Shereen Shiekh 25 Posted January 12, 2017 Member ID: 3,319 Group: 🌊 RISING MEMBER Topic Count: 4 Topics Per Day: 0.00 Content Count: 4 Content Per Day: 0.00 Reputation: 25 Days Won: 0 Joined: 01/10/2017 Status: Offline Last Seen: April 3, 2018 Timezone: Asia/Karachi Posted January 12, 2017 کیا آپ جانتے ہیں کہ نیند میں آپ کی روح کہاں جاتی ہے بسم اللہ الرحمن الرحیم كُلُّ نَفْسٍ ذَائِقَةُ الْمَوْتِ : ہر جاندار کو موت کا مزہ چکھنا ہے (القرآن) ۔ ہم میں سے بہت سے لوگ صرف اس موت سے ہی واقف ہیں جس کے بعد وہ کبھی دنیا میں واپس نہیں آئیں گے یعنی موت کبریٰ ۔ لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ ایک اور موت بھی ہے جس کا مزہ ہم ہر روز نیند میں جانے کے بعد چکھتے ہیں ۔ جی ہاں اس موت کو موت صغرٰی کہا جاتا ہے اور اس بات کا واضح اشارہ قرآن کی اس آیت مبارکہ میں ملتا ہے۔ اللہ تعالی فرماتا ہے کہ : اللَّهُ يَتَوَفَّى الْأَنفُسَ حِينَ مَوْتِهَا وَالَّتِي لَمْ تَمُتْ فِي مَنَامِهَا ۖ فَيُمْسِكُ الَّتِي قَضَىٰ عَلَيْهَا الْمَوْتَ وَيُرْسِلُ الْأُخْرَىٰ إِلَىٰ أَجَلٍ مُّسَمًّى ۚ إِنَّ فِي ذَٰلِكَ لَآيَاتٍ لِّقَوْمٍ يَتَفَكَّرُونَ ترجمہ: اللہ لوگوں کے مرنے کے وقت ان کی روحیں قبض کرلیتا ہے اور جو مرے نہیں (ان کی روحیں) سوتے میں (قبض کرلیتا ہے) پھر جن پر موت کا حکم کرچکتا ہے ان کو روک رکھتا ہے اور باقی روحوں کو ایک وقت مقرر تک کے لئے چھوڑ دیتا ہے۔ جو لوگ فکر کرتے ہیں ان کے لئے اس میں نشانیاں ہیں۔ (سورۃ الزمر:42) ، بعض سلف کا قول ہے کہ مُردوں کی روحیں جب وہ مریں اور زندوں کی روحیں جب وہ سوئیں قبض کر لی جاتی ہیں اورجب تک اللہ چاہے ان میں آپس میں تعارف ہوتا ہے۔ پھر مُردوں کی روحیں تو روک لی جاتی ہیں اور دوسری روحیں (جن کی ابھی موت کبرٰی نہیں آئی) دوبارہ اپنے مقررہ وقت کو پورا کرنے کے لئے چھوڑ دی جاتی ہیں(یعنی موت کبرٰی کے وقت تک) اور وہ چھوڑی ہوئی روحیں واپس نیند سے بیدار ہو کر اپنے معمولات زندگی میں مشغول ہو جاتے ہیں۔ حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں۔ مردوں کی روحیں اللہ تعالیٰ روک لیتا ہے اور زندوں کی روحیں واپس بھیج دیتا ہے اور اس میں کبھی غلطی نہیں ہوتی بے شک غور و فکر کرنے والوں کے لئے اس آیت مبارکہ میں بہت بڑا سبق ہے ۔ (تفسیر ابن کثیر) غور طلب بات: ہم میں سے کسی کو یقین نہیں کہ وہ جب سوئے گا تو اس کی روح واپس آئے گی یا نہیں ؟ وہ کل زندہ ہو گا یا نہیں؟ اس لئے سوتے جاگتے ہر وقت اللہ سے اپنے گناہوں کی معافی طلب کرتے رہو اور سوتے وقت توبہ کر کے سویا کرو۔ اور ہر نماز میں اللہ سے یہ دعا کیا کرو کہ اے میرے اللہ میرا خاتمہ ایمان پر کرنا اور مجھے نیک لوگوں کے ساتھ ملانا ۔ آمین شئیر کریں جزاک اللہ الخیر ۔۔۔۔ 4 Quote
seems77 21 Posted January 12, 2017 Member ID: 3,310 Group: 🌊 RISING MEMBER Topic Count: 4 Topics Per Day: 0.00 Content Count: 7 Content Per Day: 0.00 Reputation: 21 Days Won: 0 Joined: 01/05/2017 Status: Offline Last Seen: April 4, 2018 Timezone: Asia/Karachi Posted January 12, 2017 سبحان اللہ 2 Quote
Waqas Dar 7,050 Posted January 12, 2017 Member ID: 2 Group: 🔥 Admin/Core Authority Topic Count: 690 Topics Per Day: 0.12 Content Count: 11,145 Content Per Day: 1.89 Reputation: 7,050 Days Won: 532 Joined: 03/29/2010 Status: Offline Last Seen: 5 hours ago Timezone: Asia/Karachi Device: Windows Posted January 12, 2017 1 Quote ⚡ Quick Access & Member Actions 📝 Create Account / Register 🔐 Member Login 🔍 Search Everything 🔥 Activity Feed (Live Updates) 🏠 Go to Portal Home 📩 Contact Admin Support ❓ Help & Support Center 🏆 Community Leaderboard 👨💼 Forum Staff Team 📜 Terms & Rules 🔒 Privacy Policy 📢 Forum Announcements
jannat malik 2,205 Posted January 15, 2017 Member ID: 3,174 Group: 🌟 LEGACY MEMBER Topic Count: 170 Topics Per Day: 0.05 Content Count: 907 Content Per Day: 0.26 Reputation: 2,205 Days Won: 66 Joined: 08/23/2016 Status: Offline Last Seen: March 7, 2020 Timezone: Asia/Karachi Posted January 15, 2017 JAZAKALLAH 0 Quote 💖 Jannat Malik – Posts & FundayForum Featured Links 🌸 Jannat Malik Content 📱 WhatsApp Status Love & Sad 💔 عشق میری زیست کا حاصل 🌹 اردو Blog Entry 🖋️ Urdu Poetry Topic 🌍 Life Beyond Life ☪️ جنت کہاں ہے؟ 📌 FundayForum Community Highlights 📢 Announcements 🏆 Member Ranking / Leaderboard 👨💼 Staff Team 📜 Rules & Terms 🔒 Privacy Policy 📝 Blogs Hub ⚙️ IPS Help & Tutorials
Recommended Posts
Join the conversation
You can post now and register later. If you have an account, sign in now to post with your account.
Note: Your post will require moderator approval before it will be visible.