Waqas Dar 7,050 Posted March 9, 2016 Member ID: 2 Group: 🔥 Admin/Core Authority Topic Count: 690 Topics Per Day: 0.12 Content Count: 11,145 Content Per Day: 1.89 Reputation: 7,050 Days Won: 531 Joined: 03/29/2010 Status: Offline Last Seen: 3 hours ago Timezone: Asia/Karachi Device: Windows Posted March 9, 2016 چینی اور ہندو جوتشیوں کا ماننا ہے کہ انسان کے جسم پر موجود تل اس کی شخصیت کے بارے میں بہت کچھ بتاتے ہیں۔ تل کے جسم کے مختلف حصوں پر موجودگی کے مختلف معانی اور تشریحات ہوتی ہیں۔ ذیل میں اس حوالے سے کچھ بنیادی معلومات فراہم کی جا رہی ہیں ماتھے کے دائیں حصے پر تل یہ تل دولت اور کامیابی کی جانب اشارہ کرتا ہے۔ بھنوؤں کے نیچے تل یہ تل ذہانت اور تخلیقی صلاحیت کی نمائندگی کرتا ہے۔ چہرے یا ٹھوڑی پر تل ایسی خواتین کو جن کے بالائی لب یا ٹھوڑی پر تل ہو خوبصورت تسلیم کیا جاتا ہے۔ یہ تل متوازن اور کامیاب زندگی کی طرف اشارہ کرتا ہے۔ ناک پر جن افراد کے ناک پر تل ہو انہیں پیار کا ڈھونگ رچانے اور جلد غصے میں آنے والا سمجھا جاتا ہے۔ آنکھ میں تل ایسا عموماً شاذو نادر ہی ہوتا ہے لیکن دائیں آنکھ میں تل کی موجودگی پیسے کی آسانی سے آمد جبکہ بائیں آنکھ میں تل لاپروائی کی علامت ہے۔ کان کی لو پر کانوں پر تل کی موجودگی کو اچھا سمجھا جاتا ہے البتہ دائیں کان کی لو پر تل فرد کے اپنے خاندان کے لیے پرعزم ہونے کی علامت ہے۔ گال پر تل اگر آپ کے دائیں گال پر تل ہے تو تب آپ ایک حساس شخص ہیں اور اگر آپ کے بائیں گال پر تل ہے تو آپ خود میں مگن رہنے والے شخص ہیں۔ گردن پر تل گردن کی کسی بھی جانب تل کی موجودگی آپ کی اچھی شخصیت کی جانب اشارہ کرتی ہے۔ کاندھے پر تل یہ تل اس بات کی علامت ہے کہ اس شخص پر بہت ساری ذمہ داریاں ہیں اور وہ ایک حساس اور عملیت پسند شخص ہے۔ چھاتی پر تل یہ تل فرد کے سست اور تعیشات سے محبت کی علامت ہے۔ انگلیوں پر تل ایسے افراد نہ صرف زندگی میں بہت ساری رکاوٹوں کا سامنا کرتے ہیں بلکہ ان کے دیوالیہ ہونے کا بھی خدشہ ہوتا ہے۔ ہتھیلیوں پر تل دائیں ہتھیلی پر تل سے مراد یہ ہے کہ وہ شخص دولت مند ہو گا جبکہ بائیں ہتھیلی پر تل فضول خرچی کی علامت ہے۔ پیروں پر تل ایسے افراد کو اپنی زندگی میں سیاحت کے بہت زیادہ مواقع ملتے ہیں۔ بازوؤں پر تل یہ تل اس بات کی جانب اشارہ کرتے ہیں کہ آپ بہادر ہونے کے ساتھ اچھے فیصلے کرنے کی صلاحیت کے مالک ہیں۔ 1 Quote ⚡ Quick Access & Member Actions 📝 Create Account / Register 🔐 Member Login 🔍 Search Everything 🔥 Activity Feed (Live Updates) 🏠 Go to Portal Home 📩 Contact Admin Support ❓ Help & Support Center 🏆 Community Leaderboard 👨💼 Forum Staff Team 📜 Terms & Rules 🔒 Privacy Policy 📢 Forum Announcements
Hareem Naz 1,577 Posted March 9, 2016 Member ID: 3,052 Group: 🌟 LEGACY MEMBER Topic Count: 34 Topics Per Day: 0.01 Content Count: 866 Content Per Day: 0.23 Reputation: 1,577 Days Won: 80 Joined: 02/05/2016 Status: Offline Last Seen: March 12, 2021 Timezone: Asia/Karachi Posted March 9, 2016 Til hi til 1 Quote Mri dunia meri Maa
Waqas Dar 7,050 Posted March 9, 2016 Member ID: 2 Group: 🔥 Admin/Core Authority Topic Count: 690 Topics Per Day: 0.12 Content Count: 11,145 Content Per Day: 1.89 Reputation: 7,050 Days Won: 531 Joined: 03/29/2010 Status: Offline Last Seen: 3 hours ago Timezone: Asia/Karachi Device: Windows Author Posted March 9, 2016 30 minutes ago, Hareem Naz said: Til hi til ahoo gee chalo apne apne bataoo sare kahan kahan hain mera tu neck per bazo per cheeks per paoon per chothe chothe hain 0 Quote ⚡ Quick Access & Member Actions 📝 Create Account / Register 🔐 Member Login 🔍 Search Everything 🔥 Activity Feed (Live Updates) 🏠 Go to Portal Home 📩 Contact Admin Support ❓ Help & Support Center 🏆 Community Leaderboard 👨💼 Forum Staff Team 📜 Terms & Rules 🔒 Privacy Policy 📢 Forum Announcements
Recommended Posts
Join the conversation
You can post now and register later. If you have an account, sign in now to post with your account.
Note: Your post will require moderator approval before it will be visible.