ROHAAN 71 Posted February 17, 2019 Member ID: 7,847 Group: 🌊 RISING MEMBER Topic Count: 55 Topics Per Day: 0.02 Content Count: 143 Content Per Day: 0.05 Reputation: 71 Days Won: 22 Joined: 02/09/2019 Status: Offline Last Seen: January 15, 2020 Timezone: Asia/Karachi Posted February 17, 2019 آؤ ذکر کریں آؤ ذکر کریں کچھ لمحوں کا اک چائے پیئں' اک چائے جيئں اک مگ ھو بھاپ اُڑاتا ھوااک مگ ھو ساتھ نبھاتا سا کچھ مدھم سى سرگوشی میں بس ھوا کى آہٹ آتى ھو کچھ تم چپ ھو کچھ میں نہ کہوں بس ھم تم ھوں دو مگ شگ ھوں کچھ دھواں دھواں سا اٹھتا ھو اور سامنے رکھے عشق کے مگ يعنى چائے کے مگ اک گھونٹ بھریں دو سانس رکيں پل دو پل میں صدياں گزریں آؤ ذکر کریں آؤ چائے پیئں میری چائے میں تیرتے پتى کے کچھ دانے شانے سير پہ ھوں تیرى چائے میں ميٹھا رقص پہ ھو میری چائے کو تیرى نٹھ کھٹ سے تھوڑا دور رکھوں حل چل نہ ھو گڑ بڑ نہ ھو تیرى چائے کو اتنى خبر بھى ھو میری چائے کو میٹھا پسند نہیں تیرى چائے کا رنگ تھوڑا گہرا ہے تھوڑا ٹھہرا ہے میری چائے کا رنگ بڑا گدلا سا کچھ گاڑھا سا تھوڑا کڑوا سا میں سپ سپ کر کے جان بھروں تم گھونٹ گھونٹ میں ختم کرو ديکھو صبر کرو يہ چائے ھے... کونسا گھڑياں ہیں؟ کہ ختم کرو... تھوڑا صبر کرو چلو چھوڑو اب یہ نوک جھونک باتیں شاتيں کہيں تھک نہ جائیں خاموشى کى زباں میں بول کے ھم اور چائے آؤ چائے پیئں آؤ ذکر کریں کچھ دیر اس دنیا سے کٹ کر بس اپنی اپنی بات کریں تیرى گمشدگی مجھے راس نہیں آؤ اک دوجے میں سو جائیں آؤ چائے پیئں اور کھو جائیں کوئی رقص ھو بسمل بسمل سا کوئی تال بجے،،،کسى ساز پہ ھم دو چائے کے آخرى گھونٹ بھریں صدياں جى ليں دنیا بھوليں آؤ چائے پیئں 2 Quote
Waqas Dar 7,050 Posted February 18, 2019 Member ID: 2 Group: 🔥 Admin/Core Authority Topic Count: 690 Topics Per Day: 0.12 Content Count: 11,145 Content Per Day: 1.89 Reputation: 7,050 Days Won: 532 Joined: 03/29/2010 Status: Offline Last Seen: 20 hours ago Timezone: Asia/Karachi Device: Windows Posted February 18, 2019 بِکھرتا جِسم مِری جاں کتاب کیا ہوگا؟ تُمہارے نام سے اب انتساب کیا ہوگا؟ تُم اپنی نیند بھرے شہر میں تلاش کرو جو آنکھ راکھ ہوئی اُس میں خواب کیا ہوگا؟ وہ میری تُہمتیں اپنے بدن پہ کیوں اُوڑھے مِرے گناہ کا اُس کو ثواب کیا ہوگا؟ ہوا میں اُس کی مسافت,زمیں پہ میرا سفر وہ شہسوار میرا ہمرکاب کیا ہوگا؟ اُسے گنوا کے میں اب کِس کے خَدوخال پڑھوں اب اُس سے بڑھ کے مرا انتخاب کیا ہوگا؟ 3 Quote ⚡ Quick Access & Member Actions 📝 Create Account / Register 🔐 Member Login 🔍 Search Everything 🔥 Activity Feed (Live Updates) 🏠 Go to Portal Home 📩 Contact Admin Support ❓ Help & Support Center 🏆 Community Leaderboard 👨💼 Forum Staff Team 📜 Terms & Rules 🔒 Privacy Policy 📢 Forum Announcements
Sahrish Dar 517 Posted February 20, 2019 Member ID: 2,934 Group: 🔥 Admin/Core Authority Topic Count: 279 Topics Per Day: 0.07 Content Count: 614 Content Per Day: 0.16 Reputation: 517 Days Won: 32 Joined: 07/31/2015 Status: Offline Last Seen: 15 hours ago Timezone: Asia/Karachi Device: Android Posted February 20, 2019 خط کے چھوٹے سے تراشے میں نہیں آئیں گے غم زیادہ ہیں لفافے میں نہیں آئیں گے ہم نہ مجنوں ہیں، نہ فرہاد کے کچھ لگتے ہیں ہم کسی دشت تماشے میں نہیں آئیں گے مختصر وقت میں یہ بات نہیں ہو سکتی درد اتنے ہیں خلاصے میں نہیں آئیں گے اُس کی کچھ خیر خبر ہو تو بتاوْ یارو ہم کسی اور دلاسے میں نہیں آئیں گے جس طرح آپ نے بیمار سے رخصت لی ہے صاف لگتا ہے جنازے میں نہیں آئیں گے 2 Quote 🏠 Portal Home 📡 Latest Activity Wall 🔍 Search Forum Topics 📝 Community Blogs 📸 Image Gallery 😂 Jokes & Riddles 🍲 Cooking & Recipes 👗 Female Fashion 🏡 Interior Decoration 🌍 News & Jobs 📩 Contact Support 👋 Welcome & Introductions
jannat malik 2,205 Posted February 20, 2019 Member ID: 3,174 Group: 🌟 LEGACY MEMBER Topic Count: 170 Topics Per Day: 0.05 Content Count: 907 Content Per Day: 0.26 Reputation: 2,205 Days Won: 66 Joined: 08/23/2016 Status: Offline Last Seen: March 7, 2020 Timezone: Asia/Karachi Posted February 20, 2019 تجھے کیا کہیں میرے مہرباں کہ گئے دنوں کی سنگتیں.. ان بارشوں میں بہہ گئی تیری یاد صرف رہ گئی 1 Quote 💖 Jannat Malik – Posts & FundayForum Featured Links 🌸 Jannat Malik Content 📱 WhatsApp Status Love & Sad 💔 عشق میری زیست کا حاصل 🌹 اردو Blog Entry 🖋️ Urdu Poetry Topic 🌍 Life Beyond Life ☪️ جنت کہاں ہے؟ 📌 FundayForum Community Highlights 📢 Announcements 🏆 Member Ranking / Leaderboard 👨💼 Staff Team 📜 Rules & Terms 🔒 Privacy Policy 📝 Blogs Hub ⚙️ IPS Help & Tutorials
Recommended Posts
Join the conversation
You can post now and register later. If you have an account, sign in now to post with your account.
Note: Your post will require moderator approval before it will be visible.