👀 You are watching:
Jump to content
👉 Click here to explore Remote Jobs, Work From Home & Global News – USA 🇺🇸 | UK 🇬🇧 | Canada 🇨🇦 | Pakistan 🇵🇰 ×
🚫 Guest Access Notice ×
  • entries
    159
  • comments
    345
  • views
    75,820

Sakoon Allah k zaat


جو محبتیں ہمیں توڑ کر اللہ سے جوڑتی ہیں انھیں ہرگز کوسنا نہیں چاہئے. ان کے حق میں دعائیں کرنی چاہئے کہ انھوں نے آپ کو کمزور ، بے فیض سہاروں سے محروم کر کے آپ کو اکیلاچھوڑا . آپ کو توڑا تا کہ آپ ٹوٹے ہوئے وجود سے جھکیں ،تو سامنے اللہ دکھائی دے . وہ اللہ جو تب بھی وہاں موجود تھا ، جب ہم سرابوں میں تھے .وہ تب بھی تھا ، جب ہم بت سجائے دلوں میں، آسمان میں اڑتے تھے اور وہ اب بھی وہاں موجود ہے جب ہم ٹوٹے پروں سے زمیں پر گر کر چکنا چور ہوگئے ہیں .  ہم تھام کیوں نہیں لیتے ، اس مضبوط سہارے کو . آخر یہ ٹوٹنا بکھرنا اور کب تک .... ؟ 

مگر نہیں.. ہم ذرا سے سنبھلتے ہیں ، تو اٹھ کر پھر سے نت نئے چہروں کو دیکھتے ہیں . 

آرزوئیں کرتے ہیں ہم دشت میں خود ریت پھانکتے پھرتے ہیں ورنہ ! ہمیں دیس نکالے نہیں ہیں . ہم آج بھی چاہیں ، تو اپنے راستے ہدایت والوں کی طرف موڑ دیں اور یقیں جانو ! رب کی مقرر کردہ حدود میں ہی سکون ہے

12832322_188297628213262_4741240639209211317_n.jpg

3 Comments


Recommended Comments

Join the conversation

You are posting as a guest. If you have an account, sign in now to post with your account.
Note: Your post will require moderator approval before it will be visible.

Guest
Add a comment...

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.



×
×
  • Create New...