Jump to content

Welcome to Fundayforum. Please register your ID or get login for more access and fun.

Signup  Or  Login

house fdf.png

ADMIN ADMIN

Kainat Khan

Sweet Friend
  • Content Count

    163
  • Joined

  • Last visited

  • Days Won

    2
  • Points

    121 [ Donate ]

Everything posted by Kainat Khan

  1. Kainat Khan

    Kainat Khan

  2. صحیح مسلم ( 107 ) جلدنمبر 1 حضرت ابوھریرہ رضی اللّٰه عنہ سےروایت ھے کہ 1 شخص اللّٰه کےنبی ﷺ کے پاس آیا اور کہنے لگا کہ اللّٰه کے نبی ﷺ مجھے کوئی ایسا عمل بتا دیں جو مجھے جنت میں داخل کر دے اللّٰه کے نبی ﷺ نے فرمایا کہ تم اللّٰه کی بندگی کرو اللّٰه کے ساتھ کسی کو شریک نا کرو نماز قائم کرو جو تم پر فرض کر دی گئی ہیں رمضان المبارک کے روزے رکھو زکاتہ ادا کرو وہ شخص بولا میں اس میں نا کمی کروں گا نا اضافہ کروں گا جب وہ شخص چلا گیا تو اللّٰه کے نبی ﷺ نے فرمایا کہ جس نے جنتی دیکھنا اس شخص کو دیکھ لو
  3. Kainat Khan

    پروین شاکر

    Khoob....
  4. آسمان پہ نیا۔۔۔۔۔۔۔ چاند نظر آئےگا
    سارا عالم خوشی سے جگمگائےگا
    ہو رہی ہے سحر و افطار کی تیاری
    سج رہی ہے۔۔۔۔۔ دعاؤں کی سواری
    پورے ہوں آپ سب کے دل کے ارمان
    مبارک ہو آپ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کو پیارا رمضان
    🌻🌹🌻🌹🌻🌹🌻🌹

  5. تو مرے صبر کا اندازہ لگا سکتا ھے
    تری صحبت میں ترا ہجر گزارا ہے میاں
    انجم سلیمی

  6.  Zindagi Rhi To Use He Yaad Krty rhy gy..

    Bhool gye To smjna Ab Hum Zinda he nhi😊

  7. Mujhy Roshni Se Wehshat Nhi,
    Bas Andhero Se Dosti Kr Li...!

  8. Meray Har Khwab Main Bas Tum Ho.!
    Lekin Haqeeqat Main Mera Khwab Ho Tum.!

  9. دنیا والے کچھ بھی کہہ لیں مجھ کو کیا پرواہ
    سائیں جانتا ہے ، زریون محبت کرتا ہے !!!

  10. معاف کرنے کا وصف پیدا کیجئیے۔
    معافی خود با خود مِل جائے گی.

  11. بولنا سب کو آتا ہے
    کسی کا دماغ بولتا ہے
    کسی کا اخلاق بولتا ہے
    کسی کئ آنکھیں بولتی ہیں
    اور کسی کی صرف زبان۔
    آپ کہاں سے بولتے ہو.......؟

    1. Muhammad Rehman SAbir

      Muhammad Rehman SAbir

      Her Insan Her Jaga Se Bolta Hy

      Kahi Us Ka Damagi Sakoon Hota Hy

      Kahein Us Ki Ala Zarfi se wabesta Rishty Hotein HEin

      Kahi Ahsaas K Rishty Hoty Hein

      Aur Kahi Bus BAtein Banana PArti Hein,,

      Aur In Sab Ki Zaban Ki Sach Tab Hoti Jab Woh Apni Is Royiye Ko Amalen Kary

      O_oO_o

  12. Kainat Khan

    poetry Share Your Favorite poetry Here

    دروازے پر دستک دے کر دیکھ لیا ہے دروازے سے ٹیک لگائی جا سکتی ہے ! اختر منیر
  13. دل منتظر ہی نہیں کسی بہار زنداں کا جس دن سے سنا تیرا حی علی الوصال
  14. Kainat Khan

    Urdu Tanz-o-Mazah Jokes

    گهر کے کام کرنے سے بندہ مر تو نہیں جاتا مگر ہم #رسک ہی کیوں لیں!! ??
  15. ❣نہ سسی نہ ھیر نی کڑیو میں اسدی تقدیر نی کڑیو ❣پیراں وچ میں پا کے بیٹھی عشقے دی زنجیر نی کڑیو ❣وانگ سودائیاں کلی پھر دی پنڈا لیر و لیر_____نی کڑیو ❣سفنے وچ میں کر دی رہندی تاج محل تعمیر___ نی کڑیو ❣میرے من دے شیشے اندر اکو ای تصویر____نی کڑیو ❣تن من تے او قبضہ کر لے جس دی میں جاگیر نی کڑیو ❣میں قربان , سحر اس توں او ھی انت اخیر___نی کڑیو
  16. اس مردِ شفق فام نے اِک اسم پڑھا اور شہزادی كو دیوار كے اندر سے نكالا
  17. Kainat Khan

    کوئی اِنج دا جادو دس ڈھولا

    مجھ کو اظہار کا ہے ڈھب لوگو! نہیں لکھتی میں بے سبب لوگو! جو سلیقہ سخن کا ہے مجھ میں یہ تو ہے عشق کا ادب لوگو! اپنے احساس ہی کو لکھتی ہوں کہتی ہوں جو ہے زیر لب لوگو! لفظ ترتیب دے رہی ہوں فقط اس میں اتنا ہے کیا عجب لوگو? بس روانی ہے یہ تخیل کی شعر ڈھانے لگے غضب لوگو!
  18. Kainat Khan

    Urdu Tanz-o-Mazah Jokes

    ﯾﮧ ﺑﺎﻟﻮﮞ ﺳﮯ ﭼﻬﯿﮍ ﭼﻬﺎﮌ ﺑﮯ ﺳﺒﺐ ﻧﮩﯿﮟ اختر ﺿﺮﻭﺭ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺳﺮ ﻣﯿﮟ ﺟﻮﺋﯿﮟ ﮨﻮﮞ ﮔﯽ ???
  19. وہ مرے بس میں یہ دنیا نہیں ہونے دیتا ۔۔۔۔۔۔۔ ورنہ ہنستی ہوئی آنکھوں کو میں رونے دیتا؟ (سلمان باسط
  20. یہ ترا شہر بھی ہے شہرِ زلیخا جاناں وہ پیمبر ہے جو دامن کوبچا لے جاےُ شوکت فہمی
  21. یہ ترا شہر بھی ہے شہرِ زلیخا جاناں وہ پیمبر ہے جو دامن کوبچا لے جاےُ شوکت فہمی
  22. Kainat Khan

    poetry Share Your Favorite poetry Here

    ہمارا کیا ہے کہ ہم تو چراغِ شب کی طرح اگر جلے بھی تو بس اِتنی روشنی ہوگی کہ جیسے تُند اندھیروں کی راہ میں جگنو ذرا سی دیر کو چمکے ، چمک کے کھو جائے پھر اُس کے بعد کِسی کو نہ کُچھ سُجھائی دے نہ شب کٹے نہ سُراغِ سحر دکھائی دے ہمارا کیا ہے کہ ہم تو پسِ غُبارِ سفر اگر چلے بھی تو بس اِتنی راہ طے ہوگی کہ جیسے تیز ہوائوں کی زد میں نقشِ قدم ذرا سی دیر کو اُبھرے ، اُبھر کے مِٹ جائے پھر اُس کے بعد نہ رستہ نہ راہگزر مِلے حدِ نگاہ تلک دشتِ بے کنار مِلے ہماری سمت نہ دیکھو کہ کوئی دیر میں ہم قبیلہءِ دِل و جاں سے بِچھڑنے والے ہیں بسِ بسائے ہوئے شہر اپنی آنکھوں کے مثالِ خانہء۔ ویراں اُجڑنے والے ہیں ہوا کا شور یہی ہے تو دیکھتے رہنا ہماری عمر کے خیمے اُکھڑنے والے ہیں
  23. " نظر بن کر کچھ اس قدر مجھ کو لگ جاؤ..
    ???
    کسی پیر کی پھونک،نہ پوجا،نہ منتر کام آئے..
    ???

  24. ھائے غالبؔ اُس کی مجبوری
    جس نے کی ہو شباب میں توبہ

  25. ﺑﺎﺩﺍﻡ ﺑﮭﮕﻮ ﮐﮯ ﺭﮐﮭﮯ ﺗﮭﮯ ﯾﺎﺩﺍﺷﺖ ﺑﮍﮬﺎﻧﮯ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ
    ﺍﺏ ﯾﺎﺩ ﻧﮩﯿﮟ ﺁﺭﮨﺎ ﺭﮐﮭﮯ ﮐﮩﺎﮞ ﺗﮭﮯ ۔ ؟

  • Recently Browsing   0 members

    No registered users viewing this page.

×