دو بوند آنسو
دو بوند انسو یا دو قطرے پانی پیاس تو دل کی جو انکھوں سے ٹپک جائے یہ قطرہ قطرہ دل پر گریں تو دامن بھگو دیں کسی کا دامن گیلا خوشیوں سے اور کسی کی زمیں پھر بھی پیاسی صدیوں سے
انسان ہمیشہ اپنے دل کی قیمت ادا کرتا دوسروں کے لیے بہائے گئے آنسو سمندر میں بھی اپنا وجود برقرار رکھتے اور اپنے لیے تنہائی میں بہائے گئے آنسو اپنی قیمت وصول کرنا جانتے بہت مہنگا سودا کرتا انسان ہر بوند انسان کے دل پر گرتی شاید خسارہ ہی اس کا مقدر انکھیں خالی ہوں یا پانی کی بوندوں سے بھری خالی دل کا پتہ دیتیں ہر در پر دستک دیتی ہوئی یہ آنکھیں ان لمحوں کا پتہ پوچھتیں جو دامن میں آنسو پرو گئے
بوند بوند گرتا ہر آنسو اس بات کا خاموش گواہ کہ ٹوٹا ہے انساں کہیں اندر سے وہ یہ پیغام دے رہا کہ.تو خود کو اپنی غلامی سے نہیں نکال سکا کیوں بیچ رہا خود کو خواہشوں کے بازار میں اپنی خواہشوں کو اپنے انسووں کے حوالے نہ کر اس کی قیمت خود تیرا وجود ادا کر رہا تو یہ جال بنتا ہی کیوں ہے ان لکیروں کے جال میں خود کو تلاش کر مٹی کا بنا ہے مت کھیل پانی سے
یہ آنسو عشق میں سفیر کا کام بھی کرتے ان انسووں کی کوئی زباں نہیں لیکن یہ ہر دل پر دستک دیتے اور آینہ دل کو شفاف کرتے اور دل کا بوجھ ہلکا کرتے یہ بے اختیار بھی یہ بے وفا بھی اپنے ہی ٹھکانے سے وفا نہیں کرتے لمحہ بھر کو بھی انکھوں میں نہیں رکتے فکر نہیں اپنے انجام کی دھول میں مل جائیں یا سیپ میں موتی بن جائیں پر اپنی زات کو پگھلا رہے قطرہ قطرہ بن کر
LIVE UPDATES
- 📢 Welcome to FundayForum – Explore Trending Topics
- 🌟 Discover What’s Trending Today
- Duke of Kent joined by family for touching concert honouring his late wife
- Caitlin Clark, Fever routed by Aces 102-85 in Game 1 playoff blowout
- Sombr's VMAs look reveals a special tribute to George Michael
- PTI again offers talks to govt, rejects reports of 'backchannel contacts'
- Medical report of foreign woman confirms rape
- Changing long march date weakened PTI, says former KP CM Gandapur
- Earl Spencer scores big against King Charles: 'Unwise decision'
- 'Be unapologetically yourself': Hareem Farooq challenges beauty norms
- Selena Gomez, Benny Blanco celebrate one year of marriage: 'Forever to go'
- Florence Pugh's anger grows over alleged assault case
-
entries
159 -
comments
345 -
views
77,086
0


1 Comment
Recommended Comments
Join the conversation
You are posting as a guest. If you have an account, sign in now to post with your account.
Note: Your post will require moderator approval before it will be visible.