آگ 1 2 3 4 5 Submit Entry posted by Zarnish Ali January 31, 2016 1,148 views Share https://fundayforum.com/blogs/entry/29-%D8%A2%DA%AF/ More sharing options... Followers 0 بے چین بہت پھرنا گھبرائے ہوئے رہنا اک آگ سی جذبوں کی دہکائے ہوئے رہنا 0
Waqas Dar 7,057 Posted January 31, 2016 کیا خوب میری موت کا سامان کر دیا اس نے بنا کے جاں مجھے بے جان کر دیا مرتے ہوئے کو زہر دیا اپنے ہاتھ سے مشکل کو میری اس نے یوں آسان کر دیا دو دن نہیں تھا اپنا تو جنموں کا ساتھ تھا پل بھر میں آپ نے مجھے انجان کر دیا؟ سجدے پہ سجدہ کر رہے ہیں رب کے سامنے دو دن کی عاشقی نے تو انسان کر دیا اس پر بھی اک نگاہِ کرم جس غریب نے سب کچھ تمھارے واسطے قربان کر دیا اے خالقِ جہان کروں کیسے شکریہ دنیا جہاں کا درد مجھے چھان کر دیا اے دشمنِ جاں رحم مرے حال پہ ذرا تیرے خلوص نے تو پریشان کر دیا ساحل محمود Quote
3 Comments
Recommended Comments
Join the conversation
You are posting as a guest. If you have an account, sign in now to post with your account.
Note: Your post will require moderator approval before it will be visible.