کوئی دھوپ چھاؤں کا موسم ہو.
اور مدھم مدھم بارش ہو💕
ہم گہری سوچ میں بیٹھے ہوں
سوچوں میں سوچ تمھاری ہو💕
اُس وقت تم ملنے آجاؤ
اور خوشی سے پلکیں بھاری ہو💕
ہم تم دونوں خاموش رہیں
اور زباں پہ آنکھیں ہاوی ہو💕
تم تھام لو میرے ہاتھوں کو
اور لفظ زباں سے جاری ہوں💕
میں تم سے محبت کرتی ہوں
اور جذبوں میں سرشاری ہو💕
ہاتھوں کی لیکریں مل جائیں
سنگ چلنے کی تیاری ہو💕
سب خوابوں کو تعبیر ملے
اور ہم پر خوشیاں واری ہو💕
کوئی دھوپ چھاؤں کا موسم ہو
اور مدھم مدھم بارش ہو💕
1

1 Comment
Recommended Comments
Join the conversation
You are posting as a guest. If you have an account, sign in now to post with your account.
Note: Your post will require moderator approval before it will be visible.