتا ہے، اسی پر ختم ہوتا ہے۔ سوائے America کے North اور South کے
1۔ Asia۔۔۔2۔ Africa۔۔۔3۔ America۔۔۔4۔ Antarctica۔۔۔5۔ Europe۔۔۔6۔ Australia
10۔ "Typewriter" کا لفظ ہی وہ واحد بامعنی لفظ ہے جو آپ Key بورڈ کی صرف پہلی قطار کے حروف کے اندر اندر ٹائپ کر سکتے ہیں۔
11۔ خدا حافظ کہنے کے لیے انگریزی کا لفظ "good bye" استعمال ہوتا ہے جس کی اصل "God be with you" ہے۔
12۔ انگریزی میں "Silver" اور "Orange" ہی دو ایسے الفاظ ہیں جن کا کوئی ہم قافیہ لفظ انگریزی میں موجود نہیں۔
13۔ انگریزی زبان میں صرف تین الفاظ ایسے ہیں جن میں دو "u" ایک ساتھ آتے ہیں Vacuum, Residuum, Continuum
- 19
-
- 18
entries - 28
comments - 3632
views
Recent Entries
Latest Entry
پاؤں رکھتے ہی
- 18
-
- 74
entries - 281
comments - 18813
views
Recent Entries
Latest Entry
لمحہ بھر اپنا خوابوں کو بنانے والے
لمحہ بھر اپنا خوابوں کو بنانے والے
اب نہ آئیں گے پلٹ کر کبھی جانے والےکیا ملے گا تجھے بکھرے ہوئے خوابوں کے سوا
ریت پر چاند کی تصویر بنانے والےسب نے پہنا تھا بڑے شوق سے کاغذ کا لباس
اس قدر لوگ تھے بارش میں نہانے والےمر گئے ہم تو یہ کتبے پر لکھا جائے گا
سو گئے آپ زمانے کو جگانے والےدر و دیوار پر حسرت سی برستی ہے محسن!
جانے کس دیس گئے پیار نبھانے والے - 74
-
- 38
entries - 230
comments - 6840
views
Recent Entries
Latest Entry
Aoo Chalo....
Quoteآج بازار میں پابجولاں چلو
چشمِ نم ، جانِ شوریدہ کافی نہیں
تہمتِ عشق پوشیدہ کافی نہیں
آج بازار میں پابجولاں چلو
دست افشاں چلو ، مست و رقصاں چلو
خاک بر سر چلو ، خوں بداماں چلو
راہ تکتا ہے سب شہرِ جاناں چلو
حاکم شہر بھی ، مجمعِ عام بھی
تیرِ الزام بھی ، سنگِ دشنام بھی
صبحِ ناشاد بھی ، روزِ ناکام بھی
ان کا دم ساز اپنے سوا کون ہے
شہرِ جاناں میں اب باصفا کون ہے
دستِ قاتل کے شایاں رہا کون ہے
رختِ دل باندھ لو دل فگارو چلو
پھر ہمیں قتل ہو آئیں یارو چلو
- 38
-
- 21
entries - 25
comments - 4201
views
Recent Entries
Latest Entry
AAy MerY DiL
اے میرے دل!!
"درد کی لے دھیمی رکھ"
آج پھر رقصاں ہیں سلگتی یادیں
سر دشت جاں، کسی وحشت کی طرح
پھر ٹکرایا ہے فصیل_جاں سے
کسی گم گشتہ محبت کا جنوں
دونوں ہاتھوں میں اٹھاۓ ہوۓ
انا کا بے جان وجود
ایک ہارے ہوۓ لشکر کے سپاہی کی طرح
میں چپ چاپ کھڑا، دیکھ رہا ہوں
پھیلے ہوۓ ہر سمت تباہی کے مناظر
اے میرے دل_______!!
"درد کی لے دھیمی رکھ"
اے میرے دشمن_جاں______!!
مجھے جینے دے!
- 21
-
Images
-
Recently Browsing 0 members
- No registered users viewing this page.
-
Blog Statistics
17
Total Blogs232,748
Total Entries



