Takmeel kr Mujhay
ویران بہت ہوں وصل سے تشکیل کر مجھے
تو مجھ سے پیار کر ذرا تبدیل کر مجھے
صحرا کی تپتی ریت سے آکر مجھے بچا
تو ٹھنڈے میٹھے پانی کی جھیل کر مجھے
ہو جائیں نہ خراب کہیں میری عادتیں
ہر حکم پر نہ اس طرح تعمیل کر مجھے
صحرا کی تپتی ریت سے آکر مجھے بچا
تو ٹھنڈے میٹھے پانی کی جھیل کر مجھے
ہو جائیں نہ خراب کہیں میری عادتیں
ہر حکم پر نہ اس طرح تعمیل کر مجھے
اب اس طرح سے مجھ کو ادھورا نہ چھوڑ تو
میں ہوں تیرا وعدہ تو اب تکمیل کر مجھے
0


1 Comment
Recommended Comments
Join the conversation
You are posting as a guest. If you have an account, sign in now to post with your account.
Note: Your post will require moderator approval before it will be visible.