👀 You are watching:
Jump to content
👉 Click here to explore Remote Jobs, Work From Home & Global News – USA 🇺🇸 | UK 🇬🇧 | Canada 🇨🇦 | Pakistan 🇵🇰 ×
🚫 Guest Access Notice ×

Urdu Tanz-o-Mazah Jokes

Rate this topic


Recommended Posts

Posted
Funny Jokes Fundayforum.com

Ebraat Aur Naseehat Amooz Joke

 

ایک آدمی اہنے گھر کے باورچی خانے میں داخل ہوکر بیوی سے پوچھنےلگا۔
ہمارے چار بچوں میں سے تمہیں سب سے زیادہ کون محبوب ہے
 بیوی نے جواب دیا : چاروں

شوہر نے کہا : تمہارا دل اتنا کشادہ کیسے ہو سکتا ہے۔
بیوی نے کہا : یہ اللہ کی تخلیق ہے۔
 ماں کے دل میں سارے بچوں کے لئے کشادگی ہوتی ہے۔

شوہر نے مسکرا کر کہا
اب تم سمجھ سکتی ہو مرد کے دل میں چار بیویوں کی کشادگی بیک وقت کیسے ہو سکتی ہے۔
. کیونکہ یہ بھی اللہ کی تخلیق ہے

بیوی نے چھری سے حملہ کیا اور شوہر مرگیا۔

اللہ بےچارے پر رحم فرمائے ۔اس کا اسلوب بھی اچھا تھا اور ٹیکنیک بھی مزیدار ۔
 بس باورچی خانے کی جگہ غلط تھی۔

: عبرت و نصیحت
- کسی بھی میدان جنگ میں اترنے سے پہلے میدان کے محل وقوع اور جغرافیائی صورتحال کو لازمی ذہن میں رکھنا چاہیے

:monkthink:

Posted
Hoor maro jhoot

Bache Dil k Sache

 

کلاس میں سمندری مخلوق پر گفتگو کرتے ہوئے میڈم نے بتایا کہ وھیل مچھلی 30 دن تک بغیر کچھ کھائے زندہ رہ سکتی ہے۔ جس پر ایک بچہ حیرت میں ڈوب گیا۔ کھڑے ہو کر کہنے لگا
" لیکن میڈم ! میں نے تو بائیولوجی کی کتاب میں پڑھا تھا کہ وھیل مچھلی بغیر کھائے صرف 100 دن زندہ رہ سکتی "
میڈم سٹپٹا گئی ۔ اپنی بات پر قائم رہتے ہوئے بولی " نہیں ! وہ 30 دن تک زندہ رہتی ہے"
بچے نے میڈم کے غصے اور بحث سے بچنے کے لیے بیٹھتے ہوئے کہا
" ٹھیک ہے۔ جب میں جنت میں جاؤں گا تو وھیل مچھلی سے خود ہی پوچھ لوں گا"
میڈم نے بچے کو مزید چڑانے کے لیے فاتحانہ انداز میں چوٹ کی
" لیکن اگر وھیل مچھلی جنت کی بجائے جہنم میں چلی گئی تو ۔۔۔۔۔۔۔ "
" تو میڈم ۔ پھر آپ پوچھ لیجئے گا " بچے نے کندھے اچکا کر جواب دیا

:baby-laughclap:

Posted
School Joke

Chalo beta School jana hy

 

 

"بیٹا اٹھو! اسکول جانے کا وقت ہو گیا"
"لیکن کیوں ماں؟ میں اسکول جانا نہیں چاہتا"
"کیوں؟"
"کیونکہ بچوں کے ساتھ ساتھ ٹیچرز بھی مجھ سے نفرت کرتے ہیں"
"ارے یہ تو اسکول نہ جانے کی کوئی خاص وجہ نہیں ہوئی۔ چلو شاباش جلدی سے تیار ہو جاؤ"
"اچھا آپ ہی بتائیں مجھے اسکول کیوں جانا چاہئیے؟"
"کیونکہ تم باون سال کے ہو چکے ہو اور اس اسکول کے پرنسپل ہو" 

:pc-laugh:

Posted

گهر کے کام کرنے سے بندہ مر تو نہیں جاتا
مگر ہم #رسک ہی کیوں لیں!!
??

Posted

کآم کآم اور باس کآم, یهی نارا لگاے عوام
سوبها شام جدهر دیکهو, صرف هڈهرام هڈهرام

  • 2 weeks later...
Posted

---دو عربی آدمی ایک دوسرے کو عربی میں گالیاں دے رھےتھے

-- قریب سے ایک پٹھان گزرا اور بولا

: قاری صاحب
!!........ھمیں بھی ان دعاؤں میں یادرکھنا

=))  =))  =))  =)) 

Posted

دوکاندار ایک عورت کو کپڑے دکھا دکھا کر تھک گیا۔

دوکاندار بولا: مجھے افسوس ہے کہ آپ کو کوئی کپڑا پسند نہیں آیا۔
.
.
.
=)) عورت: کوئی بات نہیں، میں تو ویسے بھی سبزی لینے آئی تھی۔ =)) 

Posted

اس نے بولا میرے بعد کس کو ستاؤ گے ??
:D میں نے مسکرا کر بولا تیری چھوٹی بہن کو   :D 

Posted
Romantic Joke

Shararti Molvi

 

لڑکی ۔۔مولوی صاحب کیا رومینٹک شاعری حرام ھے
مولوی ۔۔لاحول ولا قوة 
لڑکی۔۔یہ کیسی ھےبتاؤ، ڈال کے گیسو تیرے شانوں پہ، گلے میں ڈال کے اپنی حسین بانہیں 
اک بات کہوں 
تم مجھے اچھے لگتے ہو
 مولوی ۔۔مسکراتے ہوئے، ہاں اس قسم کی شاعری میں کیا مضائقہ ھے

Join the conversation

You can post now and register later. If you have an account, sign in now to post with your account.
Note: Your post will require moderator approval before it will be visible.

Guest
Reply to this topic...

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

  • Recently Browsing   0 members

    • No registered users viewing this page.
  • Forum Statistics

    2.6k
    Total Topics
    9.9k
    Total Posts
×
×
  • Create New...