Kainat Khan
-
Posts
163 -
Joined
-
Last visited
-
Days Won
2
Kainat Khan's Achievements
Newbie (1/14)
758
Reputation
-
آسمان پہ نیا۔۔۔۔۔۔۔ چاند نظر آئےگا
سارا عالم خوشی سے جگمگائےگا
ہو رہی ہے سحر و افطار کی تیاری
سج رہی ہے۔۔۔۔۔ دعاؤں کی سواری
پورے ہوں آپ سب کے دل کے ارمان
مبارک ہو آپ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کو پیارا رمضان
🌻🌹🌻🌹🌻🌹🌻🌹 -
بولنا سب کو آتا ہے
کسی کا دماغ بولتا ہے
کسی کا اخلاق بولتا ہے
کسی کئ آنکھیں بولتی ہیں
اور کسی کی صرف زبان۔
آپ کہاں سے بولتے ہو.......؟
-
Recently Browsing 0 members
- No registered users viewing this page.