

Mehak Amin
Member-
Content Count
61 -
Joined
-
Last visited
Community Reputation
125 Good
About Mehak Amin

-
Rank
Ice cream Time
Profile Information
-
Gender
Female
-
Location
Pakistan
Recent Profile Visitors
4,331 profile views
-
Thanks
- 7 replies
-
- پھر
- shairy o shairy
- (and 4 more)
-
Mehak Amin started following بہاریں پھر سے آگی, اک زخم بھی یاران بسمل نہیں آنے کا and کسی نے خدا سے عرض کیاکہ
-
کسی نے خداسے عرض کیاکہ اےخدا بہت اچھا ھوتا کہ 4چیزیں ھوتی اور چار چیزیں نہ ھوتی 1::زندگی ھوتی موت نہ ھوتی 2::جنت ھوتی. دوزق نہ ھوتی 3::دولت ھوتی غربت نہ ھوتی 4::صحت ھوتی بیماری نہ ھوتی آواز آہی 1::اگر موت نہ ھوتی. میرا دیدار نہ ھوتا 2::اگر غربت نہ ھوتی. تو میرا شکر کون کرتا 3::اگر دوزق نہ ھوتا تو میرے عزاب سے کون ڑرتا 4::اگر بیماری نہ ھوتی تو. مجھے کون یاد کرتا
-
Nic
-
آخر آہی گہی مشکلوں سے پھر بہاریں ہر طرف خوشیوں کا سماں ھوگا رقص ہردل میں اپنادھن بجاتا ھوگا میٹھی میٹھی بولی کوہل کی کوک ھوگی آخر آہی گی پھر سے لوٹ کے بہاریں کچھ تو روٹھی روٹھی رہی میری قسمت ہروقت تکھتی ریی تیری راہ میری قسمت آخر اہی ھی گی ھے لوٹ کےپھرسےبہاریں
- 7 replies
-
- 6
-
-
- پھر
- shairy o shairy
- (and 4 more)
-
جینے دو نہ مجھے میرے انداز سے میرے حال میں کسی کی اپناہی ھی ادا کو میں کیسے اپناوں میرے خیال میں تجھے چایے جو مجھ سے پیار تیرے حصے کا جینے سے زندگی ھوتی ھے محبت بھی وثال بھی
-
Mehak Amin started following sand art, Ilm Aqal Ulad Ikhalaaq, Wo mujse bichera tu bicher gai zindagi and and 1 other
-
Mehak Amin started following ﮔﻼﺑﯽ ﺳﺮﺩ ﺷﺎﻣﻮﮞ ﻣﯿﮟ
-
@Jannat malik nic New Content added Less than in a minutes & merged. @Jannat malik nic
- 8 replies
-
- 1
-
-
- ghazal
- shair o shairy
- (and 9 more)
-
Wah
- 8 replies
-
- 1
-
-
- ghazal
- shair o shairy
- (and 9 more)
-
ھم سےتو دیکھا نہ گیا حال اسکی قلندری کی انتہا کا
محبت میں بھی کوہی اس طرح سے چاہتا ھے کسی کو
پشیمان کر گی مجھے میری بیپرواہی اس وقت اے خدا
کردینا معاف مجھے اس حسن کی ندامت پہ اپنی ھوں
حسن کتنا بھی چایے آخر ﮈھل جاتاھے وقت کے ساتھ
عشق جتناگہرا ھو یاد داستان چھوڑ جاتاھے حسن کے لبوں پہ
-
(جلدی)
کس بات کی جلدی ھوتی ھے ہر کسی کوکیاحاصل ھوتاھےجلدی سے
اس لفظ جلدی کے فاہیدے کم اور نقصان زیادہ ھیں
(1) جلدی میں ایکسڑینٹ
(2) جلدی میں زیبرہ کراسنگ
(نتیجہ)
جلدی میں اسپتال میں ھونا
جلدی میں ھاتھ پاوں ٹانگ کا ٹوٹنا
جلدی میں معزور ھوجانا
اور جلدی ھی میں موت کا آجانا
-
-
Khub New Content added Less than in a minutes & merged. Thx Ab zinda ho gya
-
Wah
-
سنبھل کے چلنا دوست کے دنیا عجیب ھے خود کو ہی مشکل میں پہچانتے نیں لوگ اس قدر الجھے ھیں دولت کی رہل پہل میں جسے کوہی عجوبہ ھوں اتنے تو دل سے غریب ھیں (,,,'مہک',,,)
-
Gallery Help: How to upload images in gallery
Mehak Amin replied to waqas dar's question in Announcement And Help
Ksi our ko ve bongyen Marne do
-
Recently Browsing 0 members
No registered users viewing this page.