وہی رنجیشیں eylaaf رنجیشیں وہی 1 2 3 4 5 Submit Entry posted by Eylaaf Khan May 16, 2017 773 views Share https://fundayforum.com/blogs/entry/5697-%D9%88%DB%81%DB%8C-%D8%B1%D9%86%D8%AC%DB%8C%D8%B4%DB%8C%DA%BA/ More sharing options... Followers 0 وہی رنجیشیں وہی حسرتیں نہ درد دل میں کمی ہوئی ہے عجیب سی میری زندگی نہ گزر سکی نہ ختم ہوئی... #eylaaf 2
Waqas Dar 7,036 Posted May 16, 2017 قائم تو شہر شہر ہیں دارالشّفاء____مگر غم کا طبیب کوئی نہیں، کوئی بھی نہیں 1 Quote
Canxer 12 Posted May 16, 2017 اکیلے ہیں وہ اور جھنجلا رہے ہیں مِری یاد سے جنگ فرما رہےہیں یہ کیسی ہوائے ترقی چلی ہے دِیے تو دِیے دِل بُجھے جا رہے ہیں بہت خوش ہیں گستاخیوں پر ہماری بظاہر جو برہم نظر آ رہے ہیں بہشتِ تصور کے جلوے ہیں میں ہوں جدائی سلامت مزے آ رہے ہیں قیامت کے آنے میں رندوں کو شک تھا جو دیکھا تو واعظ چلے آ رہے ہیں بہاروں میں بھی مے سے پرہیز توبہ خمار آپ کافر ہوئے جا رہے ہیں خمار بارہ بنکوی Quote
2 Comments
Recommended Comments
Join the conversation
You are posting as a guest. If you have an account, sign in now to post with your account.
Note: Your post will require moderator approval before it will be visible.