Jump to content

Please Disable Your Adblocker. We have only advertisement way to pay our hosting and other expenses.  


Information

Group

Member

Content Count

29

Birthday

July 14

Last visited


Joined

  1. Safa Marwa

    Safa Marwa

  2. ڈوب کر سورج نے مجھے اور بھی تنہا کر دیا
    میرا سایہ بھی الگ ہو گیا میرے یار کی طرح

  3. ایک لمحہ بھی اُس کے بغیر برس لگے
    اس قدر دل میں سما کر بدل دیا اُس نے

  4. تجھے کس نے کہا کہ ____ممکن ہے؟؟؟
    میں رہوں اور___مجھ میں تُو نہ رہے...!!!

    17952764_1256793207703847_8123858289696692303_n.jpg

  5. سامنے ہیں راستے، ہم گزر جائیں
    یا کسی کے واسطے، ہم ٹھہر جائیں
    اب یہاں تک آگئے ہیں، اب کدھر جائیں!!!

  6. ﺍﮐﺜﺮ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﺑﺎﺕ ﺑﮩﺖ ﻧﻤﺎﯾﺎﮞ ‌ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ .
    ﮨﻢ ﺍُﻧﮭﯿﮟ ﺟﺘﻨﺎﺑﮭﯽ ﺍﭘﻨﺎ ﺳﻤﺠﮭﯿﮟ ﻭﮦ ﮨﻤﯿﺸﮧ " ﻟﻮﮒ " ﮨﯽ ﺭﮨﺘﮯ ﮨﯿﮟ

    18403009_1272108176172350_1685097771143233458_n.jpg

  7. Shab Ki Pazaib Se Uljha Hua Tanha Ghunghru
    Wasl K Geet Sunata Hai To Hum Nachte Hain...

    b6cb602d086580211080adc53d4495cb.jpg

  8. اے الله رب العزت!?
    سخاوت والا رزق
    عاجزی والی عبادت
    بندگی والی زندگی اورایمان والی موت نصیب فرما..‏‎ ‎هم پرخصوصی رحم وکرم فرما.دنیا اور آخرت دونوں میں کامیابی عطا فرما.‏‎ ‎آمین‎.‎?
    اسلام و عليكم?
    صبح بخير?

  9. کچی دیوار ہوں ٹھوکر نہ لگانا مجھ کو اپنی نظروں میں بسا کر نہ گرانا مجھ کو تم کو آنکھوں میں تصوّر کی طرح رکھتا ہوں دل میں دھڑکن کی طرح تم بھی بسانا مجھ کو بات کرنے میں جو مشکل ہو تمہیں محفل میں میں سمجھ جاؤں گا، نظروں سے بتانا مجھ کو وعدہ اتنا ہی کرو جتنا نبھا سکتے ہو خواب پورا جو نہ ہو، وہ نہ دکھانا مجھ کو اپنے رشتے کی نزاکت کا بھرم رکھ لینا میں تو عاشق ہوں، دیوانہ نہ بنانا مجھ کو
  10. جب ترا حکم ملا ترک محبّت کر دی دل مگر اس پہ دھڑکا کہ قیامت کر دی تجھ سے کس طرح میں اظہار محبّت کرتا لفظ سوجھا تو معانی نے بغاوت کر دی میں تو سمجھا تھا کہ لوٹ اآتے ہیں جانے والے تو نے جا کر تو جدائی مری قسمت کر دی مجھ کو دشمن کے ارادوں پہ پیار اآتا ہے تری الفت نے محبت مری عادت کر دی پوچھ بیٹھا ہوں تجھ سے ترے کوچے کا پتہ تیرے حالات نے کیسی تیری حالت کر دی کیا ترا جسم تیرے حسن کی حدّت میں جلا راکھ کس نے تری سونے کی سی رنگت کر دی
  11. ‏دل کو تیری چاہت پہ بھروسہ بھی بہت ہے
    اور تجھ سے بچھڑ جانے کا ڈر بھی نہیں جاتا

    17098315_1269846376397874_76567529608272010_n.jpg

  12. بے چین امنگوں کو بہلا کے چلے جانا ہم تم کو نہ روکیں گے بس آکے چلے جانا ملنے جو نہ آئے تم، تھی کون سی مجبوری جھوٹا کوئی افسانہ، دہرا کے چلے جانا جو آگ لگی دل میں ، وہ سرد نہ ہوجائے بجھتے ہوئے شعلوں کو بھڑکا کے چلے جانا اُجڑی نظر آتی ہے جذبات کی ہریالی تم اس پہ کوئی بادل برسا کے چلے جانا فرقت کی اذیت میں کچھ صبر بھی لازم ہے یہ بات مرے دل کو سمجھا کے چلے جانا شاید کہ بہل جائے ، دیوانہ قتیل اس سے تم کوئی نیا وعدہ فرما کے چلے جانا قتیل شفائی
  13. بے چین امنگوں کو بہلا کے چلے جانا ہم تم کو نہ روکیں گے بس آکے چلے جانا ملنے جو نہ آئے تم، تھی کون سی مجبوری جھوٹا کوئی افسانہ، دہرا کے چلے جانا جو آگ لگی دل میں ، وہ سرد نہ ہوجائے بجھتے ہوئے شعلوں کو بھڑکا کے چلے جانا اُجڑی نظر آتی ہے جذبات کی ہریالی تم اس پہ کوئی بادل برسا کے چلے جانا فرقت کی اذیت میں کچھ صبر بھی لازم ہے یہ بات مرے دل کو سمجھا کے چلے جانا شاید کہ بہل جائے ، دیوانہ قتیل اس سے تم کوئی نیا وعدہ فرما کے چلے جانا قتیل شفائی
  14. ﺗﻤﮩﺎﺭﮮ ﻭﺻﻞ ﮐﺎ ﺟﺲ ﺩﻥ ﮐﻮﺋﯽ ﺍﻣﮑﺎﻥ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ
    ﻣﯿﮟ ﺍﺱ ﺩﻥ ﺭﻭﺯﮦ ﺭﮐﮭﺘﺎ ﮨﻮﮞ ﺑﺮﺍﺋﯽ ﭼﮭﻮﮌ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﻮﮞ

Community Reputation

Safa Marwa last won the day on April 5 2017

Safa Marwa had the most liked content!

124 Good

Recent Profile Visitors

4,078 profile views
  • Recently Browsing   0 members

    No registered users viewing this page.

×