Jump to content
Search In
  • More options...
Find results that contain...
Find results in...

Nooria Saleem

Member
  • Content Count

    4
  • Joined

  • Last visited

Community Reputation

15 Neutral

3 Followers

About Nooria Saleem

  • Rank
    Popcorn Time
  • Birthday 04/06/1999

Profile Information

  • Gender
    Female
  • Interests
    Movies darmas painting
  • Location
    rwp

Contact Methods

  • Facebook ID
    nooria saleem

Recent Profile Visitors

1,748 profile views
  1. ‏⁦‪‬⁩ تجھ_ کو _دیکھا _تو _بے پناہ _دیکھا ‏پھر_ اپنے_ ضبط _کا_ حوصلہ _دیکھا!!
  2. لوٹ آئے نہ کسی روز وہ آوارہ مزاج کھولے رکھتے ہیں اسی آس پہ در شام کے بعد
  3. مِٹی مِٹی سی اُمیدیں، تھکے تھکے سے خیال

    بجھے بجھے سے نگِاہوں میں غم کے افسانے

    اُمیدِ پُرسِشِ غم کِس سے کیجے، ناؔصر

    جو اپنے دِل پہ گُزرتی ہے کوئی کیا جانے

    ناؔصر کاظمی

  4. جو ستارہ اداس ہے لوگو وہ مرا غم شناس ہے لوگو اس کی خوشبو بکھر رہی ہے ناں وہ مرے آس پاس ہے لوگو مجھ سے آخر کسے محبت ہے کون اتنا اداس ہے لوگو تم اِ سے شاعری سمجھتے ہو میرے دل کی بھڑاس ہے لوگو میری بنتی نہیں ہے خوشیوں سے غم ہی میری اساس ہے لوگو اب مجھے زخم سے محبت ہے اب مجھے درد راس ہے لوگو وہ کسی روز حال پوچھیں گے دل ابھی محوِ یاس ہے لوگو
  5. اداسیوں کا درد لئے میرے ساتھ ساتھ 

    شب بھر ترے خیال میں جلتی ہے زندگی

    1. Show previous comments  2 more
    2. waqas dar

      waqas dar

      u welcome and thanks for joining us :)  

    3. Zarnish Ali

      Zarnish Ali

      ﺁﺳﻤﺎﻧﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﮨﮯ ﺧﺪﺍ , ﺗﻨﮭﺎ ,
      ﺍﻭﺭ ﮨﺮ ﺁﺩﻣﯽ ﺳﮯ ﺧﻄﺮﮦ ﮨﮯ ______

    4. Zarnish Ali
  • Recently Browsing   0 members

    No registered users viewing this page.

×
×
  • Create New...