👀 You are watching:
Jump to content
👉 Click here to explore Remote Jobs, Work From Home & Global News – USA 🇺🇸 | UK 🇬🇧 | Canada 🇨🇦 | Pakistan 🇵🇰 ×
🚫 Guest Access Notice ×

Recommended Posts


  • Member ID:  3,008
  • Group:  🌟 LEGACY MEMBER
  • Topic Count:  318
  • Topics Per Day:  0.08
  • Content Count:  708
  • Content Per Day:  0.19
  • Reputation:   861
  • Days Won:  68
  • Joined:  01/07/2016
  • Status:  Offline
  • Last Seen:  
  • Timezone:  Asia/Karachi

Posted

:اجزاء
چکن ایک کلو۔چاول ایک کلو۔دہی ایک کلو۔دار چینی دو عد۔لونگ آٹھ عدد۔چھوٹی الائچی چار عدد۔کالی مرچ پانچ عدد۔ ادرک لہسن کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ۔(لال مرچ ایک کھانے کا چمچ پسی ہوئی۔ہلدی آدھا چائے کا چمچ۔چھوٹی الائچی دو چائے کے چمچ پسی ہوئی۔پیاز چار عدد(فرائی، سلائس اور چورا کر لیں۔ہرا دھنیا آدھی گٹھی باریک کٹا ہوا۔دودھ تھوڑا سا۔ زردے کا رنگ تھوڑا سا ۔


:ترکیب
پہلے چاولوں میں دار چینی، لونگ، چھوٹی الائچی اور کالی مرچ ڈال کر آبال لیں۔ایک پیالے میں چکن، دہی، ادرک لہسن کا پیسٹ، لال مرچ پاوٴڈر، ہلدی، اور پسی چھوٹی الائچی کو اچھی طرح مکس کرکے میری نیشن کے لئے چھوڑ دیں۔ ایک پین میں تیل گرم کرکے اس میں پیاز کو فرائی کرکے نکال لیں اور ایک طرف رکھ لیں۔میری نیٹ کیے ہوئے گوشت کو فرائی پین میں ڈال دیں۔پھر اس میں فرائی کی ہوئی پیاز اور ہرا دھنیا ڈال دیں۔ پھر گوشت کے اوپر فرائی کی ہوئی پیاز کا آدھا تیل ڈال دیں۔ پھر آبلے ہوئے چاولوں کو ڈال کر پکالیں۔دودھ اور زردے کے رنگ کو مکس کرلیں اور چاولوں پر ڈال دیں۔بچے ہوئے تیل کو گرم کرکے اس میں تھوڑا سا زردہ رنگ ڈال کر چاولوں پر ڈال دیں۔اس کو دم پر رکھ دیں اور جب پک جائیں تو ڈش میں ڈال کر سرو کریں۔

 

379102-hyderabadi-biryani-rajinder-nagar


  • Member ID:  2
  • Group:  🔥 Admin/Core Authority
  • Topic Count:  690
  • Topics Per Day:  0.12
  • Content Count:  11,145
  • Content Per Day:  1.89
  • Reputation:   7,050
  • Days Won:  531
  • Joined:  03/29/2010
  • Status:  Offline
  • Last Seen:  
  • Timezone:  Asia/Karachi
  • Device:  Windows

Posted

kacha gosht adam khoor banana hy kaya =)) 

Join the conversation

You can post now and register later. If you have an account, sign in now to post with your account.
Note: Your post will require moderator approval before it will be visible.

Guest
Reply to this topic...

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

  • Recently Browsing   0 members

    • No registered users viewing this page.
  • Forum Statistics

    2.6k
    Total Topics
    9.8k
    Total Posts


×
×
  • Create New...