👀 You are watching:
Jump to content
👉 Click here to explore Remote Jobs, Work From Home & Global News – USA 🇺🇸 | UK 🇬🇧 | Canada 🇨🇦 | Pakistan 🇵🇰 ×
🚫 Guest Access Notice ×

احساس


احساس 
محبت خود تلاش کرتی ہے وہ شخص جو بھینٹ چڑھنا چاہتا ہے ۔  ہم جیسے سیدھے سادھے لوگ پیار کی راہ پہ محبوب کی انگلی تھامے اندھا دھند چل پڑتے ہیں ۔ اور ناسمجھ مر جاتے ہیں کب پتا نہیں چلتا ۔ کیوںکہ ایک شخص کو ہم اپنی کل کائنات سمجھ بیٹھتے ہیں ۔  اور جب وہ شخص ہی دھوکہ دیتا ہے نا تو ایک آنسوئوں کی لڑی آنکھوں سے نکلتی ہے۔ اور ضبط کا شیرازہ بکھر جاتا ہے ۔ جی چاہتا ہے روئیں دھاڑیں ماریں ہمارے ساتھ ہی ایسا کیوں ؟ پھر جواب ملتا ہے  صاحب تم کیا سمجھتے تھے محبت کیا حسین باغ ہے جہاں پہ تتلیاں پر پھیلاتی ہیں ۔ جہاں ہر وقت بہار رہتی ہے ۔  نہیں بلکل بھی نہیں ۔ محبت ایک باغ تو ہے جہاں جب خزاں آتی ہے نا تو انسان کی ذات بھی اس خزاں کا شکار ہو جاتی ہے  مان لو  بچ جاؤ۔ دل کو سنبھالو اپنے کہیں تم بھی ریزہ ریزہ نا ہو جانا کیونکہ محبت اپنا شکار خود چنتی ہے ۔ کبھی چکور کو دیکھا جو پورے چاند کی رات اس کی دیوانگی میں پوری قوت کے ساتھ چاند کی طرف اڑتا ہے لیکن گر جاتا ہے لیکن پھر بھی اس کی محبت میں کمی نہیں آتی ۔ فرق اتنا ہے کہ وہ محبت دل سے کرتا ہے لیکن ہم لوگ اب محبت دماغ سے کرتے ہیں ۔ اور کسی کے جزباتوں کا قتل کرکے کہتے ہیں کہ میں نے کیا کیا ۔

 

FB_IMG_1540627205114.jpg

0 Comments


Recommended Comments

There are no comments to display.

Join the conversation

You are posting as a guest. If you have an account, sign in now to post with your account.
Note: Your post will require moderator approval before it will be visible.

Guest
Add a comment...

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.



×
×
  • Create New...