Jump to content
Search In
  • More options...
Find results that contain...
Find results in...

Ayesha Mirza

Sweet Friend
  • Content Count

    342
  • Joined

  • Last visited

  • Days Won

    17

Ayesha Mirza last won the day on April 8 2018

Ayesha Mirza had the most liked content!

Community Reputation

890 Excellent

About Ayesha Mirza

  • Rank
    Celebration Time
  • Birthday 04/08/1996

Profile Information

  • Gender
    Female
  • Location
    Pakistan

Recent Profile Visitors

17,002 profile views
  1. بسر حیات سرِ رہ گزار کر لیں گے

    ہم اِس طرح بھی ترا انتظار کر لیں گے

    ترا جمال میسر نہیں تو کیا غم ہے

    ترے خیال کی خوشبو سے پیار کرلیں گے

    اگر گلاب کا پانی نہیں تو اشکوں کو

    سکونِ دل کیلئے اختیار کر لیں گے

    نہیں نشاط کی کلیاں تو کیا ہوا جاناں

    غمِ حیات کو پھولوں کا ہار کر لیں گے

     

  2. اشکِ رواں کی نہر ہے اور ہم ہیں دوستو اس بے وفا کا شہر ہے اور ہم ہیں دوستو یہ اجنبی سی منزلیں اور رفتگاں کی یاد تنہائیوں کا زہر ہے اور ہم ہیں دوستو لائی ہے اب اُڑا کے گئے موسموں کی باس برکھا کی رُت کا قہر ہے اور ہم ہیں دوستو دل کو ہجومِ نکہتِ مہ سے لہو کیے راتوں کا پچھلا پہر ہے اور ہم ہیں دوستو پھرتے ہیں مثل موج ہوا شہر شہر میں آوارگی کی لہر ہے ہم ہیں دوستو آنکھوں میں اڑ رہی ہے لٹی محفلوں کی دھول عبرت سرائے دہر ہے اور ہم ہیں دوستو
  3. Ayesha Mirza

    Garoor

    hmmm note krna amaal na kr lena galti
  4. Ayesha Mirza

    Dard

    thanks @waqas dar han kam tha
  5. Ayesha Mirza

    Fitart

    Bilkul aisa hi huta hai jab koi cheez hamre pas huti hai to hum us ki kadar ni krte r jab door chali jati tu humin reh reh kr us cheez ki kadar ati lakin jo huta ALLAH PAK ki marzi sy huta
  6. Ayesha Mirza

    Dard

    ﻏﻢ ﮐﯽ ﻣﻌﯿﺎﺩ ﺑﮍﮬﺎ ﺟﺎﺅ ﮐﮧ ﮐﭽﮫ ﺭﺍﺕ ﮐﭩﮯ ﮨﺠﺮ ﻣﯿﮟ ﺁﮦ ﻭ ﺑﮑﺎ ﺭﺳﻢِ ﮐﮩﻦ ﮨﮯ ﻟﯿﮑﻦ ﺁﺝ ﯾﮧ ﺭﺳﻢ ﮨﯽ ﺩﮨﺮﺍﺅ ﮐﮧ ﮐﭽﮫ ﺭﺍﺕ ﮐﭩﮯ ﯾﻮﮞ ﺗﻮﺗﻢ ﺭﻭﺷﻨﺊ ﻗﻠﺐ ﻭ ﻧﻈﺮ ﮨﻮ ﻟﯿﮑﻦ ﺁﺝ ﻭﮦ ﻣﻌﺠﺰﮦ ﺩﮐﮭﻼﺅ ﮐﮧ ﮐﭽﮫ ﺭﺍﺕ ﮐٹے ﺩﻝ ﺩﮐﮭﺎﺗﺎ ﮨﮯ ﻭﮦ ﻣﻞ ﮐﺮ ﺑﮭﯽ ﻣﮕﺮ ﺁﺝ ﮐﯽ ﺭﺍﺕ ﺍُﺳﯽ ﺑﮯ ﺩﺭﺩ ﮐﻮ ﻟﮯ ﺁﺅ ﮐﮧ ﮐﭽﮫ ﺭﺍﺕ ﮐﭩﮯ ﺩﻡ ﮔﮭﭩﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ﮨﮯ ﺍﻓﺴﺮﺩﮦ ﺩﻟﯽ ﺳﮯ ﯾﺎﺭﻭ ﮐﻮﺋﯽ ﺍﻓﻮﺍﮦ ﮨﯽ ﭘﮭﯿﻼﺅ ﮐﮧ ﮐﭽﮫ ﺭﺍﺕ ﮐﭩﮯ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﺑﯿﮑﺎﺭ ﮨﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﺗﻢ ﺑﮭﯽ ﮨﻮ ﻭﯾﺮﺍﻥ ﺑﮩﺖ ﺩﻭﺳﺘﻮ ﺁﺝ ﻧﮧ ﮔﮭﺮ ﺟﺎﺅ ﮐﮧ ﮐﭽﮫ ﺭﺍﺕ ﮐﭩﮯ ﭼﮭﻮﮌ ﺁﺋﮯ ﮨﻮ ﺳﺮﺷﺎﻡ ﺍُﺳﮯ ﮐﯿﻮﮞ ﻧﺎﺻﺮ ﺍُﺳﮯ ﭘﮭﺮ ﮔﮭﺮ ﺳﮯ ﺑﻼ ﻻﺅ ﮐﮧ ﮐﭽﮫ ﺭﺍﺕ ﮐﭩﮯ
  7. تھی جتنی بساط کی پرستش

    تم بھی کوئی خُدا نہیں تھے

    حد ہوتی ہے طنز کی بھی آخر

    ہم تیرے نہیں تھے، جا نہیں تھے.!

     

    13102859_1614099928911961_7265724764921039559_n.jpg

  8. آپ اپنا غبار تھے ہم تو

    یاد تھے یادگار تھے ہم تو

    پردگی! ہم سے کیوں رکھا پردہ

    تیرے ہی پردہ دار تھے ہم تو

     

    13102881_1616842245304396_7249200544828382997_n.jpg

  9. وہ لب ہیں کہ دو مصرعے اور دونوں برابر کے

    زلفیں کہ دلِ شاعر پہ چھائی ہوئی غزلیں

     

    13165960_1790930581138873_9142161296481900079_n.jpg

  10. وہ کافر نگاہیں__ خدا کی پناہ
    جدھر پھر گئیں __فیصلہ ہو گیا

     

    13095827_1019453101478591_8844529013557974861_n.jpg

    1. Mehak Amin
    2. Mehak Amin

      Mehak Amin

      پنجرے میں پیدا  ھونے والے پرندوں کو لگتا ھے کہ اڑنا  اک بیماری ھے

      IMG-20170104-WA0052.jpg

  • Recently Browsing   0 members

    No registered users viewing this page.

×
×
  • Create New...