Jump to content

Leaderboard

The search index is currently processing. Leaderboard results may not be complete.

Popular Content

Showing content with the highest reputation on 09/14/2018 in all areas

  1. جب کوئی پیار سے بلائے گا تم کو ایک شخص یاد آئے لذت غم سے آشنا ہو کر اپنے محبوب سے جدا ہو کر دل کہیں جب سکوں نہ پائے گا تم کو ایک شخص یاد آئے گا تیرے لب پہ نام ہو گا پیار کا شمع دیکھ کر جلے گا دل تیرا جب کوئی ستارہ ٹمٹمائے گا تم کو ایک شخص یاد آئے گا زندگی کے درد کو سہو گے تم دل کا چین ڈھونڈتے رہو گے تم زخم دل جب تمہیں ستائے گا تم کو ایک شخص یاد آئے گا جب کوئی پیار سے بولائے گا تم کو ایک شخص یاد آئے گا
    1 point
  2. *میں اکثر سوچتی ہوں____کِتنا اچھا ہے کہ اللہ کو وضاحتیں نہیں* *چاہئیں_____کتنا اچھا ہے کہ وہ بِن کہے سُن لیتا ہے_____وہ بس دِل* *دیکھتا ہے اور دِل دیکھ لے تو پھر دِل پھیر دیتا ہے.______* *______اُس کے پاس جائیں تو وقت کی قید سے آزادی ہوتی ہے____جتنا* *بھی بول لو وہ نہیں کہے گا کہ بس کرو_____* *میں سُن سُن کر تنگ آگیا ہوں_____نہ بولو تو بھی سُن لیتا ہے_____دِلوں کو الہام دیتا ہے____رو لو تو مضبوطی عطا کرتا* *ہے_____________سہارا دیتا ہے ، مزاق نہیں اُڑاتا ، دُھتکارتا نہیں ہے_____* *میں سوچتی ہوں کسی ہمدرد کا کاندھا مُیّسر آنے سے کِتنا بہتر ہے______اِس اُمید کا ہونا کہ " وہ ہے* " *اِس یقین کا ہونا کہ " میرا اللہ میرے ساتھ ہے"* *اِس اطمینان کا ہونا کہ " میرا اللہ مجھے گِرنے نہیں دے گا "*
    1 point
This leaderboard is set to Karachi/GMT+05:00
×
×
  • Create New...