👀 You are watching:
Jump to content
👉 Click here to explore Remote Jobs, Work From Home & Global News – USA 🇺🇸 | UK 🇬🇧 | Canada 🇨🇦 | Pakistan 🇵🇰 ×
🚫 Guest Access Notice ×

Recommended Posts

Posted

مختلف بیویاں اپنے شوہروں سے لڑتی ہوئیں۔..??
پائلٹ کی بیوی : زیادہ مت اُڑو ! سمجھے ؟..✈?
ٹیچر کی بیوی : مجھے مت سکھاؤ ! یہ اسکول نہیں۔....✏?
ڈینٹسٹ کی بیوی : دانت توڑ کر ہاتھ میں دے دوں گی....۔??
حکیم کی بیوی : نبض دیکھے بغیر طبیعت درست کر دوں گی....۔???
ڈاکٹر کی بیوی : تمہارا الٹرا ساؤنڈ تو میں ابھی کرتی ہوں۔...???
فوجی کی بیوی : تم اپنے آپ کو بڑی توپ چیز سمجھتے ہو.....???
شاعر کی بیوی : تمہاری ایسی تقطیع کروں گی کہ ساری بحریں اور نہریں بھول جاؤ گے...???
ایم بی اے کی بیوی : مائنڈ یور اون بزنس۔...??
اور CA/ACCA/CFA/ICMA/CIMA شخص کی بیوی

: پہلے پاس تو کر لو بُڈھے....???


وکیل کی بیوی : تیرا فیصلہ تو میں کرتی ہوں ...??۔
ڈرائیور کی بیوی : گئیر لگا اور نکل یہاں سے ...??

:monkthink:

unnamed.jpg

Posted

Hahaha

Mri dunia meri Maa

Posted

Hareem Naz   in mai se u koon c bewiiii banana pasand keroo gi :D 

  • 1 month later...
Posted

کسی عورت سے بدلہ لینے کے لیئے اتنا ہی کافی ہے، جب وہ تیار ہو کر نیا ڈریس پہن کر جانے کے لیئے تیار ہو، آپ بس اتنا کہہ دیں کیا ہوا، ابھی تک تیار نہیں ہوئی

  • 3 weeks later...
Posted
On 5/3/2017 at 4:37 PM, Zarnish Ali said:

کسی عورت سے بدلہ لینے کے لیئے اتنا ہی کافی ہے، جب وہ تیار ہو کر نیا ڈریس پہن کر جانے کے لیئے تیار ہو، آپ بس اتنا کہہ دیں کیا ہوا، ابھی تک تیار نہیں ہوئی

durust farmaya ap ny . bari aag lagti tab k banda or kitna tayar hu :D 

Join the conversation

You can post now and register later. If you have an account, sign in now to post with your account.
Note: Your post will require moderator approval before it will be visible.

Guest
Reply to this topic...

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

  • Recently Browsing   0 members

    • No registered users viewing this page.
  • Forum Statistics

    2.6k
    Total Topics
    9.8k
    Total Posts


×
×
  • Create New...