لوگ کہتے ہیں کہ
اسے محبت تھی ....
لیکن وہ مجھے بھول گیا ھے ...
سراسر غلط کہتے میں نہیں مانتا....
کہ ایک شخص آپ سے محبت کرے...
اور آپ کو بھول جائے...
ایسا نہیں ہو سکتا ....
محبت کو بھی بهلا کوئی بھول سکتا ھے....
چلیں مان لیتے ہیں
وہی شخص جو آپ سے
سارا دن ساری رات باتیں کرتا تھا...
لیکن اب بات نہیں کرتا ...
وہی شخص جو آپ کو دیکھ کر جیتا تھا ....
وہی شخص آپ کو نظر انداز کر رہا ھے.....
مگر اس کے دل میں
آپ کے لیے محبت ضرور ہو گی ...
کبھی جو آپ کا نام سنے گا ...
اس کے چہرے پر ایک رنگ سا ضرور آئے گا ...
وہی تو رنگ ہوتا ھے ".... محبت کا...
آپ کا نام سن کر ...
اس کا دل ضرور دھڑکے گا...
ارے صاحب محبت کبھی ختم نہیں ہوتی....
البتہ خاموش ضرور ہو جاتی ہے ...
اور جتنی خاموش ہوتی جاتی ھے
اتنی ہی گہری ہوتی جاتی ھے.....❤️


0 Comments
Recommended Comments
There are no comments to display.
Join the conversation
You are posting as a guest. If you have an account, sign in now to post with your account.
Note: Your post will require moderator approval before it will be visible.