Anwar Masood
1 topic in this forum
-
- 4 replies
- 1.9k views
آؤ اس کے اصل گورے رنگ سے اب تصوّر میں ملاقاتیں کریں آؤ پھر ماضی کی یادیں چھیڑ دیں آؤ خالص دودھ کی باتیں کریں انور مسعود جو چوٹ بھی لگی ہے وہ پہلے سے بڑھ کے تھی ہر ضربِ کربناک پہ میں تِلمِلا اُٹھا پانی کا، سوئی گیس کا، بجلی کا، فون کا بِل اتنے مل گئے ہیں کہ میں بلبلا اُٹھا انور مسعود
Last reply by Mehak Amin,
-
Recently Browsing 0 members
- No registered users viewing this page.
