Dohri shaksiyat
مرد حضرات دوہری شخصیت اور دوہری سوچ کے مالک کیوں ہوتے ہیں. جو چیز ان کو گھر کی عورتوں کے لیے ناپسند ہوتی ہے وہ دوسری عورتوں سے توقع کیوں رکھتے ہیں. چاہتے ہیں کہ ان کے گھر کی عورتیں پردے میں رہیں . پر یہ چیز دوسروں کی عورتوں کے وقت یاد کیوں نی رکھتے. دوسروں کی عورتوں کو بےپردہ کیوں دیکھنا چاہتے ہیں. بیوی کے لیے تو کافی سارا اسلام اور شرعی احکامات سے واقف ہوتے ہیں مگر وہی کام ماں , بہن کے لیے جائز قرار دے دیتے ہیں بیٹیوں کے سامنے بھی چپ رہتے ہیں . جس کام کو اپنا دل ان کا مانتا ہی نی عورت کو اگے لگا لیتے ہیں . اسلام میں مرد کو بعض معاملات میں فوقیت ضرور دی ہے لیکن کیا کسی بھی معاملے میں ,گناہ میں , مرد اور عورت کی سزا الگ رکھی ہے کیا? پھر ہماری سوسائٹی میں یہ سوچ کیوں ہے کہ عور ت کی غلطی بڑی اور مردوں کی خیر ہے.


6 Comments
Recommended Comments
Create an account or sign in to comment
You need to be a member in order to leave a comment
Create an account
Sign up for a new account in our community. It's easy!
Register a new accountSign in
Already have an account? Sign in here.
Sign In Now