Mohabbat
جس کو محبت ہو وہ آپ کو سب میں سے چُن لیتا ہے، آپکو منتخب کرتا ہے،
آپکو اپنا قرب دینا چاہتا ہے، آپکو اندھیروں سے نکال کر روشنی عطا کرتا ہے، آپکو اپنی نظرِ کرم میں رکھتا ہے، آپکو چھوٹی اور جھوٹی خوشیوں کی بجاۓ سچی اور ہمیشہ کی خوشیاں دینا چاہتا ہے، آپکے آنسو محبت سے صاف کر کے ان میں ہنستی قوسِ قزح رکھنا چاہتا ہے، آپ کے لیئے آسانیاں کرنا چاہتا ہے، آپکی تنہائ کا ساتھی آپکا بہترین محرم بننا چاہتا ہے، آپکے زخموں پر مرہم رکھنا چاہتا ہے، آپکی ہر بات سننا چاہتا ہے، آپکو سکون دینا چاہتا ہے، کیا اللہ ایسا ہی نہیں ہے؟ بلاشبہ وہ ایسا ہی ہے!
0


4 Comments
Recommended Comments
Create an account or sign in to comment
You need to be a member in order to leave a comment
Create an account
Sign up for a new account in our community. It's easy!
Register a new accountSign in
Already have an account? Sign in here.
Sign In Now