Waqas Dar 7,043 Posted June 14, 2017 Posted June 14, 2017 ! ایک اندھا آدمی ایک فائیو سٹار ھوٹل میں گیا :- ھوٹل منیجر نے اس سے پوچھا یہ ھمارا مینو ھے ، آپ کیا لیں گے سر؟ ! اندھا آدمی: - میں اندھا ھوں،آپ مجھےاپنےکچن سے،چمچہ کوکھانےکےاشیاء میں ڈبوكر لا دیں،میں اسےسونگھ کر،آرڈر کر دوں گا منیجر کو یہ سن کربڑی حیرانی ھوئی،اس نے دل ھی دل میں سوچا کہ،کوئی آدمی سونگھ كر کیسے بتا ! سکتا ھےکہ ھم نےآج کیا بنایا ھے،کیا پکایا ھے منیجر نے جتنی بار بھی،اپنے الگ الگ کھانے کی اشیاء میں،چمچہ ڈبوكر،اندھےآدمی کو سنگھایا، اندھے نےصحیح بتایا کہ وہ کیاھے !! اور اندھے نے سونگھ کر ھی کھانے کا آرڈرکیا ! ھفتے بھر یہی چلتا رھا ...... اندھا سونگھ كر،آرڈر دیتا اورکھانا کھا کرچلا جاتا ایک دن منیجر نے،اندھے آدمی کی امتحان لینےکی سوچی منیجر کچن میں گیا اوراپنی بیوی حنا سے بولا کہ،تم چمچہ کواپنےهونٹوںسےگیلا کر دو حنا نے چائے کےچمچے کواپنے ہونٹوں پررگڑکر منیجر کو دے دیا منیجر نے وہ چائے کا چمچہ اندھےآدمی کو لے جا کردیااور بولا بتاو آج ھم نےکیا بنایا ھے؟ : اندھے آدمی نےچمچہ کو سونگھااوربولا اوہ مائی گاڈ میری كلاسمیٹ حنا یہاں کام کرتی ھے؟؟؟؟؟ 😘😉😀😜 ......منیجر😂😂😂بیہوش 1 Quote ⚡ Quick Access & Member Actions 📝 Create Account / Register 🔐 Member Login 🔍 Search Everything 🔥 Activity Feed (Live Updates) 🏠 Go to Portal Home 📩 Contact Admin Support ❓ Help & Support Center 🏆 Community Leaderboard 👨💼 Forum Staff Team 📜 Terms & Rules 🔒 Privacy Policy 📢 Forum Announcements
Recommended Posts
Join the conversation
You can post now and register later. If you have an account, sign in now to post with your account.
Note: Your post will require moderator approval before it will be visible.