Jump to content
News Ticker

Aks e Khushbu

Moderator
  • Content count

    8
  • Joined

  • Last visited

  • Points

    200 [ Donate ]

Community Reputation

12 Neutral

About Aks e Khushbu

  • Rank
    Popcorn Time

Profile Information

  • Gender
    Female
  • Location
    Birmingham

Recent Profile Visitors

980 profile views
  1.  

    Appa beautiful ker gai chull :D:D:D 

  2. Happy BirthDay Jannat Malik

    Happy Birthday jannat
  3. اب عمر کی نقدی ختم ہوئی

    تھینک یو بھائی جیسا بھائی ویسی بہن
  4. دل ہجر کے درد سے بوجھل ہے، اب آن ملو تو بہتر ہو اس بات سے ہم کو کیا مطلب، یہ کیسے ہو، یہ کیونکر ہو اک بھیک کے دونوں کاسے ہیں، اک پیاس کے دونوں پیاسے ہیں ہم کھیتی ہیں، تم بادل ہو، ہم ندیا ہیں تم ساگر ہو یہ دل ہے کہ جلتے سینے میں، اک درد کا پھوڑا الہڑ سا نہ گپت رہے، نہ پھوٹ بہے، کوئی مرہم ہو، کوئی نشتر ہو ہم سانجھ سمے کی چھایا ہیں، تم چڑھتی رات کی چندرما ہم جاتے ہیں، تم آتے ہو، پھر میل کی صورت کیونکر ہو اب حسن کا رتبہ عالی ہے، اب حسن سے صحرا خالی ہے چل بستی میں بنجارہ بن، چل نگری میں سوداگر ہو وہ راتیں چاند کے ساتھ گئیں، وہ باتیں چاند کے ساتھ گئیں اب سکھ کے سپنے کیا دیکھیں، جب دکھ کا سورج سر پر ہو‌ اب انشاء جی کو بلانا کیا، اب پیار کے دیپ جلانا کیا جب دھوپ اور چھایا ایک سے ہوں، جب دن اور رات برابر ہوں
  5. ا ب عمر کی نقدی ختم ہوئی ا ب ہم کو ادھار کی حاجت ہے ہے کوئی جو ساہو کار بنے ہے کوئی جو دیون ہار بنے کچھ سال ،مہینے، دن لوگو پر سود بیاج کے بن لوگو ہاں ا پنی جاں کے خزانے سے ہاں عمر کے توشہ خانے سے کیا کوئی بھی ساہو کار نہیں کیا کوئی بھی دیون ہار نہیں جب ناما دھر کا آیا کیوں سب نے سر کو جھکایا ہے کچھ کام ہمیں نپٹانے ہیں جنہیں جاننے والے جانے ہیں کچھ پیار دلار کے دھندے ہیں کچھ جگ کے دوسرے پھندے ہیں ہم مانگتے نہیں ہزار برس دس پانچ برس دو چار برس ہاں ،سود بیاج بھی دے لیں گے ہاں اور خراج بھی دے لیں گے آسان بنے، دشوار بنے پر کوئی تو دیون ہار بنے تم کون ہو تمہارا نام کیا ہے کچھ ہم سے تم کو کام کیا ہے کیوں اس مجمع میں آئی ہو کچھ مانگتی ہو ؟ کچھ لاتی ہو یہ کاروبار کی باتیں ہیں یہ نقد ادھار کی باتیں ہیں ہم بیٹھے ہیں کشکول لیے سب عمر کی نقدی ختم کیے گر شعر کے رشتے آئی ہو تب سمجھو جلد جدائی ہو اب گیت گیاسنگیت گیا ہاں شعر کا موسم بیت گیا اب پت جھڑ آئی پات گریں کچھ صبح گریں، کچھ را ت گریں یہ ا پنے یار پرانے ہیں اک عمر سے ہم کو جانے ہیں ان سب کے پاس ہے مال بہت ہاں عمر کے ماہ و سال بہت ان سب کو ہم نے بلایا ہے اور جھولی کو پھیلایا ہے تم جاؤ ان سے بات کریں ہم تم سے نا ملاقات کریں کیا پانچ برس ؟ کیا عمر اپنی کے پانچ برس ؟ تم جا ن کی تھیلی لائی ہو ؟ کیا پاگل ہو ؟ سو دائی ہو ؟ جب عمر کا آخر آتا ہے ہر دن صدیاں بن جاتا ہے جینے کی ہوس ہی نرالی ہے ہے کون جو اس سے خالی ہے کیا موت سے پہلے مرنا ہے تم کو تو بہت کچھ کرنا ہے پھر تم ہو ہماری کون بھلا ہاں تم سے ہمارا رشتہ ہے کیاسود بیاج کا لالچ ہے ؟ کسی اور خراج کا لالچ ہے ؟ تم سوہنی ہو ، من موہنی ہو ؛ تم جا کر پوری عمر جیو یہ پانچ برس، یہ چار برس چھن جائیں تو لگیں ہزار برس سب دوست گئے سب یار گئے تھے جتنے ساہو کار ، گئے بس ایک یہ ناری بیٹھی ہے یہ کون ہے ؟ کیا ہے ؟ کیسی ہے ؟ ہاں عمر ہمیں درکار بھی ہے ؟ ہاں جینے سے ہمیں پیار بھی ہے جب مانگیں جیون کی گھڑیاں گستاخ آنکھوں کت جا لڑیاں ہم قرض تمہیں لوٹا دیں گے کچھ اور بھی گھڑیاں لا دیں گے جو ساعت و ماہ و سال نہیں وہ گھڑیاں جن کو زوال نہیں لو اپنے جی میں اتار لیا لو ہم نے تم کو ادھار لیا
  6. السلام علیکم وقاص بھائی۔۔ 

    1. Show previous comments  8 more
    2. waqas dar

      waqas dar

      im soooooooooooo happpy appaaa :( really misssed u ... abhi b aik friend ko u ka bata raha k u actually hu koon for me and kaya hu :( 5 saaal kithe gaib c :( sharam nahi ae itna lamba gaib hu ker :( 

    3. Aks e Khushbu

      Aks e Khushbu

      Bas bhai life hai na.. sab bataoun gee k kahan ghaib thi

    4. waqas dar

      waqas dar

      ok app muje whatsapp per msg keroo or skype per add phir leta class app ki :p 

  7. Aks e Khushbu 

    Welcome to Funday Urdu Forum.

    Please feel free to browse around and get to know the others. If you have any questions please don't hesitate to ask.

     

    Please click here and find out your name post at the end of last page of topic. So lets start your 1st post with your introduction. How about that :)

     

    agchello2.gif.3a3d3caa66bf1cd3e07de35867

  • Recently Browsing   0 members

    No registered users viewing this page.

×