Urooj Butt 861 Posted October 25, 2016 Posted October 25, 2016 اجزاء: چکن بون لیس------------ ایک پاﺅ دہی--------- 2ٹیبل سپون نمک---------- 2/1ٹی اسپون لال مرچ----------- ایک ٹی اسپون گرم مصالحہ----------- ایک ٹی اسپون گوشت گلانے کا پاﺅڈر------------ 2/1ٹی اسپون تیل---------------- ایک ٹیبل سپون پراٹھا بنانے کے لئے اشیاء میدہ-------- 2کپ نمک------------ ایک ٹی اسپون گھی----------- 2ٹیبل سپون مایونیز----------- آدھ کپ چلی گارلک ساس--------------- 2ٹی اسپون ترکیب: ایک باﺅل میں چکن ، دہی ، نمک، لال مرچ، گرم مصالحہ، گوشت گلانے کا پاﺅڈر اور تیل ملا کر مکس کریں تقریباً 2گھنٹے کے لئے رکھ دیں۔ ایک فرائینگ پین میں آئل ڈال کر چکن ڈالیں اور اس کو گلنے تک پکائیں۔ پراٹھوں کا آٹا گوندھ کر چھوٹے چھوٹے پراٹھے بنالیں۔ پراٹھے پر پہلے تھوڑی سی مایونیز کی ڈپ لگائیں، پھر چکن کے پیس رکھیں اور چلی گارلک ساس ڈال کر یہ پراٹھا رول کرکے بٹر پیپر میں پیک کرلیں 2 Quote
Recommended Posts
Join the conversation
You can post now and register later. If you have an account, sign in now to post with your account.
Note: Your post will require moderator approval before it will be visible.