Urooj Butt 861 Posted February 10, 2016 Member ID: 3,008 Group: 🌟 LEGACY MEMBER Topic Count: 318 Topics Per Day: 0.08 Content Count: 708 Content Per Day: 0.19 Reputation: 861 Days Won: 68 Joined: 01/07/2016 Status: Offline Last Seen: December 10, 2021 Timezone: Asia/Karachi Posted February 10, 2016 :اجزاءچکن ایک کلو۔چاول ایک کلو۔دہی ایک کلو۔دار چینی دو عد۔لونگ آٹھ عدد۔چھوٹی الائچی چار عدد۔کالی مرچ پانچ عدد۔ ادرک لہسن کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ۔(لال مرچ ایک کھانے کا چمچ پسی ہوئی۔ہلدی آدھا چائے کا چمچ۔چھوٹی الائچی دو چائے کے چمچ پسی ہوئی۔پیاز چار عدد(فرائی، سلائس اور چورا کر لیں۔ہرا دھنیا آدھی گٹھی باریک کٹا ہوا۔دودھ تھوڑا سا۔ زردے کا رنگ تھوڑا سا ۔ :ترکیبپہلے چاولوں میں دار چینی، لونگ، چھوٹی الائچی اور کالی مرچ ڈال کر آبال لیں۔ایک پیالے میں چکن، دہی، ادرک لہسن کا پیسٹ، لال مرچ پاوٴڈر، ہلدی، اور پسی چھوٹی الائچی کو اچھی طرح مکس کرکے میری نیشن کے لئے چھوڑ دیں۔ ایک پین میں تیل گرم کرکے اس میں پیاز کو فرائی کرکے نکال لیں اور ایک طرف رکھ لیں۔میری نیٹ کیے ہوئے گوشت کو فرائی پین میں ڈال دیں۔پھر اس میں فرائی کی ہوئی پیاز اور ہرا دھنیا ڈال دیں۔ پھر گوشت کے اوپر فرائی کی ہوئی پیاز کا آدھا تیل ڈال دیں۔ پھر آبلے ہوئے چاولوں کو ڈال کر پکالیں۔دودھ اور زردے کے رنگ کو مکس کرلیں اور چاولوں پر ڈال دیں۔بچے ہوئے تیل کو گرم کرکے اس میں تھوڑا سا زردہ رنگ ڈال کر چاولوں پر ڈال دیں۔اس کو دم پر رکھ دیں اور جب پک جائیں تو ڈش میں ڈال کر سرو کریں۔ 1 Quote
Waqas Dar 7,050 Posted February 11, 2016 Member ID: 2 Group: 🔥 Admin/Core Authority Topic Count: 690 Topics Per Day: 0.12 Content Count: 11,145 Content Per Day: 1.89 Reputation: 7,050 Days Won: 531 Joined: 03/29/2010 Status: Offline Last Seen: 3 hours ago Timezone: Asia/Karachi Device: Windows Posted February 11, 2016 kacha gosht adam khoor banana hy kaya 0 Quote ⚡ Quick Access & Member Actions 📝 Create Account / Register 🔐 Member Login 🔍 Search Everything 🔥 Activity Feed (Live Updates) 🏠 Go to Portal Home 📩 Contact Admin Support ❓ Help & Support Center 🏆 Community Leaderboard 👨💼 Forum Staff Team 📜 Terms & Rules 🔒 Privacy Policy 📢 Forum Announcements
Recommended Posts
Join the conversation
You can post now and register later. If you have an account, sign in now to post with your account.
Note: Your post will require moderator approval before it will be visible.