بیوی بسترِ مرگ پر آخری سانسیں پوری کر رھی تھی...
شوھر کے آنسو تھے کہ تھمنے کا نام نہ لے رھے تھے...
ڈاکٹر بولا ھم اپنی بہترین صلاحیتیں بروئے کار لا رھے ھیں مگر کوئی جھوٹی تسلی نہیں دینا چاہ رھے..جسم ساکت پڑا ھے لگ رھا ھے مریضہ کومہ میں چلی گئی ھے...
شوھر گِڑگڑایا ڈاکٹر خدا کے لئے اسے بچا لیجئے...
میری فیملی کو اس کی سخت ضرورت ھے بچے چھوٹے ھیں اور ابھی اس کی عمر ھی کیا ھے صرف چھتیس سال پلیز اس کو بچا لو....
اچانک ایک کرشمہ رونما ھوا....
ایک جُنبش نظر آئی....
ای سی جی پر لہروں نے ارتعاش برپا کر دیا...
خاتون نے ایک ھاتھ اوپر اٹھایا لبوں کو حرکت دی اور بولی ڈارلنگ میری عُمر چونتیس سال ھے چھتیس نہیں.
-
entries
57 -
comments
130 -
views
18,116

1 Comment
Recommended Comments
Join the conversation
You are posting as a guest. If you have an account, sign in now to post with your account.
Note: Your post will require moderator approval before it will be visible.