Jump to content
  • entries
    180,833
  • comments
    28
  • views
    409,265

About this blog

Geo News Blog delivers the latest breaking news, world headlines, politics, current affairs, and international updates from Pakistan and around the world, updated through trusted RSS sources.

Entries in this blog

دھرم شالا سے کرکٹ کا دیس نکالا؟

... فاضل جمیلی ...ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان دھرم شالا میں ہونے والا ٹاکرا ہوگا یا نہیں؟ ورلڈکپ کے کوالیفائنگ میچ شروع ہوجانے کے باوجود ابھی تک کوئی واضح صورت سامنے نہیں آ رہی۔بھارت کے مذہبی انتہاپسندوں اور سابق فوجیوں کی تنظیم نے کھیل کو بھی کھلواڑ بنانےکی ٹھان رکھی ہے۔کوئی میچ سے قبل پچ کھودنے کی دھمکی دے رہا ہےتوسرحدی جھڑپوں کے بہانے مظاہروں پر مظاہرے کیے جارہا ہے۔ ایک طرح سے یہ میچ پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے کے بجائے کانگریس بمقابلہ بی جے پی اور ایکس سروس مین ب

waqas dar

waqas dar

اویس الرحمان کون ہے ؟

۔۔۔ سید عارف مصطفیٰ ۔۔۔ بہت عرصہ گزر چلا تھا کہ کھیلوں کے بین الاقوامی مقابلوں کے کسی میدان سے کوئی خوشخبری سنائی نہیں دی تھی اور ایک طویل مدت سے کسی بھی بڑے ٹورنامنٹ میں پاکستان کی سبز یونیفارم زیب تن کیئے کسی کھلاڑی کو گولڈ میڈل پاتے نہیں دیکھا گیا تھا اور لگتا یوں تھا کہ گویا کامیابی و تقدیر کی دیوی ہم سے روٹھ ہی گئی ہے ،،، لیکن پھر 12 فروری کو بھارت کے شہر گوہاٹی سے ایک نہایت خوش کن خبر ملی کہ اس روز بھارت کو اسی کے میدان میں پاکستانی ہاکی ٹیم نے 12 ویں ساؤتھ ایشین گیمز کے فائنل میں ایک کے

waqas dar

waqas dar

عزت سے رخصتی بھی غنیمت ہے بوم بوم

۔۔۔ سید عارف مصطفیٰ ۔۔۔ شاہد آفریدی نے ٹی ٹوئینٹی ورلڈ کپ کے بعد ریٹائر ہوجانے کا اپنا وہ ''عزم'' منسوخ کردیا ہے کہ جسکا اظہار انہوں نے گزشتہ برس کیا تھا اور یوں اپنی کسی حد تک باعزت واپسی کے دروازے بی خود پہ بند کر لیئے ہیں ،،، اس پہ مجھے کسی چلبلے سیانے کا یہ قول یاد آیا کہ "بندے کو عزت تو اللہ دیتا ہے لیکن اپنی بےعزتی کا انتظام وہ خود ہی کرتا ہے" تو بس یہی بات شاہد آفریدی کے معاملے میں درست ہوتی نظر آرہی ہے ،،، انکے کیریئر کی گاڑی اب مسلسل ڈھلان کی طرف لڑھکتی جارہی ہے لیکن وہ اب بھی اس بات س

ADMIN

ADMIN

تم جیتو یاہارو سنو۔۔۔ہمیں تم سے پیار ہے

.......سید عارف مصطفیٰ....... پاکستان سپرلیگ میں خدا سرفراز اور اسکے ساتھیوں کو سرفراز کئے جارہا ہے ، سر جھکا کے عاجزی سے بات کرنے والا یہ بھولا سا بندہ اس وقت پاکستان کے بہت سے لوگوں کی پسند بن گیا ہے، مسلسل و شاندار فتوحات نے اس میں نہ کوئی اکڑ پیدا کی ہے اور نہ ہلکا سا بھی غرور ۔۔۔ بطور کھلاڑی بھی اس کی پرفارمنس عموماً اچھی ہی رہتی ہے بالخصوص اہم اور نازک مواقع پہ تو اکثر بہت ذمہ داری کا ثبوت دیتا ہے جیسا کہ گزشتہ سال کے ورلڈ کپ میں بھی جب ٹیم کی نیا ڈوب رہی تھی اور اسے مسلسل نظرانداز کرنے

ADMIN

ADMIN

مشرق والے توروزویلنٹائن ڈے مناتےہیں

......سید عارف مصطفیٰ...... اک لولی لنگڑی سی اور قریباً پونے دو ہزار برس قبل کی ایک نا قابل اعتبار کہانی کی بنیاد پہ ہرسال 14 فروری کو اہل مغرب ویلنٹائن ڈے مناتے ہیں کہ جس میں ایک پادری نے بادشاہ کے احکامات کی خلاف ورزی کرتے ہوئے اور مذہبی بندشوں کو توڑ کر ایک لڑکی سے ناجائز مراسم استوار کرلئے تھے اور اس قبیح جرم پہ اسےموت کی سزا دیدی گئی تھی ۔۔۔۔ کئی صدیوں تک تو اس حوالے سے کچھ بھی نہ ہوا اور اس ''’عظیم ‘کارنامے کی کوئی یاد تک نہیں منائی گئی ۔۔۔ لیکن جب اہل مغرب نے خود کو مذہبی و اخلاقی

ADMIN

ADMIN

۔۔۔ اور گولی چل گئی !

... سید عارف مصطفیٰ .... پی آئی کی نجکاری کا معاملہ ایک خونی تصادم میں بدل گیا یوں یہ معاملہ ایک حد درجہ گھمبیر رخ اختیار کرگیا ہے،،، گو حکومت کی طرف سے چھ ماہ تک ایسا کچھ نہ کرنے اورکسی ملازم کو نہ نکالنے کی یقین دہانیاں کروائیں گئیں تھیں اور بعد میں بھی ملازمین کے حقوق کا تحفظ کرنے کے عزم کی تکرار کی گئی تھی تاہم نجانے کیوں چند حلقے اسے ایک بڑے تصادم میں بدلنے پہ کمر بستہ ہوگئے ،،، اور حکومت اس صورتحال سے نپٹنے میں بری طرح سے ناکام ہوگئی ،، گو آغاز برا نہ تھا اور صورتحال کافی حد تک قابو

ADMIN

ADMIN

سوشل میڈیا ہوچکا ہے بے اثر؟

......سیدشاہ زیب علی...... جدید ٹیکنالوجی نے انسان کو بے خبری کے اندھیرے سے باہر نکال کر آگاہی کی روشنی میں پہنچادیا ہے۔ یاد کیجئے جب اینڈرائڈ موبائل لوگوں کے پاس نہیں تھے اور ان کے پاس خبروں کا صرف ایک واحدذریعہ میڈیا تھا اس وقت کیا کسی نے سوچا تھا کہ آنے والا وقت ایک عام آدمی کا ہوگا جہاں اسکی بات دور دور تک سنی جاسکے گی؟ ا سمارٹ فونز اور سوشل میڈیا نے اس خواب کو سچ کردکھایا اور آج یہی سوشل میڈیا ایک طاقتور عوامی آواز بن کر ابھرا ہے جہاں ہر خاص و عام اپنی رائے کا بلاجھجک اظہار کر س

ADMIN

ADMIN

سوشل میڈیا ہوچکا ہے بے اثر؟

.......سیدشاہ زیب علی....... جدید ٹیکنالوجی نے انسان کو بے خبری کے اندھیرے سے باہر نکال کر آگاہی کی روشنی میں پہنچادیا ہے۔ یاد کیجئے جب اینڈرائڈ موبائل لوگوں کے پاس نہیں تھے اور ان کے پاس خبروں کا صرف ایک واحدذریعہ میڈیا تھا اس وقت کیا کسی نے سوچا تھا کہ آنے والا وقت ایک عام آدمی کا ہوگا جہاں اسکی بات دور دور تک سنی جاسکے گی؟ ا سمارٹ فونز اور سوشل میڈیا نے اس خواب کو سچ کردکھایا اور آج یہی سوشل میڈیا ایک طاقتور عوامی آواز بن کر ابھرا ہے جہاں ہر خاص و عام اپنی رائے کا بلاجھجک اظہار کر سکتا

waqas dar

waqas dar

۔۔۔ اور گولی چل گئی !

... سید عارف مصطفیٰ .... پی آئی کی نجکاری کا معاملہ ایک خونی تصادم میں بدل گیا یوں یہ معاملہ ایک حد درجہ گھمبیر رخ اختیار کرگیا ہے،،، گو حکومت کی طرف سے چھ ماہ تک ایسا کچھ نہ کرنے اورکسی ملازم کو نہ نکالنے کی یقین دہانیاں کروائیں گئیں تھیں اور بعد میں بھی ملازمین کے حقوق کا تحفظ کرنے کے عزم کی تکرار کی گئی تھی تاہم نجانے کیوں چند حلقے اسے ایک بڑے تصادم میں بدلنے پہ کمر بستہ ہوگئے ،،، اور حکومت اس صورتحال سے نپٹنے میں بری طرح سے ناکام ہوگئی ،، گو آغاز برا نہ تھا اور صورتحال کافی حد تک قابو میں ت

waqas dar

waqas dar

ایک مچھر کہ وائرس بھی ہے

... جویریہ صدیق ... زیکا وائرس اڈیس مچھر کے کاٹنے سے پھیلتا ہے۔یہ وہی مچھر ہے جس کے باعث ڈینگی بخار اور زرد بخار پھیلتا ہے۔عالمی ادارہ صحت کے ماہرین کے مطابق 1947 میں پہلی بار یوگنڈا میں اس کا پہلا کیس سامنے آیا۔حال ہی میں برازیل میں اس کی وبا پھوٹ پڑی ہے اس کے ساتھ یہ جنوبی امریکا کے 20 ممالک میں پھیل گیا ہے۔اس سے سب سے زیادہ خطرہ حاملہ خواتین کو ہے ۔ زکا وائرس کی شکار خواتین کے بچے چھوٹے سر کے ساتھ پیدا ہورہے ہیں۔ پھیلاو : زیکا وائرس ایک مخصوص مچھر aedes aegypiti کے کاٹنے سے پھیلتا ہے۔

ADMIN

ADMIN

زکا وائرس

... جویریہ صدیق ... زکا وائرس اڈیس مچھر کے کاٹنے سے پھیلتا ہے۔یہ وہی مچھر ہے جس کے باعث ڈینگی بخار اور زرد بخار پھیلتا ہے۔عالمی ادارہ صحت کے ماہرین کے مطابق 1947 میں پہلی بار یوگنڈا میں اس کا پہلا کیس سامنے آیا۔حال ہی میں برازیل میں اس کی وبا پھوٹ پڑی ہے اس کے ساتھ یہ جنوبی امریکا کے 20 ممالک میں پھیل گیا ہے۔اس سے سب سے زیادہ خطرہ حاملہ خواتین کو ہے ۔ زکا وائرس کی شکار خواتین کے بچے چھوٹے سر کے ساتھ پیدا ہورہے ہیں۔ پھیلاو : زکا وائرس ایک مخصوص مچھر aedes aegypiti کے کاٹنے سے پھیلتا ہے۔اڈیس

ADMIN

ADMIN

تیل گرتا ہے گرانی نہیں گرنے پاتی

۔۔۔ سید عارف مصطفیٰ ۔۔۔ تیل پیدا کرنے والے ملک لرز اٹھے ہیں انکی معیشتیں کانپ رہی ہیں کیونکہ انکا سیال سونا یعنی تیل تیزی سے اپنی قدرو قیمت کھوتا جا رہا ہے کبھی 100 ڈالر فی بیرل سے اوپر بِکنے والا تیل اب 30 ڈالر میں دستیاب ہے جو کہ گزشتہ 12 برس کی سب سے کمترین قیمتوں کی بازگشت ہے ،،، یہ بھی سننے میں آرہا ہے کہ یہی رجحان جاری رہا تو چند ہی ہفتوں میں ایک بیرل تیل 20 ڈالر میں دستیاب ہوگا ۔۔۔ کیونکہ تیل سستا ہونے کی وجہ سے مال بردار جہازوں کے کرائے بھی کم ہوتے چلے جارہے ہیں اسلیئے شپنگ انڈسٹری بھی

ADMIN

ADMIN

دُھند میں گاڑی کیسے چلائیں

... جویریہ صدیق ... ملک کے بالائی اور میدانی علاقے اس وقت شدید دھند کی لپیٹ میں ہیں۔بعض اوقات دھند کے باعث حد نگاہ بہت کم ہوجاتی ہے۔اس وجہ سے معمولات زندگی متاثر ہوجاتے ہیں۔خاص طور پر ٹریفک کی روانی اس سے شدید متاثر ہوتی ہے۔دھند کے باعث ٹریفک حادثات کی شرح بھی بڑھ جاتی ہے۔اس لئے دھند میں گاڑی چلانے سے پرہیز کریں اگر باہر جانا بہت ضروری ہو تو ان چیزوں کا خیال کریں۔ 1)موسم صاف ہونے کا انتظار کریں اگر آپ کہیں جارہے ہیں اور اچانک موسم تبدیل ہوجائے تو سروس اسٹیشن یا پارکنگ ایریا میں رک کر دھند

ADMIN

ADMIN

فیصلہ تو اچھا ہے

۔۔۔ سید عارف مصطفیٰ ۔۔۔ اس ملک کے بڑے عہدے شاید بڑے اس لیئے کہے جاتے ہیں کہ انہیں بروقت چھوڑنے کیلیئے بڑے دل اور بڑے ظرف کی ضرورت ہوتی ہے اور جنرل شریف اس لحاظ سے اپنے بڑے عہدے سے بھی بڑے ثابت ہوئے کہ انہوں نے تقریباً ایک برس قبل ہی یہ واضح بیان دیدیا ہے کہ وہ اس برس 29نومبر کو اپنے منصب کی تین سالہ آئینی مدت پوری ہونے پہ ریٹائر ہوجائینگے اور دو ٹوک انداز میں یہ بھی بتا دیا ہے کہ وہ اپنے عہدے کی مدت میں توسیع بھی قبول نہیں کرینگے اور باضابطہ طور پہ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری کردہ اس بی

ADMIN

ADMIN

فیصلہ تو اچھا ہے

۔۔۔ سید عارف مصطفیٰ ۔۔۔ اس ملک کے بڑے عہدے شاید بڑے اس لیئے کہے جاتے ہیں کہ انہیں بروقت چھوڑنے کیلیئے بڑے دل اور بڑے ظرف کی ضرورت ہوتی ہے اور جنرل شریف اس لحاظ سے اپنے بڑے عہدے سے بھی بڑے ثابت ہوئے کہ انہوں نے تقریباً ایک برس قبل ہی یہ واضح بیان دیدیا ہے کہ وہ اس برس 29نومبر کو اپنے منصب کی تین سالہ آئینی مدت پوری ہونے پہ ریٹائر ہوجائینگے اور دو ٹوک انداز میں یہ بھی بتا دیا ہے کہ وہ اپنے عہدے کی مدت میں توسیع بھی قبول نہیں کرینگے اور باضابطہ طور پہ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری کردہ اس بیان سے

waqas dar

waqas dar

پاکستانی قیادت کا امن مشن

... جویریہ صدیق ۔۔۔۔ پاکستان کے وزیراعظم میاں محمد نواز شریف اور چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف کا دورہ سعودیہ عرب اور ایران بہت اہمیت کا حامل ہے۔یہ دورہ ایران اور سعودیہ عرب کے مابین بڑھتی کشیدگی کو کم کرنے کے لئے کیا جارہا ہے۔اس امن مشن کےدوران وزیراعظم نواز شریف اور جنرل راحیل شریف مصالحت کے لئے مختلف تجاویز دونوں ممالک کے آگے رکھیں گے۔ سفارتی حلقے اس دورے کو بہت اہم قرار دئے رہے ہیں۔دو بڑے اسلامی ممالک کے درمیان کشیدگی کسی طور پر بھی امہ کے حق میں نہیں ہے۔دوسرا اس کشیدگی کی وجہ سے خطے ک

ADMIN

ADMIN

کچی آنکھوں سے جنازے دیکھنا

... فاضل جمیلی ... اخترحسین جعفری نے چار اپریل انیس سو اناسی کو ایک نوحہ لکھا تھاجس کے ایک ایک لفظ میں درد کی وہی شدت تھی جو ہم نے من حیث القوم چار اپریل کو محسوس کی۔وہی سوگواری تھی جوستائیس دسمبر دوہزار سات کو پورے ملک پر طاری ہوئی۔وہی ملال تھا جس نے سولہ دسمبر دوہزارچودہ کو پوری قوم کو غم سے نڈھال کیا اور وہی کرب کی کیفیت ہے جس نے بیس جنوری دو ہزارسولہ کو چارسدہ کی باچا خان یونیورسٹی میں نہتے طالبعلموں پر ہونے والے اذیت ناک حملے کی وجہ سے ہم سب کو ایک بار پھر اذیت میں مبتلا کردیا ہے ۔اخ

ADMIN

ADMIN

پاکستانی قیادت کا امن مشن

... جویریہ صدیق ۔۔۔۔ پاکستان کے وزیراعظم میاں محمد نواز شریف اور چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف کا دورہ سعودیہ عرب اور ایران بہت اہمیت کا حامل ہے۔یہ دورہ ایران اور سعودیہ عرب کے مابین بڑھتی کشیدگی کو کم کرنے کے لئے کیا جارہا ہے۔اس امن مشن کےدوران وزیراعظم نواز شریف اور جنرل راحیل شریف مصالحت کے لئے مختلف تجاویز دونوں ممالک کے آگے رکھیں گے۔ سفارتی حلقے اس دورے کو بہت اہم قرار دئے رہے ہیں۔دو بڑے اسلامی ممالک کے درمیان کشیدگی کسی طور پر بھی امہ کے حق میں نہیں ہے۔دوسرا اس کشیدگی کی وجہ سے خطے ک

waqas dar

waqas dar

سعودی ایران ثالثی کا معاملہ

۔۔۔ سید عارف مصطفیٰ ۔۔۔۔ ویسے یوں تو پہلی جنگ عظیم کے بعد ہی سے سے عالم اسلام کے بحران مسلسل بڑھتے جارہے ہیں لیکن نائن الیون کے بعد سے تو گویا بحرنوں کا سیلاب سا امنڈ آیا ہے ،،، کبھی عراق پہ امریکا کی جارحانہ افتاد تو کبھی افغانستان میں نیٹو افواج کی یلغار ،، پھر بشار الاسد کے شام کی خانہ جنگی میں ہونے والی مارا ماری اور لیبیا کے بے سمت و بے مہار اونٹ کے خونی شتر غمزے ،، ساتھ ہی کبھی صومالیہ و چاڈ میں خانہ جنگی تو کبھی نائجیریا کے بوکو حرام کی جدال و قتال ۔۔۔ القاعدہ ، الناصرہ اور حزب اللہ کی ک

ADMIN

ADMIN

تحسین ہونی چاہیے ۔۔۔ !

۔۔۔ سید عارف مصطفیٰ ۔۔۔۔ وطن عزیز یوں تو متعدد سنگین مسائل کا شکار ہے لیکن ایک مسئلہ ایسا ہے کہ جو درحقیقت کئی مسائل کی جڑ ہے اور وہ ہے قانون کا اطلاق صرف غریبوں اور کمزوروں پہ کیا جانا ،،،، اس مسئلے کی بنیاد دراصل معاشرتی اونچ نیچ یہ مبنی وہ رویہ ہے کہ جسکے تحت آبادی کے محروم طبقات کو شرف انسانی دیئے جانے کے لائق ہی نہیں سمجھا جاتا البتہ کسی بھی معمولی غلطی پہ بڑی مستعدی سے انکی گردن ناپ لی جاتی ہے اور قانون کا پوری شدت سے اطلاق کرڈالا جاتا ہے اور بالا دست طبقات کے ہر جرم کی طرف سے نہ صرف آن

ADMIN

ADMIN

نمونیا ایک خطرناک بیماری

۔۔۔ جویریہ صدیق ۔۔۔۔ نمونیا پھیپھڑوں کی خطرناک بیماری ہے۔عام طور پر بچے اور عمر رسیدہ افراداس بیماری کاشکار ہوتے ہیں۔یہ فنگس بیکٹریا اور وائرس کے سبب پھیلتا ہے۔ انسان کے پھیپھڑے میں alveoli ducts میں ہوا بھرتی ہے لیکن اگر انسان نمونیا کے جراثیم کا شکار ہوجائے تو alveoli پس سے بھر جاتی ہے۔جس کے باعث انسان کو سانس لینے میں تکلیف اور دشواری ہوتی ہے ۔نمونیا کی اہم علامات کچھ یوں ہیں۔کھانسی کا ہونا،سانس کی بے ترتیبی اور سانس کا تیزچلنا،بخار،سانس باہر نکالتے وقت آواز کا پیدا ہونا،قے،دل کی دھڑکن کا

ADMIN

ADMIN

چنگچی کی فریاد رنگ لے آئی

... سید عارف مصطفیٰ ۔۔۔۔ پاکستان کی سپریم کورٹ پاکستانیوں کے لیئے ہے اور انکے مفاد میں سوچتی ہے ،،، اسکا کسی حد تک ثبوت چنگچی والے غریبوں کو انکا روزگار لوٹانے کے فیصلے سے مل گیا جو کہ تین ماہ میں انکی رجسٹریشن کرانے سے مشروط ہے اور محکمہ ٹرانسپورٹ کو اس پہ عملدرآمد کیلیئے پابند کردیا گیا ہے ،،،، کئی ماہ سے اندرون سندھ بالعموم اور کراچی میں بالخصوص ہزاروں چنگچی چلانے والے غریب ڈرائیور ہاتھ پہ ہاتھ دھرے بیٹھے تھےاور انکے گھروں کے چولہے ٹھنڈے پڑے تھے ،،، اور اسکے بعد جرائم کی شرح میں اضافہ

ADMIN

ADMIN

زلزلہ اور احتیاطی تدابیر

... جویریہ صدیق ۔۔۔۔ زلزلے زیر زمین ٹیکٹونک پیلٹس میں حرکت کی وجہ سے آتے ہیں۔ہماری زمین کی بالائی پرت مختلف پلیٹس پر کھڑی ہے۔زیر زمین میگما یعنی پگھلے ہوئے مادے سے ان پلیٹس میں حرکت ہوتی ہے اور ان پلیٹوں پر قائم ممالک میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے جاتے ہیں۔جس جگہ زلزلے کا اثر فوری طور پر ہوتا ہے وہ زلزلے کا مرکز ہوتی ہے۔یہاں سے ہی لہریں دیگر مقامات تک جاتی ہیں۔ پاکستان دو ہزار پانچ میں بدترین زلزلے کا شکار ہوا سات اعشاریہ چھ کی شدت سے آنے والے زلزلے سے کشمیر میں ہولناک تباہی آئی۔۷۵ ہزار سے افراد

ADMIN

ADMIN

چور تو اس کے اندر ہیں

۔۔۔۔ سید عارف مصطفیٰ ۔۔۔۔ قومی پریس و میڈیا کی اطلاعات کےمطابق 4 جنوری کو سندھ اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے سامنے آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی رپورٹ کا جائزہ لیا گیا تو کمیٹی کے تمام ارکان انگشت بدنداں رہ گئے کہ 2010 سے 2013 کے دوران سندھ پولیس نظام کی تبدیلی کی آڑ میں محکمے کے مالیاتی معاملات میں 2 ارب 87 کروڑ روپے کا خطیر گھپلا پایا گیا ہے ہرسال بجٹ میں خسارہ دکھانے والے اس صوبے کے مالیات کی یہ وہ ہوشرباء رقم ہے جو کہ مختلف ناجائز طریقوں سے ہڑپ کرلی گئی جبکہ سندھ پولیس 99 کروڑ روپے کا تو

ADMIN

ADMIN

عامر کے پلٹنے پرہنگامہ ہے کیوں برپا؟

... فاضل جمیلی....اسپاٹ فکسنگ کے الزام میں سزا کاٹنے کے بعد فاسٹ بالر محمدعامر کی قومی ٹیم میں واپسی ہوئی ہے۔انہیں ون ڈے اور ٹی 20دونوں ٹیم کا حصہ بنایا گیا ہے۔ون ڈے ٹیم کےکپتان اظہرعلی ہیں جنہوں نے محمد عامر کی ٹیم میں واپسی کی مخالفت کی تھی جبکہ ٹی 20کے کپتان شاہد آفریدی ہیں جو محمد عامر کی واپسی کے حق میں تھے۔شاہد آفریدی نے عمراکمل کے ’’حیدرآباداسکینڈل‘‘ کے باوجود انہیں ٹیم کا حصہ بنانے کی وکالت کی تھی جبکہ اظہرعلی کےساتھ محمد حفیظ بھی محمد عامر کو ٹیم میں واپس لینے کے خلاف تھے۔ان دونوں کھ

ADMIN

ADMIN


×
×
  • Create New...

Important Information

By using this site, you agree to our Terms of Use.