jannat malik 2,205 Posted July 17, 2019 Posted July 17, 2019 امی نے ایک نئی کام والی کو رکھا۔ کچھ دن بعد اچانک بغیر بتائے دو دن کی چھٹی کرلی۔ امی نے کال کی تو جواب ملا؛ " آپ کے فون میں موجودہ رقم اس کال کے لیے ناکافی ہے" امی نے بھائی کو کہا کہ فورا ایزی لوڈ کیا جائے۔ بھائی نے چونکہ شام کو گھر آ کر چین و سکون سے زندگی بھی گزارنی تھی تو فورا کروا دیا۔ امی نے تھوڑی دیر بعد کال کی پھر سے وہی جواب ملا۔ امی کا پارہ ہائی۔ بھتیجے کو کہا تیرے باپ کو توفیق نہیں ہوئی فورا بیلنس ڈلواو۔ بھتیجے نے بھی فورا بیلنس ڈلوایا۔ امی نے کال کی پھر سے وہی جواب۔ بہرحال دو دن بعد محترمہ تشریف لائیں تو امی نے کہا کہ جب بھی تمہیں کال کریں تو یہ کیوں سننے کو ملتا ہے۔ جواب ملا؛ "ارے باجی یہ تو ہماری کالر ٹیون اے"۔ امی شاکڈ ماسی راکڈ😂 3 Quote 💖 Jannat Malik – Posts & FundayForum Featured Links 🌸 Jannat Malik Content 📱 WhatsApp Status Love & Sad 💔 عشق میری زیست کا حاصل 🌹 اردو Blog Entry 🖋️ Urdu Poetry Topic 🌍 Life Beyond Life ☪️ جنت کہاں ہے؟ 📌 FundayForum Community Highlights 📢 Announcements 🏆 Member Ranking / Leaderboard 👨💼 Staff Team 📜 Rules & Terms 🔒 Privacy Policy 📝 Blogs Hub ⚙️ IPS Help & Tutorials
Recommended Posts
Join the conversation
You can post now and register later. If you have an account, sign in now to post with your account.
Note: Your post will require moderator approval before it will be visible.