" اس ادا سے بهی ہوں میں آشنا " تجهے اتنا جس پے غرور هے"
" میں جیوں گا تیرے بغیر بهی "
" مجهے زندگی کا شعور هے "
نہ هوس هے مجهہ میں جناب کی
" نہ تلب' صبا و شباب کی "
' تیری چشم ء نظر کی خیر هو "
"مجهے بن پیئے ہی صرور هے "
" جو سمجهہ لیئا تجهے بے وفا"
" اس میں تیری بهی کیا ختہا "
" یہ خلال هے میر ے دماغ کا "
" یہ میری نظر کا قصور ہے "
" کوئی بات دل میں تهان کے"
کہ نہ الجهہ پڑهے تیری شان میں
میں نکال کے بهی تیر ے دام سے
" نہ گروں گا اپنے مقام سے "
" میں قتیل جرم و ستم سهئ "
مجهے " عشق " تم سے ضرور هے"

0 Comments
Recommended Comments
There are no comments to display.
Create an account or sign in to comment
You need to be a member in order to leave a comment
Create an account
Sign up for a new account in our community. It's easy!
Register a new accountSign in
Already have an account? Sign in here.
Sign In Now