Jump to content

Anabiya Haseeb

Sweet Friend
  • Posts

    537
  • Joined

  • Last visited

  • Days Won

    12

Anabiya Haseeb last won the day on May 6 2017

Anabiya Haseeb had the most liked content!

1 Follower

About Anabiya Haseeb

  • Birthday 01/17/1998

Contact Methods

Profile Information

  • Gender
    Female
  • Location
    Islamabad

Recent Profile Visitors

37,012 profile views

Anabiya Haseeb's Achievements

Newbie

Newbie (1/14)

2.5k

Reputation

  1. Sis'kiya   Thum C Gyein, Wa'welay Sabi Khatam Howay

    Marne Wala Khayal Howa, Rone Walo Ko Nay'ye Mil Gye,,

  2. Yr.. Zindagi khoobsorat ha yr ?. Han bht se aise words hen... Aj kal bs khush hi rhti hn ? G daily ap se bat krna zrori sa lgta ha ??
  3. Be ever grateful to Allah for everything that you possess including your wealth, health, status, intellectual abilities and life. Allah says: "Is, then, He Who creates comp12arable to any that cannot create? Will you not, then, take heed? For should you try to count Allah's blessings, you could never compute them" (An-Nahl 16:17-19). If you are ungrateful, Allah is unaffected. If you become grateful, then you have taken the first step towards becoming a true Believer. It is for this reason that the Prophet exhorted us to "Love Allah as we benefit from His grace" (Tirmidhi). Allah reminds us: " And whoever is grateful, he is only grateful for the benefit of his own self" (Luqman 31:12)4. "For surely if it was not for the grace of God on you and His mercy, you would have been among the losers" (Al-Baqarah 2:64). Be thankful to Allah for what u have in ur life
  4.  

    ﻭﮦ ﺟﻮ ﺳﻤﺠﮭﮯ ﺗﮫﮯ ﺗﻤﺎﺷﺎ ﮨﻭ ﮔﺎ
    ﮨﻡ ﻧﮯ ﭼﭗ ﺭﮦ ﮐﮯ ﭘﻠﭧ ﺩﯼ ﺑﺎﺯﯼ..

     

    1. waqas dar

      waqas dar

      :cry-boy:  Biyaaaaaaaaaaa :'(  :'( 

    2. Muhammad Rehman SAbir
  5.  

    ﻭﮦ ﺟﻮ ﺳﻤﺠﮭﮯ ﺗﮫﮯ ﺗﻤﺎﺷﺎ ﮨﻭ ﮔﺎ
    ﮨﻡ ﻧﮯ ﭼﭗ ﺭﮦ ﮐﮯ ﭘﻠﭧ ﺩﯼ ﺑﺎﺯﯼ..

  6. ﻣﯿﺮﺍ ﮨﺮ ﺩﻥ
    ﺧﻮﺑﺼﻮﺭﺕ ﺑﻨﺎ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﮯ
    ﺗﻤﮩﺎﺭﺍ ﺳﺎﺗﮫ
    ﭼﻨﺪ ﻟﻤﺤﻮﮞ ﮐﯽ ﺑﺎﺗﯿﮟ
    ﺍﻭﺭ ۔۔۔۔!!!
    ﮐﭽﮫ ﭘﻞ ﮐﺎ ﻣﺴﮑﺮﺍﻧﺎ....!!!

     

  7. " ZindAgi UljhAnein Na BarhAa mEri..

    " DiL Mera Ab Ke Hai ParEshAAn bOhOt........!!!!!!

    anabiya ****

  8.  

    Chooma Hai Apni Aankhon Ko Rakh Rakh K ayena 

    Aaj phir Hui Hai Khwaab Main Ziarat Janaab Ki

    #Biya

     

    IMG_20170409_232056.png

  9. صرف چہرے کی اداسی سے بھر آئے آنسو ؟ 
    دل کا عالم تو ابھی دیکھا ہی نہیں آپ نے  !

    #Biya

     

  10. Ab toh dar ye hai ke akhri umeed bi na toot jaye۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    Dil toh toora hai usne kahi rooh bi na rooth jaye۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    FB_IMG_1487644446172.jpg

  11. Tere liye Dunya chor di hai , Tujh pe hi saans a k ruke ,,, Men tjh ko kitna cahti hon ye tun kbi soch naa saky ?
  12. "مجھے اچھا لگتا ہے مرد سے مقابلہ نہ کرنا اور اس سے ایک درجہ کمزور رہنا" مجھے اچھا لگتا ہے جب کہیں باہر جاتے ہوئے وہ مجھ سے کہتا ہے "رکو! میں تمہیں لے جاتا ہوں یا میں بھی تمہارے ساتھ چلتا ہوں" مجھے اچھا لگتا ہے جب وہ مجھ سے ایک قدم آگے چلتا ہے. غیر محفوظ اور خطرناک راستے پر اسکے پیچھے پیچھے اسکے چھوڑے ہوئے قدموں کے نشان پر چلتے ہوئے احساس ہوتا ہے اس نے میرے خیال سے قدرے ہموار راستے کا انتخاب کیا. مجھے اچھا لگتا ہے جب گہرائی سے اوپر چڑھتے اور اونچائی سے ڈھلان کی طرف جاتے ہوئے وہ مڑ مڑ کر مجھے چڑھنے اور اترنے میں مدد دینے کے بار بار اپنا ہاتھ بڑھاتا ہے. مجھے اچھا لگتا ہے جب کسی سفر پر جاتے اور واپس آتے ہوئے سامان کا سارا بوجھ وہ اپنے دونوں کاندھوں اور سر پر بنا درخواست کیے خود ہی بڑھ کر اٹھا لیتا ہے. اور اکثر وزنی چیزوں کو دوسری جگہ منتقل کرتے وقت اسکا یہ کہنا کہ "تم چھوڑ دو یہ میرا کام ہے " مجھے اچھا لگتا ہے جب وہ میری وجہ سے شدید موسم میں سواری کا انتظار کرنے کے لیے نسبتاً سایہ دار اور محفوظ مقام کا انتخاب کرتا ہے. مجھے اچھا لگتا ہے جب وہ مجھے ضرورت کی ہر چیز گھر پر ہی مہیا کر دیتا ہے تاکہ مجھے گھر کی ذمہ داریوں کے ساتھ ساتھ باہر جانے کی دقت نہ اٹھانی پڑے اور لوگوں کے نامناسب رویوں کا سامنا نہ کرنا پڑے. مجھے بہت اچھا لگتا ہے جب رات کی خنکی میں میرے ساتھ آسمان پر تارے گنتے ہوئے وہ مجھے ٹھنڈ لگ جانے کے ڈر سے اپنا کوٹ اتار کر میرے شانوں پر ڈال دیتا ہے. مجھے اچھا لگتا ہے جب وہ مجھے میرے سارے غم آنسوؤں میں بہانے کے لیے اپنا مظبوط کاندھا پیش کرتا ہے اور ہر قدم پر اپنے ساتھ ہونے کا یقین دلاتا ہے. مجھے اچھا لگتا ہے جب وہ بدترین حالات میں مجھے اپنی متاعِ حیات مان کر تحفظ دینے کے لیے میرے آگے ڈھال کی طرح کھڑا ہوجاتا ہے اور کہتا ہے "ڈرو مت میں تمہیں کچھ نہیں ہونے دوں گا" مجھے اچھا لگتا ہے جب وہ مجھے غیر نظروں سے محفوظ رہنے کے لئے نصیحت کرتا ہے اور اپنا حق جتاتے ہوئے کہتا ہے کہ "تم صرف میری ہو" لیکن افسوس ہم سے اکثر لڑکیاں ان تمام خوشگوار احساسات کو محض مرد سے برابری کا مقابلہ کرنے کی وجہ سے کھو دیتی ہیں. شاید سفید گھوڑے پر سوار شہزادوں نے آنا اسی لئے چھوڑ دیا ہے کیونکہ ہم نے خود کو مصنوعات کی طرح انتخاب کے لیے بازاروں میں پیش کر دیا ہے. جب مرد یہ مان لیتا ہے کہ عورت اس سے کم نہیں تب وہ اسکی مدد کے لیے ہاتھ بڑھانا چھوڑ دیتا ہے. تب ایسے خوبصورت لمحات ایک ایک کر کے زندگی سے نفی ہوتے جاتے ہیں، اور پھر زندگی بے رنگ اور بدمزہ ہو کر اپنا توازن کھو دیتی ہے. مقابلہ بازی کی اس دوڑ سے نکل کر اپنی زندگی کے ایسے لطیف لمحات کا اثاثہ محفوظ کر لیجیے. :-) #Anabiya..
  13. خوش حال سے تم بھی لگتے ہو۔۔ یوں افسردہ تو ہم بھی نہیں۔۔ پر جاننے والے جانتے ہیں، خوش ہم بھی نہیں، خوش تم بھی نہیں۔۔! تم اپنی خودی کے پہرے میں، اور دامِ غرور میں جکڑے ہوئے، ہم اپنے زعم کے نرغے میں، اَنا ہاتھ ہمارے پکڑے ہوئے، اک مدّت سے غلطاں پیچاں، تم ربط و گریز کے دھاروں میں، ہم اپنے آپ سے اُلجھے ہوئے، پچھتاوے کے انگاروں میں، محصورِ تلاطم آج بھی ہو، گو تم نے کنارے ڈھونڈ لیے، طوفان سے سنبھلے ہم بھی نہیں۔۔ کہنے کو سہارے ڈھونڈ لیے، خاموش سے تم ہم مُہر بہ لب، جُگ بِیت گئے ٹُک بات کیے، سنو کھیل ادھورا چھوڑتے ہیں، بِنا چال چلے بِنا مات کیے، جو بھاگتے بھاگتے تھک جائیں، وہ سائے رُک بھی سکتے ہیں۔۔ چلو توڑو قسم اقرار کریں۔۔ ہم دونوں جھک بھی سکتے ہیں۔۔???? ۔۔۔۔

  14. کیا ان کا بھی جنازہ پڑھتی ہے دنیا..
    جنہیں موت سے پہلے محبت مار دیتی ہے... !!

  15. Teri Qurbat Me Jee Liya Me Ny

    Ab To Bas Zindagi Guzaron Gi.....

     

    #Ana

     

     

     

  • Recently Browsing   0 members

    • No registered users viewing this page.
×
×
  • Create New...