super hero
...سُپر ہیروز
.آپ نے اکثر ہالی ووڈ موویز میں دیکھا ہو گا کے
super hero
.... جیسے سپائیڈر مین اور سُپر مین
.... شہر کی اُنچی اُنچی عمارتوں کے چھتوں پر بیٹھے ہوتے ہیں. اور ان کی نظر پورے شہر پر ہوتی ہے
..... جیسے ہی کہیں جرم ہوتا ہے یاں ہونے لگتا ہے وہاں فوراً پہنچ جاتے ہیں
بلکل اسی طرح
facebook
کے شہر میں بہت سے
super heros
....بڑے بڑے گروپس کے چھتو ں پر بیٹھے ہوتے ہیں اور تگڑی نظر رکھتے ہیں
بس جہاں کسی محترمہ نے
post
...کی اور وہاں محترم پہنچ گئے

0

5 Comments
Recommended Comments
Join the conversation
You are posting as a guest. If you have an account, sign in now to post with your account.
Note: Your post will require moderator approval before it will be visible.