Jump to content
Search In
  • More options...
Find results that contain...
Find results in...

Welcome to Fundayforum.com

Take a moment to join us, we are waiting for you.

Jannat malik

ایک ہزار کا بیلنس

Rate this topic

Recommended Posts

ایک آدمی نے ایک ہزار کا بیلنس غلطی سے ایک نامعلوم نمبر پر بھیج دیا ،احساس ہونے پر واپس منگوانے کی ہر کوشش ناکام ہوگئ تو آدمی کو ایک آئیڈیا سوجھا اور اس نے اسی نمبر پر میسج بھیجا ۔
" آپ کو تحریک طالبان پاکستان میں شمولیت پر مبارکباد دی جاتی ہے ۔آپ نے ایک ہزار کا بیلنس قبول کرکے اپنی ممبر شپ کی توثیق کر دی ہے اور آپ کیلئے یہ خبر یقینی طور پر خوشی کا باعث ہوگی کہ آپ کا انتخاب تنظیم کے فدائ ونگ میں ہو گیا ہے ۔ آپ کو ٹریننگ کیلئے جلد ہی فون کر دیا جائے گا "
تھوڑی دیر بعد ہی آدمی کو دو ہزار کا بیلنس اس میسج کے ساتھ وصول ہوا کہ بھائ موبائل چارجر میں لگا ہونے کی وجہ سے کال وصول نہیں کر سکا تھا ،بہرحال دو ہزار کا بیلنس وصول کریں نیز مجھے معاف کردیں میری نہ صرف نظر کمزور ہے بلکہ ایک ٹانگ پولیو کی وجہ سے ناکارہ اور ایک ہاتھ پر فالج کا اثر ہے ۔شکریہ 
😂😁😀🤣😋😎

  • Haha 2

Share this post


Link to post
Share on other sites

Create an account or sign in to comment

You need to be a member in order to leave a comment

Create an account

Sign up for a new account in our community. It's easy!

Register a new account

Sign in

Already have an account? Sign in here.

Sign In Now

  • Recently Browsing   0 members

    No registered users viewing this page.

  • Forum Statistics

    1,861
    Total Topics
    7,955
    Total Posts
×