Jump to content

Welcome to Fundayforum. Please register your ID or get login for more access and fun.

Signup  Or  Login

house fdf.png

ADMIN ADMIN

Gully Boy 2019

IMDB: 8.1/10 || Size: 406MB || Language: Hindi(Clean Audio) Genre: Drama, Music Quality: 480p PreDVD Director: Zoya Akhtar Writers: Zoya Akhtar, Reema Kagti Stars: Alia Bhatt, Ranveer Singh, Kalki Koechlin Storyline: A coming-of-age story based on the lives of street rappers in Mumbai.
Watch and Download

Alita - Battle Angel 2019

IMDb: 7.6/10 Genre : Action, Science Fiction, Thriller, Romance Director : Robert Rodriguez Stars : Rosa Salazar, Christoph Waltz, Ed Skrein, Mahershala Ali, Jennifer Connelly LANGUAGE: Hindi (Cleaned) – English Quality: 720p HD-Camrip PLOT: Six strangers find themselves in a maze of deadly mystery rooms, and must use their wits to survive.
Watch and Download
waqas dar

When u click at download button please note. 

  • Episode 19 Halim Is updated you can download directly from here. 
  • 18 Episode Part 2 - 2nd Download button link is last part of halim
  • 1st lDownload button ink is 1 to 18 part.

Message added by waqas dar

5 Screenshots

About This File

BOOK NAME: HAALIM NOVEL

WRITER: NIMRA AHMAD

The book Haalim Novel Pdf is an excellent story which is publishing in a monthly digest of Urdu. Nimra Ahmad is the writer of this story. It is continued for some months and contains an interesting plot. It influenced the readers from its start, and the readers wait for it at the beginning of every month.

Nimra Ahmad is a top female story writer and novelist. She produced many super hit stories which put her in the line of the prominent writers. She has a unique but attractive writing style. Nimra Ahmad gives the touch of the history and Sufism to her stories.

I hope you like to read the book Haalim Novel Pdf. 

 


 

 

 


 

Haalim Episode 19 is known also as Haalim Episode 18 Part 2 after Episode 18 Part 1 that is Choor Aur Jasoos The Crossover Episode. There is a lot more readers are waiting for. Haalim Episode 18 Part II is coming in continuation of Choor Aur Jasoos. Let’s wait and see what The Mechanic is coming up with in next part of Halim Episode 19. The most awaited part of Haalim was 18th which came after a long break. In Episode 18 part 1 we learned that Jehan Sikander is also a part of Haalim Novel. Whats next now? lets wait and see what is coming in Haalim Episode 18 part 2.

 

السلام علیکم۔ ہر ماہ بے تابی سے حالم کا انتظار کرنے کے لیے میں آپ سب کی شکر گزار ہوں۔ جیسے جیسے اس ناول کا اختتام قریب آرہا ہے، اس کو لکھنا مزید چیلنجنگ بنتا جا رہا ہے۔ میرے لیے سب سے مشکل قسط چور اور جاسوس تھی بالخصوص اس کا دوسرا حصہ (میں نے اسے ابھی ختم نہیں کیا۔ کچھ صفحات باقی ہیں۔ ) اس قسط کا دوسر حصہ لکھنا بہت مشکل تھا کیونکہ میں اس قسط کے دوران رائٹرز بلاک کا شکار ہونے لگی ہوں۔ ایک بات میں یہاں کہنا چاہوں گی کہ ہم اپنے رائٹرز کو عموما پرفیکٹ سمجھتے ہیں مگر ایسا نہیں ہوتا۔

رائٹرز کے اوپر سب سے مشکل مرحلے رائٹرز بلاک کی صورت میں آتے ہیں جن میں رائٹر کچھ لکھ نہیں پاتا۔ نمل کی دفعہ شہد کی مکھی والی قسط سے پہلے میرے اوپر یہی فیز آیا تھا (چونکہ اقساط ڈائجسٹ میں ایڈوانس میں جمع کروا رکھی تھیں اس لیے ریڈرز کوپتہ نہیں چل سکا)اور اس دفعہ چور اور جاسوس سے پہلے۔ مجھے یہ تسلیم کرنے میں کوئی عار یا چھوٹا پن محسوس نہیں ہوتا کہ بطور رائٹر میں ایک شدید قسم کے رایٹرز بلاک سے گزر رہی ہوں۔ میں اس بات کو اس لیے نہیں چھپا رہی کیونکہ ہماری یہ کمزوریاں ہمیں “انسان” بناتی ہیں۔ اکثر لوگ جب ہم رایٹرز کی تعریف کرتے ہیں تو وہ یہی کہتے ہیں کہ آپ بہت اچھا لکھتی ہیں۔ کیسے؟ اور ایسے کلمات سن کے اندر سے آپ کو ڈر لگتا ہے کیونکہ آپ جانتے ہوتے ہیں کہ آپ اپنی مرضی سے نہیں لکھتے۔ اللہ تعالی آپ کو توفیق دیتا ہے تو آپ لکھتے ہو۔ اللہ تعالی کا حکم نہیں ہوتا تو آپ ایک لفظ بھی نہیں لکھ سکتے۔ بعض دفعہ کچھ عرصے کے لیے اللہ تعالی ہم رائٹرز سے ان کے قلم کو روک دیتا ہے اور ہمیں دنیا کے کسی مسئلے میں ڈال دیتا ہے اور ہم اس مسئلے سے گزر کے کچھ سیکھتے ہیں تو پھر ہمارا قلم رواں ہوجاتا ہے اور ہم نے پہلے جو لکھنا تھا ہم اس سے مختلف کچھ لکھتے ہیں۔ اس لحاظ سے رائٹرز بلاک بھی اللہ تعالی کی نعمت ہی ہے۔ آپ کو اپنی کمزوری اور کمی کوتاہی کا بھی احساس ہوتا ہے۔ بعض دفعہ آپ کو نظر بھی لگی ہوتی ہے۔ مگر جو بھی ہے آپ اس سے کچھ سیکھ کے ہی نکلتے ہو۔

ریڈرز کے لیے بھی یہ ایک سبق ہے کہ اپنے رائٹرز کو کاملیت کے درجے پہ گمان نہ کیا کریں بلکہ یہ جان لیں کہ اگر آپ کا رائٹر کچھ ایسا لکھ رہا ہے جو آپ کے دل پہ اثر کر رہا ہے تو اس میں رائٹر کا کمال نہیں ہے۔ اس کی محبت اور نیت اور خلوص یقینا ہے مگر کمال نہیں ہے۔ یہ آپ کا اللہ ہے جو رائٹر کے ذریعے آپ کو کچھ بتارہا ہے، سمجھا رہا ہے۔ اور جب اللہ آپ کے رائٹر کے قلم کوروک دے، تو اللہ کے سوا اسے کوئی بھی رواں نہیں کر سکتا۔ اس لیے میں ایسے موقعوں پہ صبر اور تحمل سے اس وقت کا انتظار کرتی ہوں جب میں دوبارہ سے لکھ سکوں کیونکہ بلاک سے نکل کے آپ ہمیشہ پہلے سے بہتر لکھتے ہیں۔ اور آپ کو بطور ریڈر چاہیے کہ اپنے رائٹرز … سب رائٹرز… کو دعا میں یاد رکھا کریں۔ آج جمعہ ہے اور آج دعاؤں کی قبولیت کا دن ہے تو میں چاہوں گی کہ آپ میرے لیے بھی دعا کریں کہ اللہ تعالی مجھے اس بلاک سے نکالے اور میں پھر سے لکھ سکوں۔ پہلے جیسا نہیں۔ اس سے بہتر اور پر اثر۔ انشاءاللہ آمین۔

نمرہ احمد

Haalim Episode 19

Haalim Episode 19 or Haalim Episode 18 Part II is going to solve the mystery. We are however sure that this part is going to be a mind blowing piece of the story. However, Yes with the two main characters together there is something drastic going to happen. Why? Because in the last part there was most of the INTRODUCTION.. Lets dream Haalimians 🙂

 

Glimplse of Haalim Episode 18 Part II

We shall of-course not forget Dreamers who writes on caretofun for Haalim. Here is a beautiful glimpse of part II from a Dreamer Nani Bi.


What's New in Version 19th Episode latest   See changelog

Released

  • 19 Episode halim Uploaded
  • 18 Episode Part 2 - 2nd link is last part of halim
  • 1st link is 1 to 18 part.



User Feedback

You may only provide a review once you have downloaded the file.

There are no reviews to display.

×