👀 You are watching:
Jump to content
👉 Click here to explore Remote Jobs, Work From Home & Global News – USA 🇺🇸 | UK 🇬🇧 | Canada 🇨🇦 | Pakistan 🇵🇰 ×
🚫 Guest Access Notice ×

realhassan3

🌊 RISING MEMBER
  • Posts

    2
  • Joined

  • Last visited

About realhassan3

Profile Information

  • Gender
    Male
  • Location
    punjab (pakistan)

Recent Profile Visitors

The recent visitors block is disabled and is not being shown to other users.

realhassan3's Achievements

Newbie

Newbie (1/14)

  • First Post
  • Conversation Starter Rare
  • One Year In
  • One Month Later
  • Week One Done

Recent Badges

3

Reputation

  1. انصاف سے محروم نہ کوئی بھی رہے گا جیسا جو کرےگا تو وہ ویسا ہی بھرے گا کاغذ کی جو ہے ناؤ یوں کب تک وہ چلے گی اربابٍ ستم کا تو نشاں پل میں مٹے گا ہر شب کے گزرنے پر سحر ہو کر رہے گی جو دکھ ہی ملا ہے تو کبھی سکھ بھی ملے گا شیطان کے ہر مکر سے ہے خود کو بچانا جو نیک بنے گا تو وہ ہی عیش کرے گا ہر شاخ پہ ہے الو تو ہو فکر چمن کی غفلت جو رہے گی تو چمن بھی نہ بچے گا یہ دھوپ کبھی چھاؤں یہی اثر ہے جیون پختہ جو یقیں ہو تو چمن کیوں نہ کِھلے گا Sad Poetry in Urdu for life
  2. درد کی اپنی قید سے رہا کر مجھے مر جائوں گا قسم سے جدا نہ کر مجھے پہلے سے ہوں تنہا سا تنہا جہان میں ھے خدا کا واسطہ اور اکیلا نہ کر مجھے دیکھ بے وفائی کا الزام سر نہ دے میرے دیکھ عدو کے سامنے تو رسوا نہ کر مجھے دیکھ پیارکا اپنے راز تو راز رہنے دے اکسا کر زمانے میں تو تماشہ نہ کر مجھے مجھ کو نہیں معلوم حقیقی عشق کا انجان بے خبر ہوں اور دیکھا نہ کر مجھے در کی اپنے غلامی پر مجھ کو بحال رکھ ھے التجاء در غیر کا تو کتا نہ کر مجھے کہنے دے دل کی بات جرعت آزما ہو کر درمیاں بیچ بیچ میں اسد ٹوکا نہ کر مجھے life sad poetry in urdu
  • Recently Browsing   0 members

    • No registered users viewing this page.
×
×
  • Create New...