-
Posts
873 -
Joined
-
Last visited
-
Days Won
80
Hareem Naz's Achievements
Single Status Update
-
*میں اکثر سوچتی ہوں____کِتنا اچھا ہے کہ اللہ کو وضاحتیں نہیں* *چاہئیں_____کتنا اچھا ہے کہ وہ بِن کہے سُن لیتا ہے_____وہ بس دِل* *دیکھتا ہے اور دِل دیکھ لے تو پھر دِل پھیر دیتا ہے.______*
*______اُس کے پاس جائیں تو وقت کی قید سے آزادی ہوتی ہے____جتنا* *بھی بول لو وہ نہیں کہے گا کہ بس کرو_____*
*میں سُن سُن کر تنگ آگیا ہوں_____نہ بولو تو بھی سُن لیتا ہے_____دِلوں کو الہام دیتا ہے____رو لو تو مضبوطی عطا کرتا* *ہے_____________سہارا دیتا ہے ، مزاق نہیں اُڑاتا ، دُھتکارتا نہیں ہے_____*
*میں سوچتی ہوں کسی ہمدرد کا کاندھا مُیّسر آنے سے کِتنا بہتر ہے______اِس اُمید کا ہونا کہ " وہ ہے* "
*اِس یقین کا ہونا کہ " میرا اللہ میرے ساتھ ہے"*
*اِس اطمینان کا ہونا کہ " میرا اللہ مجھے گِرنے نہیں دے گا "*
-
Recently Browsing 0 members
- No registered users viewing this page.
