Waqas Dar 7,043 Posted March 20, 2017 Posted March 20, 2017 Urdu Jokes Red Coat Yellow Pajama ایک بحری جنگی جہاز اپنے سمندری مشن پہ تھا کہ اچانک دشمن کے ایک جہاز سے سامنا ہوگیا، جہاز کے کپتان نے اپنے سٹاف سے کہا "میرا سرخ کوٹ لے آؤ" ۔۔۔۔ کوٹ پہن کر کپتان نے توپچی سے ٹھیک ٹھیک نشانوں پہ فائر کروائے اور یوں دشمن کا جہاز اپنے عملے سمیت غرق ہو گیا ، جہاز کے تمام سٹاف نے اپنے کپتان کی حکمتِ عملی کی جی بھر کے تعریف کی اور سب نے یہ سوال بھی پوچھا کہ جناب دشمن کے جہاز کی خبر ملتے ہی آپ نے سرخ کوٹ منگوا کر کیوں پہنا تھا؟ اس پہ کپتان نے بتایا "اسلیے کہ میں نہیں چاہتا تھا کہ اگر میں زخمی ہوجاؤں تو میرے جسم پہ خون کا رنگ نظر آئے اور اسے دیکھ کے میرے ساتھی ہمت ہار بیٹھیں یا پریشان ہو جائیں" تمام عملہ اپنے کپتان کی اس اعلیٰ حکمت کی تعریف کر ہی رہا تھا کہ جہاز کے راڈار آپریٹر نے چیختے ہوئے اعلان کیا کہ دشمن کے دس جہازوں نے ہمیں چاروں طرف سے گھیر لیا ہے اور فرار کا راستہ مسدود دکھائی دیتا ہے۔ یہ اعلان سن کر کپتان نے ٹھنڈی آہ بھری اور مردہ سی آواز میں عملے کو حکم دیا " میرا پیلے رنگ کا پاجامہ لے آؤ" ? 3 Quote ⚡ Quick Access & Member Actions 📝 Create Account / Register 🔐 Member Login 🔍 Search Everything 🔥 Activity Feed (Live Updates) 🏠 Go to Portal Home 📩 Contact Admin Support ❓ Help & Support Center 🏆 Community Leaderboard 👨💼 Forum Staff Team 📜 Terms & Rules 🔒 Privacy Policy 📢 Forum Announcements
Waqas Dar 7,043 Posted March 20, 2017 Author Posted March 20, 2017 Urdu Jokes Operation Theater And Woman Age آپریشن کیلئے بیہوشی کا ٹیکہ لگانے سے پہلے، ڈاکٹر نے مریضہ سے پوچھا: آپ کی عمر؟ مریضہ نے کہا: 28 سال ڈاکٹر نے کہا: محترمہ، آپ کو یقین ہے ناں کہ آپ کی یہی عمر ہے کیونکہ میں نے آپ کی عمر کے حساب سے آپ کی بیہوشی کی دوا کی مقدار مقرر کرنی ہے۔ مریضہ نے کہا: 30 سال ڈاکٹر نے پھر کہا: آپ دیکھ لیجیئے، دوائی کی کم یا زیادہ مقدار سے مریض یا تو آپریشن کے دوران ہی ہوش میں آ جاتا ہے یا پھر کومے میں بھی جا سکتا ہے۔ مریضہ: 38 سال ڈاکٹر نے پھر کہا: اگر آپ عمر غلط بتائیں گی تو دوائی کی کم و بیش مقدار کا سیدھا سیدھا اثر گردوں پر پڑتا ہے اور وہ فیل بھی ہو سکتے ہیں۔ مریضہ نے چیختے ہوئے کہا: 49 سال، اور اب بھلے آپریشن ٹھیٹر سے میری لاش ہی کیوں ناں باہر نکلے، میں اس سے زیادہ عمر بالکل ہی نہیں بڑھاؤں گی- 4 Quote ⚡ Quick Access & Member Actions 📝 Create Account / Register 🔐 Member Login 🔍 Search Everything 🔥 Activity Feed (Live Updates) 🏠 Go to Portal Home 📩 Contact Admin Support ❓ Help & Support Center 🏆 Community Leaderboard 👨💼 Forum Staff Team 📜 Terms & Rules 🔒 Privacy Policy 📢 Forum Announcements
Waqas Dar 7,043 Posted March 20, 2017 Author Posted March 20, 2017 FDF Funny Jokes Husband Wife And Judge .ایک آدمی کو بیوی کے ساتھ مارپیٹ کرنے کے جرم میں عدالت میں پیش کیا گیا جج نے شوہر کی زبانی پورا واقعہ توجہ سے سنا اور مستقبل میں اچھا برتاؤ کرنے کی تنبیہ دے کر چھوڑ دیا اگلے ہی دن آدمی نے بیوی کو پھر مارا اور پھر عدالت میں پیش کیا گیا۔ :جج نے کڑک کر پوچھا "تمہاری دوبارہ ایسا کرنے کی ہمت کیسے ہوئی؟.......... عدالت کو مذاق سمجھتے ہو؟ " آدمی نے اپنی صفائی میں جج سے کہا نہیں حضور!.......... آپ میری پوری بات سن لیجئے........... کل جب آپ نے مجھے چھوڑ دیا تو اپنے آپ کو تازم دم کرنے کے لئے میں نے تھوڑی سی شراب پی لی. جب اس سے کوئی فرق نہیں پڑا تو تھوڑی تھوڑی کرکے میں پوری بوتل پی گیا.......... پینے کے بعد جب میں گھر پہنچا تو بیوی چلا کر بولی: نالائق! آ گیا نالی کا پانی پی کر! " :حضور، میں نے خاموشی سے سن لیا، اور کچھ نہیں کہا.......... تھوڑی دیر بعد پھر وہ بولی "کمبخت ! کچھ کام دھندہ بھی کیا کر، یا صرف پیسے برباد کرنے کا ہی ٹھیکہ لے رکھا ہے ...!؟ " حضور، میں نے پھر بھی کچھ نہیں کہا اور سونے کے لئے اپنے کمرے میں جانے لگا ... !!! " وہ پیچھے سے پھر چلائی - "اگر اُس نکمے جج میں تھوڑی سی بھی عقل ہوتی تو تو آج جیل میں ہوتا .................. بس حضور، عدالت کی توہین مجھ سے برداشت نہیں ہوئی ... .اور ??????????????? ???????? .............کیس خارج شوہر با عزت بری 3 Quote ⚡ Quick Access & Member Actions 📝 Create Account / Register 🔐 Member Login 🔍 Search Everything 🔥 Activity Feed (Live Updates) 🏠 Go to Portal Home 📩 Contact Admin Support ❓ Help & Support Center 🏆 Community Leaderboard 👨💼 Forum Staff Team 📜 Terms & Rules 🔒 Privacy Policy 📢 Forum Announcements
Waqas Dar 7,043 Posted March 20, 2017 Author Posted March 20, 2017 HaHaHa Raaste Ki Dewaar ،بیوی نے شوہر کی کسی بات سے ناراض ہو کر کہا "اگر میں تمہارے راستے کی دیوار ہوںتو تم اسے گرا کیوں نہیں دیتے ؟" شوہر نے سر کھجاتے ہوئےکہا ،" جی تو بہت چاہتا ہے لیکن دوسری دیوار بنانے میںخرچ بڑا آئے گا بس یہی سوچ کر رک جاتا ہوں ۔ 3 Quote ⚡ Quick Access & Member Actions 📝 Create Account / Register 🔐 Member Login 🔍 Search Everything 🔥 Activity Feed (Live Updates) 🏠 Go to Portal Home 📩 Contact Admin Support ❓ Help & Support Center 🏆 Community Leaderboard 👨💼 Forum Staff Team 📜 Terms & Rules 🔒 Privacy Policy 📢 Forum Announcements
Waqas Dar 7,043 Posted March 20, 2017 Author Posted March 20, 2017 Lateefa hi hy na bas or kaya hy. *خدایا یہ تیرے معصوم بندے* :پرنس کو نامعلوم نمبر سے کس نے فون کیا لڑکی: ہائے! کیا آپ ابھی تک سنگل ہیں؟ "ہاں جی، ہاں جی! مگر آپ کون؟" "تمہاری بیوی۔۔آج گھر آؤ بتاتی ہوں" :نامعلوم نمبر سے دوسری کال "کیا آپ شادی شدہ ہیں؟" "جی ہاں۔پر آپ کون ہیں۔۔۔؟" "تمہاری فرینڈ۔۔۔تم دغاباز۔۔۔" "سوری بے بی۔۔میں سمجھا میری بیوی بول رہی ہو" "بیوی ہی ہوں۔ آج تم گھر آجاؤ بس۔۔۔" 3 Quote ⚡ Quick Access & Member Actions 📝 Create Account / Register 🔐 Member Login 🔍 Search Everything 🔥 Activity Feed (Live Updates) 🏠 Go to Portal Home 📩 Contact Admin Support ❓ Help & Support Center 🏆 Community Leaderboard 👨💼 Forum Staff Team 📜 Terms & Rules 🔒 Privacy Policy 📢 Forum Announcements
Waqas Dar 7,043 Posted March 20, 2017 Author Posted March 20, 2017 Lehh yah tu sachi baat kah dali Type of lovers and doctors کچھ اقسام کے عاشق اور ڈاکٹر کچھ عاشق ایسے ہوتے ہیں جو چاہتے ہیں کہ محبوب کا دیدار صبح ، دوپہر اور شام ہو اگر یہی ڈاکٹر بن جائیں تو دوائی بھی ہمیشہ صبح ، دوپہر اور شام کی ہی دیتے ہیں کچھ عاشق ہوتے ہیں جن کا خیال ہوتا ہے کہ محبوب کا دیدار صبح اور شام ضرور ہونا چاہئیے۔ اگر ایسے عاشق ڈاکٹر بن جائیں تو دوائی صبح اور شام ہی دیتے ہیں اکثر مگر کچھ عاشق ہوتے ہیں کہ انکا کہنا ہوتا ہے کہ محبوب کا دیدار بس صبح صبح ہو جائے تو اچھا ہے سارا دن پھررررر ٹھیک گزر جاتا ہے ایسے لوگ اگر ڈاکٹر بن جائیں تو یہ لوگ دوائی ہمیشہ نہار منہ والی ہی دیتے ہیں اکثر۔ پر کچھ ڈاکٹر ایسے ہوتے ہیں جو کہتے ہیں کہ یہ دوائی صرف رات کو سونے سے کچھ دیر قبل کھانی ہے ایسے ڈاکٹر عاشق نہی ہوتے یہ بچارے شوہر ہوتے ہیں ۔ 2 Quote ⚡ Quick Access & Member Actions 📝 Create Account / Register 🔐 Member Login 🔍 Search Everything 🔥 Activity Feed (Live Updates) 🏠 Go to Portal Home 📩 Contact Admin Support ❓ Help & Support Center 🏆 Community Leaderboard 👨💼 Forum Staff Team 📜 Terms & Rules 🔒 Privacy Policy 📢 Forum Announcements
Waqas Dar 7,043 Posted March 20, 2017 Author Posted March 20, 2017 HaHaHA LOLx Smart Boy And Wishes "اسمارٹ بوائے" شب و روز ایک لڑکی کے لئےگریہ و زاری کے بعد قدرت کو اس پر رحم آگیا۔ غیب سے ایک تسکین آمیز آواز آئی: "بچہ کیا چاہتا ہے" "بچہ نہیں رہا، جوان ہو گیا ہوں۔ایک لڑکی مل جائے تو جیون سَفَل (کامیاب) ہوجائے۔۔۔" "ٹھیک ہے۔اگر تم مسلم ہو تو تمہیں قطرینہ عطا کردی جائے۔ اگر ہندو ہو تو کرینہ ٹھیک رہے گی۔ اگر سکھ ہو تو انوشکا کے بارے میں کیا خیال ہے؟ اور اگر کرسچن ہو توجیلینا سے بہتر کوئی نہیں۔ اب بتاؤ تم کون ہو؟ "عبد الوِجَے سنگھ فرنانڈس۔۔" لڑکے نے خوشی کے مارے خود اپنی پیٹھ ٹھونکتے ہوئے جواب دیا۔ تھوڑی دیر کی خاموشی کے بعد آواز آئی: " اے "دیودوت" (اینجل)! یہ تو بہت اسمارٹ بن رہا ہے۔ اسے چاروں قوموں میں مقبولیت کا دعوی کرنے والی موٹی سیاستدان "مایا وتی" دے دو۔۔۔۔" 3 Quote ⚡ Quick Access & Member Actions 📝 Create Account / Register 🔐 Member Login 🔍 Search Everything 🔥 Activity Feed (Live Updates) 🏠 Go to Portal Home 📩 Contact Admin Support ❓ Help & Support Center 🏆 Community Leaderboard 👨💼 Forum Staff Team 📜 Terms & Rules 🔒 Privacy Policy 📢 Forum Announcements
Kainat Khan 755 Posted March 20, 2017 Posted March 20, 2017 ﯾﮧ ﺑﺎﻟﻮﮞ ﺳﮯ ﭼﻬﯿﮍ ﭼﻬﺎﮌ ﺑﮯ ﺳﺒﺐ ﻧﮩﯿﮟ اختر ﺿﺮﻭﺭ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺳﺮ ﻣﯿﮟ ﺟﻮﺋﯿﮟ ﮨﻮﮞ ﮔﯽ ??? 3 Quote
Waqas Dar 7,043 Posted March 21, 2017 Author Posted March 21, 2017 13 hours ago, Kainat Khan said: ﯾﮧ ﺑﺎﻟﻮﮞ ﺳﮯ ﭼﻬﯿﮍ ﭼﻬﺎﮌ ﺑﮯ ﺳﺒﺐ ﻧﮩﯿﮟ اختر ﺿﺮﻭﺭ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺳﺮ ﻣﯿﮟ ﺟﻮﺋﯿﮟ ﮨﻮﮞ ﮔﯽ ??? kiu k garmiyan aa gai or paseenaaa raj raj k aye ga ab or jis ny nahana nahi us ko jooain pakiii 0 Quote ⚡ Quick Access & Member Actions 📝 Create Account / Register 🔐 Member Login 🔍 Search Everything 🔥 Activity Feed (Live Updates) 🏠 Go to Portal Home 📩 Contact Admin Support ❓ Help & Support Center 🏆 Community Leaderboard 👨💼 Forum Staff Team 📜 Terms & Rules 🔒 Privacy Policy 📢 Forum Announcements
Waqas Dar 7,043 Posted March 21, 2017 Author Posted March 21, 2017 Funny Jokes Fundayforum.com Ebraat Aur Naseehat Amooz Joke ایک آدمی اہنے گھر کے باورچی خانے میں داخل ہوکر بیوی سے پوچھنےلگا۔ ہمارے چار بچوں میں سے تمہیں سب سے زیادہ کون محبوب ہے بیوی نے جواب دیا : چاروں شوہر نے کہا : تمہارا دل اتنا کشادہ کیسے ہو سکتا ہے۔ بیوی نے کہا : یہ اللہ کی تخلیق ہے۔ ماں کے دل میں سارے بچوں کے لئے کشادگی ہوتی ہے۔ شوہر نے مسکرا کر کہا اب تم سمجھ سکتی ہو مرد کے دل میں چار بیویوں کی کشادگی بیک وقت کیسے ہو سکتی ہے۔ . کیونکہ یہ بھی اللہ کی تخلیق ہے بیوی نے چھری سے حملہ کیا اور شوہر مرگیا۔ اللہ بےچارے پر رحم فرمائے ۔اس کا اسلوب بھی اچھا تھا اور ٹیکنیک بھی مزیدار ۔ بس باورچی خانے کی جگہ غلط تھی۔ : عبرت و نصیحت - کسی بھی میدان جنگ میں اترنے سے پہلے میدان کے محل وقوع اور جغرافیائی صورتحال کو لازمی ذہن میں رکھنا چاہیے 0 Quote ⚡ Quick Access & Member Actions 📝 Create Account / Register 🔐 Member Login 🔍 Search Everything 🔥 Activity Feed (Live Updates) 🏠 Go to Portal Home 📩 Contact Admin Support ❓ Help & Support Center 🏆 Community Leaderboard 👨💼 Forum Staff Team 📜 Terms & Rules 🔒 Privacy Policy 📢 Forum Announcements
Waqas Dar 7,043 Posted March 22, 2017 Author Posted March 22, 2017 Hoor maro jhoot Bache Dil k Sache کلاس میں سمندری مخلوق پر گفتگو کرتے ہوئے میڈم نے بتایا کہ وھیل مچھلی 30 دن تک بغیر کچھ کھائے زندہ رہ سکتی ہے۔ جس پر ایک بچہ حیرت میں ڈوب گیا۔ کھڑے ہو کر کہنے لگا " لیکن میڈم ! میں نے تو بائیولوجی کی کتاب میں پڑھا تھا کہ وھیل مچھلی بغیر کھائے صرف 100 دن زندہ رہ سکتی " میڈم سٹپٹا گئی ۔ اپنی بات پر قائم رہتے ہوئے بولی " نہیں ! وہ 30 دن تک زندہ رہتی ہے" بچے نے میڈم کے غصے اور بحث سے بچنے کے لیے بیٹھتے ہوئے کہا " ٹھیک ہے۔ جب میں جنت میں جاؤں گا تو وھیل مچھلی سے خود ہی پوچھ لوں گا" میڈم نے بچے کو مزید چڑانے کے لیے فاتحانہ انداز میں چوٹ کی " لیکن اگر وھیل مچھلی جنت کی بجائے جہنم میں چلی گئی تو ۔۔۔۔۔۔۔ " " تو میڈم ۔ پھر آپ پوچھ لیجئے گا " بچے نے کندھے اچکا کر جواب دیا 0 Quote ⚡ Quick Access & Member Actions 📝 Create Account / Register 🔐 Member Login 🔍 Search Everything 🔥 Activity Feed (Live Updates) 🏠 Go to Portal Home 📩 Contact Admin Support ❓ Help & Support Center 🏆 Community Leaderboard 👨💼 Forum Staff Team 📜 Terms & Rules 🔒 Privacy Policy 📢 Forum Announcements
Waqas Dar 7,043 Posted March 23, 2017 Author Posted March 23, 2017 School Joke Chalo beta School jana hy "بیٹا اٹھو! اسکول جانے کا وقت ہو گیا" "لیکن کیوں ماں؟ میں اسکول جانا نہیں چاہتا" "کیوں؟" "کیونکہ بچوں کے ساتھ ساتھ ٹیچرز بھی مجھ سے نفرت کرتے ہیں" "ارے یہ تو اسکول نہ جانے کی کوئی خاص وجہ نہیں ہوئی۔ چلو شاباش جلدی سے تیار ہو جاؤ" "اچھا آپ ہی بتائیں مجھے اسکول کیوں جانا چاہئیے؟" "کیونکہ تم باون سال کے ہو چکے ہو اور اس اسکول کے پرنسپل ہو" 0 Quote ⚡ Quick Access & Member Actions 📝 Create Account / Register 🔐 Member Login 🔍 Search Everything 🔥 Activity Feed (Live Updates) 🏠 Go to Portal Home 📩 Contact Admin Support ❓ Help & Support Center 🏆 Community Leaderboard 👨💼 Forum Staff Team 📜 Terms & Rules 🔒 Privacy Policy 📢 Forum Announcements
Kainat Khan 755 Posted March 24, 2017 Posted March 24, 2017 گهر کے کام کرنے سے بندہ مر تو نہیں جاتا مگر ہم #رسک ہی کیوں لیں!! ?? 2 Quote
Canxer 12 Posted March 26, 2017 Posted March 26, 2017 کآم کآم اور باس کآم, یهی نارا لگاے عوام سوبها شام جدهر دیکهو, صرف هڈهرام هڈهرام 1 Quote
Recommended Posts
Join the conversation
You can post now and register later. If you have an account, sign in now to post with your account.
Note: Your post will require moderator approval before it will be visible.