jannat malik 2,205 Posted July 20, 2019 Posted July 20, 2019 یہ بھی حیرت کا ہی مقام ہے بیرون ملک ایک ٹرین میں ایک پاکستانی اور ایک ہندوستانی ساتھ ساتھ #بیٹھے ہوئے تھے اور انکے سامنے دو لڑکیاں بیٹھی ہوئ تھیں ایک خوبصورت اور ایک عام سی۔ 👇😜😂 اچانک ٹرین ایک سرنگ میں داخل ہوگئ اور گُھپ اندھیرا چھا گیا اور #چٹاخ کی ایک #زنّاٹے دار اواز گونجی۔ جب دوبارہ روشنی ہوئ تو ہندو اپنا سرخ گال لئے نشانِ حیرت بنا ہوا تھا اور چاروں کچھ یوں سوچ رہے تھے۔😜😂 #عام لڑکی ضرور اس نے #اندھیرے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے اس خوبصورت لڑکی کو چھیڑا ہوگا اور اسنے تھپڑ جڑ دیا ہوگا۔😜😂 #خوبصورت لڑکی اس نے #اندھیرے میں مجھے چھیڑنے کی کوشش کی ہوگی مگر غلطی ہوگئ اور عام لڑکی سے تھپڑ کھالیا۔ #ہندو 😜 پنگا سالے پاکستانی نے لیا ہوگا لیکن اندھیرے میں چماٹ مجھے پڑ گئ۔ #پاکستانی👌😂 یااللہ اِک سُرنگ ہور آوے تاں ایدا دُوجا پاسا وی لال کراں😂😂😂😜😜😂😂😂 1 Quote 💖 Jannat Malik – Posts & FundayForum Featured Links 🌸 Jannat Malik Content 📱 WhatsApp Status Love & Sad 💔 عشق میری زیست کا حاصل 🌹 اردو Blog Entry 🖋️ Urdu Poetry Topic 🌍 Life Beyond Life ☪️ جنت کہاں ہے؟ 📌 FundayForum Community Highlights 📢 Announcements 🏆 Member Ranking / Leaderboard 👨💼 Staff Team 📜 Rules & Terms 🔒 Privacy Policy 📝 Blogs Hub ⚙️ IPS Help & Tutorials
Waqas Dar 7,043 Posted July 22, 2019 Posted July 22, 2019 @Member 0 Quote ⚡ Quick Access & Member Actions 📝 Create Account / Register 🔐 Member Login 🔍 Search Everything 🔥 Activity Feed (Live Updates) 🏠 Go to Portal Home 📩 Contact Admin Support ❓ Help & Support Center 🏆 Community Leaderboard 👨💼 Forum Staff Team 📜 Terms & Rules 🔒 Privacy Policy 📢 Forum Announcements
Recommended Posts
Join the conversation
You can post now and register later. If you have an account, sign in now to post with your account.
Note: Your post will require moderator approval before it will be visible.