👀 You are watching:
Jump to content
👉 Click here to explore Remote Jobs, Work From Home & Global News – USA 🇺🇸 | UK 🇬🇧 | Canada 🇨🇦 | Pakistan 🇵🇰 ×
🚫 Guest Access Notice ×

Recommended Posts


  • Member ID:  3,200
  • Group:  🌊 RISING MEMBER
  • Topic Count:  19
  • Topics Per Day:  0.01
  • Content Count:  87
  • Content Per Day:  0.02
  • Reputation:   341
  • Days Won:  0
  • Joined:  09/27/2016
  • Status:  Offline
  • Last Seen:  
  • Timezone:  Asia/Karachi

Posted

 

" محبّت کا انداز ''

صحابہ کرام رضوان اللّہ عنہُم خوش نصیب حضرات تھے۔جنہیں حضور صلی اللّہ علیہ وآلہ وسلم کے لعابِ دہن شریف اور وضو کے پانی کو اپنے مونہوں پر مَلنے کا شرف حاصل ہُوا۔ہمیں حضور صلی اللّہ علیہ وآلہ وسلم کی طرف منسوب کوئی بھی چیز مِل جائے تو ہم کیوں نہ اُسے اپنے سر آنکھوں پر رکھیں اور چُومیں۔
محبّت اگر ہو تو محبوب کی ہر چیز پیاری لگتی ہے۔ایک عربی شاعر نے بزبانِ مجنوں یوں کہا ہے:

اَرُوحُ اِلَی الدِّیَارِ دِیَارِ لیلیٰ
وَاقُبّلُ ذالجِدَارَ وَ ذَالجِدَارَ
وَمَا حُبُّ الدِّیَارِ شَغَفنَ قَلِبی
وَلَکِن حُبُّ مَن سَکَنَ الدِّیَار

'' میں لیلیٰ کے شہر جاتا ہوں تو کبھی اِس دیوار کو چُومتا ہوں کبھی اُس دیوار کو،اور مجھے اس بات پر شہر کی محبّت آمادہ نہیں کرتی،بلکہ جو اس شہر میں رہتا ہے اس کی محبّت مجبور کرتی ہے،کہ میں اس شہر کی دیوار کو چُوموں۔ ''

حضرت اِمام مالک رحمتہ اللّہ علیہ مدینہ منوّرہ کے بازار میں چلتے تو بازار کی دیواروں کو چُومتے اور فرماتے:
'' مُمکن ہے کبھی اس مقام پر حضور نبی اکرم صلی اللّہ علیہ وآلہ وسلم کا ہاتھ لگ گیا ہو۔ ''

( شرح کلامِ رضا فی نعت المصطفیٰ،شرح خدائق بخش،صفحہ 771 )

صحابہ کرام علیہم الرضوان ہر اُس چیز جسے حضور نبی اکرم صلی اللّہ علیہ وآلہ وسلم سے نِسبت ہوتی محبت رکھتے اور اسے اپناتے حتیٰ کہ:
'' حضور کے لعابِ دہن شریف کو ہاتھوں پر لے کر اسے مونہوں اور بدنوں پر مَل لیتے۔ ''

( بخاری شریف،جِلد 1،صفحہ 379 )

حضور نبی اکرم صلی اللّہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک مرتبہ وضو فرمایا تو وضو کا پانی حضرت بلال رضی اللّہ عنہُ نے لے لیا۔دوسرے صحابہ کرام علیہم الرضوان نے جب دیکھا کہ:
'' حضور نبی اکرم صلی اللّہ علیہ وآلہ وسلم کے وضو کا پانی حضرت بلال رضی اللّہ عنہُ نے لے لیا ہے تو وہ حضرت بلال رضی اللّہ عنہُ کی طرف دوڑے تاکہ وہ بھی حضور نبی اکرم صلی اللّہ علیہ وآلہ وسلم کے اس غسالہ شریف کی برکت حاصل کر سکیں۔جس کو اس غسالہ شریف کی تَری بھی مِل گئی اس نے اپنے منہ پر مَل لی،اور جسے نہ مِل سکی اس نے کسی دوسرے ہاتھ سے تَری لے کر منہ پر ہاتھ پھیر لیا۔ ''

( مشکوٰۃ شریف،صفحہ 65 )

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
حسنین رضا


  • Member ID:  2
  • Group:  🔥 Admin/Core Authority
  • Topic Count:  690
  • Topics Per Day:  0.12
  • Content Count:  11,145
  • Content Per Day:  1.89
  • Reputation:   7,050
  • Days Won:  532
  • Joined:  03/29/2010
  • Status:  Offline
  • Last Seen:  
  • Timezone:  Asia/Karachi
  • Device:  Android

Posted

:jaza:    bohaaat hi achi sharing Momina Haseeb   very nice :)   thanks alot :) 


  • Member ID:  3,174
  • Group:  🌟 LEGACY MEMBER
  • Topic Count:  170
  • Topics Per Day:  0.05
  • Content Count:  907
  • Content Per Day:  0.26
  • Reputation:   2,205
  • Days Won:  66
  • Joined:  08/23/2016
  • Status:  Offline
  • Last Seen:  
  • Timezone:  Asia/Karachi

Posted

جزاک اللہ 

Join the conversation

You can post now and register later. If you have an account, sign in now to post with your account.
Note: Your post will require moderator approval before it will be visible.

Guest
Reply to this topic...

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

  • Recently Browsing   0 members

    • No registered users viewing this page.
  • Forum Statistics

    2.6k
    Total Topics
    9.8k
    Total Posts


×
×
  • Create New...