👀 You are watching:
Jump to content
👉 Click here to explore Remote Jobs, Work From Home & Global News – USA 🇺🇸 | UK 🇬🇧 | Canada 🇨🇦 | Pakistan 🇵🇰 ×
🚫 Guest Access Notice ×
  • entries
    23
  • comments
    0
  • views
    2,456

Entries in this blog

امریکہ کے کھوکھلے وعدوں پر ایران آبنائے ہرمز نہیں کھولے گا

(24 نیوز )برطانوی خبر رساں ایجنسی نے خبردار کیا ہے کہ امریکہ کے کھوکھلے وعدوں پر ایران کسی صورت آبنائے ہرمز کھولنے کے لیے تیار نہیں ہوگا، اس کے لیے ٹھوس لائحہ عمل اپنانے کی ضرورت ہے۔   ایرانی ذرائع کے حوالے سے مزید بتایا گیا ہے کہ اگر صورتحال مزید خراب ہوئی تو بحیرا احمر میں باب المندب کو بھی بند کر دیا جائے گا،ایرانی ذرائع کے مطابق پاکستان کی جانب سے امریکہ کو مسلسل ثالثی کے پیغامات بھجوائے جا رہے ہیں لیکن اس امریکی رویے میں کوئی تبدیلی دکھائی نہیں دے رہی ہے۔


×
×
  • Create New...